’من کی بات‘ کے لئے اپنی رائے ساجھا کریں
January 05th, 03:56 pm
وزیر اعظم مودی 26 جنوری بروز اتوار’من کی بات‘ پیش کریں گے۔ اگر آپ کے پاس کچھ نئے سجھاؤ ہیں، تو یہاں آپ کے پاس ان سجھاؤوں کو وزیر اعظم کے ساتھ براہِ راست ساجھا کرنے کا موقع ہے۔ کچھ سجھاؤوں کا حوالہ وزیر اعظم مودی اپنے خطاب کے دوران دیں گے۔29 دسمبر 2024 کو من کی بات سننے کے لیے ٹیون اِن کریں۔
December 28th, 09:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی بروز اتوار، 11 بجے صبح، ’من کی بات‘ پروگرام میں مختلف موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ نریندر مودی ایپ پر ’من کی بات‘ پروگرام ملاحظہ کریں۔’من کی بات‘ کے لئے اپنی رائے ساجھا کریں
December 05th, 11:54 am
وزیر اعظم مودی 29 دسمبر بروز اتوار’من کی بات‘ پیش کریں گے۔ اگر آپ کے پاس کچھ نئے سجھاؤ ہیں، تو یہاں آپ کے پاس ان سجھاؤوں کو وزیر اعظم کے ساتھ براہِ راست ساجھا کرنے کا موقع ہے۔ کچھ سجھاؤوں کا حوالہ وزیر اعظم مودی اپنے خطاب کے دوران دیں گے۔24 نومبر 2024 کو من کی بات سننے کے لیے ٹیون ان کریں۔
November 23rd, 09:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی بروز اتوار، 11 بجے صبح، ’من کی بات‘ پروگرام میں مختلف موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ نریندر مودی ایپ پر ’من کی بات‘ پروگرام ملاحظہ کریں۔اب اپنے نظریات اور تجاویز کو من کی بات کے لئے ساجھا کریں
November 05th, 01:28 pm
وزیر اعظم نریندر مودی، 24نومبر اتوار کے روز من کی بات ساجھا کریں گے۔ اگر آپ کے پاس اختراعی تجویز یا داخلی شعور پر مبنی کوئی بات ہے تو یہاں آپ کے پاس ایک موقع ہے جس کے تحت آپ اسے براہِ راست وزیر اعظم کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں۔ چند تجاویز کو ان کے خطاب کے دوران وزیر اعظم تک ارسال کر دیا جائے گا۔27 اکتوبر 2024 کو من کی بات سننے کے لیے ٹیون ان کریں۔
October 26th, 09:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی بروز اتوار، 11 بجے صبح، ’من کی بات‘ پروگرام میں مختلف موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ نریندر مودی ایپ پر ’من کی بات‘ پروگرام ملاحظہ کریں۔’من کی بات‘ کے لئے اپنی رائے ساجھا کریں
October 05th, 04:49 pm
وزیر اعظم مودی 27اکتوبر بروز اتوار’من کی بات‘ ساجھا کریں گے۔ اگر آپ کے پاس کچھ نئے سجھاؤ ہیں، تو یہاں آپ کے پاس ان سجھاؤوں کو وزیر اعظم کے ساتھ براہِ راست ساجھا کرنے کا موقع ہے۔ کچھ سجھاؤوں کا حوالہ وزیر اعظم مودی اپنے خطاب کے دوران دیں گے۔29 ستمبر 2024 کو من کی بات سننے کے لیے ٹیون ان کریں۔
September 28th, 09:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی بروز اتوار، 11 بجے صبح، ’من کی بات‘ پروگرام کے دوران مختلف موضوعات اور مسائل پر اپنے خیالات ساجھا کریں گے۔ ’من کی بات‘ پروگرام سماعت فرمانے کے لئے نریندر مودی ایپ پر ٹیون اِن کریں۔’من کی بات‘ کے لئے اپنی رائے ساجھا کریں
September 05th, 04:06 pm
وزیر اعظم مودی 29ستمبر بروز اتوار’من کی بات‘ پیش کریں گے۔ اگر آپ کے پاس کچھ نئے سجھاؤ ہیں، تو یہاں آپ کے پاس ان سجھاؤوں کو وزیر اعظم کے ساتھ براہِ راست ساجھا کرنے کا موقع ہے۔ کچھ سجھاؤوں کا حوالہ وزیر اعظم مودی اپنے خطاب کے دوران دیں گے۔25 اگست 2024 کو من کی بات سننے کے لےا ٹو ن ان کریں۔
August 24th, 10:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی بروز اتوار، 11 بجے صبح، ’من کی بات‘ پروگرام کے دوران مختلف موضوعات اور مسائل پر اپنے خیالات ساجھا کریں گے۔ ’من کی بات‘ پروگرام سماعت فرمانے کے لئے نریندر مودی ایپ پر ٹیون اِن کریں۔28 جولائی 2024 کو من کی بات سننے کے لیے ٹیون اِن کیجئے
July 27th, 09:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی بروز اتوار، 11 بجے صبح، ’من کی بات‘ پروگرام کے دوران مختلف موضوعات اور مسائل پر اپنے خیالات ساجھا کریں گے۔ ’من کی بات‘ پروگرام سماعت فرمانے کے لئے نریندر مودی ایپ پر ٹیون اِن کریں۔آئین اور جمہوری نظام کو لے کر اپنے غیر متزلزل یقین کا ازسر نو اعادہ کرنے کے لیے اہل وطن کا مشکور ہوں : من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
June 30th, 11:00 am
میرے پیارے ہم وطنو، آج 30 جون بہت اہم دن ہے۔ ہمارے قبائلی بھائی بہن اس دن کو ’’ ہُل دِوَس‘‘ کے طور پر مناتے ہیں۔ یہ دن بہادر سدھو کانہو کی بے مثال جرات سے وابستہ ہے جنہوں نے غیر ملکی حکمرانوں کے مظالم کا بھرپور مقابلہ کیا۔ بہادر سدھو کانہو نے ہزاروں سنتھالی ساتھیوں کو اکٹھا کیا اور انگریزوں کے خلاف جی جان اور شجاعت کے ساتھ مقابلہ کیا ، اور کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ کب ہوا؟ یہ 1855 میں ہوا، یعنی 1857 میں ہندوستان کی پہلی جنگ آزادی سے دو سال پہلے، جب جھارکھنڈ کے سنتھل پرگنہ میں ہمارے قبائلی بھائی بہنوں نے غیر ملکی حکمرانوں کے خلاف ہتھیار اٹھائے تھے۔ انگریزوں نے ہمارے سنتھالی بھائیوں اور بہنوں پر بہت مظالم ڈھائے تھے اور ان پر بہت سی پابندیاں بھی لگائی تھیں۔ بہادر سدھو اور کانہو اس جدوجہد میں کمال بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہید ہوئے۔ جھارکھنڈ کی سرزمین کے ان لازوال فرزندوں کی قربانی آج بھی اہل وطن کو متاثر کرتی ہے۔ آئیے سنتالی زبان میں ان کے لیے ایک گیت کا اقتباس سنتے ہیں۔30 جون 2024 کو من کی بات سننے کے لیے ٹیون اِن کریں گے
June 29th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی بروز اتوار، 11 بجے صبح، ’من کی بات‘ پروگرام کے دوران مختلف موضوعات اور مسائل پر اپنے خیالات ساجھا کریں گے۔ ’من کی بات‘ پروگرام سماعت فرمانے کے لئے نریندر مودی ایپ پر ٹیون اِن کریں۔25 فروری 2023 کو من کی بات سننے کے لیے ٹیون اِن کریں
February 24th, 10:39 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی بروز اتوار، 11 بجے صبح، ’من کی بات‘ پروگرام کے دوران مختلف موضوعات اور مسائل پر اپنے خیالات ساجھا کریں گے۔ ’من کی بات‘ پروگرام سماعت فرمانے کے لئے نریندر مودی ایپ پر ٹیون اِن کریں۔رام ہر کسی کے دل میں بستے ہیں: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
January 28th, 11:30 am
میرے پیارے ہم وطنو، اس بار 26 جنوری کی پریڈ شاندار تھی، لیکن سب سے زیادہ زیر بحث عنصر پریڈ میں خواتین کی طاقت کو دیکھنا تھا۔۔۔ جب مرکزی سکیورٹی فورسز اور دہلی پولیس کی خواتین دستوں نے کرتویہ پتھ پر مارچ کرنا شروع کیا تو ہر کوئی فخر سے بھر گیا۔ خواتین کے بینڈ کی مارچنگ دیکھ کر اور ان کی زبردست ہم آہنگی کو دیکھ کر ملک اور بیرون ملک کے لوگ بہت خوش ہوئے۔ اس بار پریڈ میں مارچ کرنے والے 20 دستوں میں سے 11 خواتین تھیں۔ ہم نے دیکھا کہ گزرنے والی جھانکیوں میں بھی سبھی فن کار خواتین تھیں۔ تقریباً ڈیڑھ ہزار بیٹیوں نے ان ثقافتی پروگراموں میں حصہ لیا۔ بہت سی خواتین فن کار کونچ، نادسورم اور ناگدا جیسے بھارتی موسیقی کے آلات بجا رہی تھیں۔ ڈی آر ڈی او سے تعلق رکھنے والی جھانکی نے بھی سب کی توجہ اپنی طرف مبذول کروائی۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ کس طرح خواتین کی طاقت پانی، زمین، آسمان، سائبر اور خلا ہر شعبے میں ملک کی حفاظت کر رہی ہے۔ اس طرح اکیسویں صدی کا بھارت خواتین کی قیادت والی ترقی کے منتر کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔28 جنوری 2024 کو من کی بات سننے کے لیے ٹیون ان کریں
January 27th, 10:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی بروز اتوار، 11 بجے صبح، ’من کی بات‘ پروگرام کے دوران مختلف موضوعات اور مسائل پر اپنے خیالات ساجھا کریں گے۔ ’من کی بات‘ پروگرام سماعت فرمانے کے لئے نریندر مودی ایپ پر ٹیون اِن کریں۔31 دسمبر 2023 کو من کی بات سننے کے لیے ٹیون ان کریں۔
December 30th, 09:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی بروز اتوار، 11 بجے صبح، ’من کی بات‘ پروگرام میں مختلف موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ نریندر مودی ایپ پر ’من کی بات‘ پروگرام ملاحظہ کریں۔26 نومبر 2021 کو من کی بات سنے کے لئے ٹیون اِن کریں
November 25th, 09:12 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی بروز اتوار، 11 بجے صبح، ’من کی بات‘ پروگرام میں مختلف موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ نریندر مودی ایپ پر ’من کی بات‘ پروگرام ملاحظہ کریں۔29 اکتوبر 2023 کو من کی بات سننے کے لیے ٹیون ان کریں۔
October 28th, 10:59 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی بروز اتوار، 11 بجے صبح، ’من کی بات‘ پروگرام میں مختلف موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ نریندر مودی ایپ پر ’من کی بات‘ پروگرام ملاحظہ کریں۔24 ستمبر 2022 کو من کی بات ملاحظہ کریں
September 23rd, 09:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی بروز اتوار، 11 بجے صبح، ’من کی بات‘ پروگرام میں مختلف موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ نریندر مودی ایپ پر ’من کی بات‘ پروگرام ملاحظہ کریں۔