مہاراشٹرکے مرول میں الجامعۃ السیفیہ کے نئے کیمپس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
February 10th, 08:27 pm
عزت مآب سیدنا مفضل جی، مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے جی، نائب وزیر اعلی دیویندر جی، اس پروگرام میں موجود دیگر تمام معززین!وزیر اعظم کے ہاتھوں ممبئی میں الجامعۃ السیفیہ کے نئے کیمپس کا افتتاح
February 10th, 04:45 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مارول واقع ممبئی میں الجامعۃ السیفیہ (دی سیفی اکیڈمی) کے نئے کیمپس کا افتتاح کیا۔ الجامعۃ السیفیہ داؤدی بوہرہ کمیونٹی کا بنیادی تعلیمی ادارہ ہے۔ تقدس مآب سیدنا مفضل سیف الدین کی رہنمائی میں یہ ادارہ برادری کی علمی روایات اور ادبی ثقافت کے تحفظ کے لئے سرگرم عمل ہے۔