بہتر بھارت-آسٹریا پارٹنرشپ پر مشترکہ بیان
July 10th, 09:15 pm
چانسلرجناب کارل نیہمر کی دعوت پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 9-10 جولائی 2024 کو آسٹریا کا سرکاری دورہ کیا۔ اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم نے آسٹریا کے صدر عزت مآب الیگزینڈر وان ڈیر بیلن سے ملاقات کی اور چانسلر نیہامر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی۔ یہ وزیر اعظم کا آسٹریا کا پہلا دورہ تھا جو 41 سال بعد کسی ہندوستانی وزیر اعظم کی طرف سے کیا گیا۔ اس سال دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کا 75 واں سال ہے۔وزیراعظم کی آسٹریا کے صدر کے ساتھ ملاقات
July 10th, 09:13 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج ویانا میں آسٹریا کے صدر عزت مآب جناب الیگزینڈر وان ڈیر بیلن سے ملاقات کی ۔ صدر عزت مآب جناب الیگزینڈر وان ڈیر بیلن نے ،وزیراعظم کو ان کی تاریخی تیسری مد ت کے لئے عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد پیش کی ۔وزیر اعظم ویانا، آسٹریا پہنچے
July 09th, 11:45 pm
اپنے دو ملکوں کے دورے کے دوسرے مرحلے کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی آسٹریا کے شہر ویانا پہنچے۔ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم صدر الیگزینڈر وان ڈیر بیلن اور چانسلر کارل نیہمر سے ملاقات کریں گے۔ یہ 40 سالوں میں کسی ہندوستانی وزیر اعظم کا آسٹریا کا پہلا دورہ ہے۔وزیراعظم کے ذریعہ روسی فیڈریشن اور عوامی جمہوریہ آسٹریاکے دورے پرروانگی کے وقت دیاگیابیان
July 08th, 09:49 am
ہندوستان اور روس کے درمیان خصوصی اور مراعات یافتہ اسٹریٹجک پارٹنرشپ پچھلے دس سالوں میں آگے بڑھی ہے، جس میں توانائی، سیکورٹی، تجارت، سرمایہ کاری، صحت، تعلیم، ثقافت، سیاحت اور عوام سے عوام کے تبادلے کے شعبے شامل ہیں۔وزیر اعظم کا روسی فیڈریشن اور جمہوریہ آسٹریا کا دورہ (08 سے 10 جولائی 2024)
July 04th, 05:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی ، 08 سے 10 جولائی 2024 ء کو روسی فیڈریشن اور جمہوریہ آسٹریا کا سرکاری دورہ کریں گے۔Phone call between Prime Minister Shri Narendra Modi and H.E. (Dr.) Alexander Van der Bellen, Federal President of the Republic of Austria
May 26th, 08:00 pm
PM Modi had a telephone conversation with President Alexander Van der Bellen of Austria. Both the leaders reiterated their shared desire to further strengthen and persify India-Austria relations in the post-Covid world.