وزیر اعظم نے قاہرہ میں الحکیم مسجد کا دورہ کیا

June 25th, 04:04 pm

مصر کے وزیر سیاحت اور نوادرات ڈاکٹر مصطفیٰ وزیری نے وزیر اعظم کا خیر مقدم کیا۔ وزیر اعظم نے بوہرا کمیونٹی کے لیڈروں سے بھی ملاقات کی، جو اس فاطمیہ دور کی شیعہ مسجد کے رکھ رکھاؤ میں سرگرمی سے شامل ہیں۔ انہوں نے ہندوستان اور مصر کے لوگوں کے درمیان مضبوط رشتوں پر روشنی ڈالی۔