کابینہ نے پردھان منتری جنجاتیہاُنّت گرام ابھیان کو منظوری دی
September 18th, 03:20 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیرصدارت مرکزی کابینہ نے پردھان منتری جنجاتیہ اُنّت گرام ابھیان کو منظوری دی جس میں مجموعی طور پر 79,156 کروڑ روپے (مرکزی حصہ: 56,333 کروڑ روپے اور ریاستی حصہ: 22,823 کروڑ روپے) کے اخراجات کا تخمینہ ہےتاکہقبائلی اکثریتی دیہاتوں اور خواہش مند اضلاع میں قبائلی خاندانوں کے لیے تکمیل کوریج کو اپنا کرقبائلی برادریوں کی سماجی و اقتصادی حالت کو بہتر بنایا جائے۔بھارت منڈپم، پرگتی میدان، نئی دلی میں آل انڈیا ایجوکیشن سمٹ میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
July 29th, 11:30 am
میں متفق ہوں، سیکھنے کے لیے مذاکرہ بہت ضروری ہے۔ تعلیم کے لیے رابطہ ضروری ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ آل انڈیا ایجوکیشن کانفرنس کے اس سیشن کے ذریعے ہم اپنے مذاکرے اور فکر کی روایت کو مزید آگے لے جا رہے ہیں۔ اس سے پہلے کاشی میں نو تعمیر شدہ رودراکش آڈیٹوریم میں اس طرح کا ایک پروگرام منعقد کیا گیا تھا۔ اس بار یہ سماگم دلی کے اس نو تعمیر شدہ بھارت منڈپم میں ہو رہا ہے۔ اور یہ خوشی کی بات ہے کہ بھارت منڈپم کے باقاعدہ افتتاح کے بعد یہ پہلا پروگرام ہے اور خوشی میں اضافہ اس لیے ہو جاتا ہے کہ پہلا پروگرام تعلیم سے متعلق منعقد کیا جا رہا ہے۔وزیر اعظم نے دہلی میں، بھارت منڈپم میں اکھل بھارتیہ شکشا سماگم کا افتتاح کیا
July 29th, 10:45 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج دہلی میں بھارت منڈپم میں اکھل بھارتیہ شکشا سماگم کا افتتاح کیا۔ یہ قومی تعلیمی پالیسی 3 کی تیسری سالگرہ کا موقع ہے۔ انھوں نے پی ایم شری اسکیم کے تحت فنڈز کی پہلی قسط بھی جاری کی۔ 2020 اسکولوں کو پہلی قسط موصول ہوئی جس کی کل رقم 6207 کروڑ روپے ہے۔ انھوں نے 630 بھارتی زبانوں میں ترجمہ شدہ تعلیم اور ہنر مندی کے نصاب کی کتابوں کا بھی اجراء کیا۔ وزیر اعظم نے اس موقع پر نمائش کا واک تھرو بھی کیا۔وزیر اعظم 29 جولائی کو دہلی میں بھارت منڈپم میں اکھل بھارتیہ شکشا سماگم کا افتتاح کریں گے
July 28th, 06:50 pm
پروگرام کے دوران، وزیر اعظم پی ایم شری اسکیم کے تحت فنڈز کی پہلی قسط جاری کریں گے۔ یہ اسکول طلباء کی اس طرح تربیت کریں گے کہ وہ ایک منصفانہ،شمولیت پر مبنی اور تکثیریت پسند سماج کی تعمیر کے لئے مصروف، نتیجہ خیز اور تعاون کرنے والے شہری بنیں جیسا کہ قومی تعلیمی پالیسی (این ای پی) 2020 میں تصور پیش کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم 12 ہندوستانی زبانوں میں ترجمہ شدہ تعلیم اور ہنر کے نصاب کی کتابوں کا اجرا کریں گے۔Our youth should be skilled, confident and practical, NEP is preparing the ground for this: PM Modi
July 07th, 02:46 pm
PM Modi inaugurated Akhil Bhartiya Shiksha Samagam on implementation of the National Education Policy in Varanasi. The Prime Minister said that the basic premise of the National Education Policy was to take education out of narrow thinking and connect it with the modern ideas of the 21st century.PM inaugurates Akhil Bhartiya Shiksha Samagam on implementation of NEP
July 07th, 02:45 pm
PM Modi inaugurated Akhil Bhartiya Shiksha Samagam on implementation of the National Education Policy in Varanasi. The Prime Minister said that the basic premise of the National Education Policy was to take education out of narrow thinking and connect it with the modern ideas of the 21st century.