کابینہ نے بہار کے بیہٹہ میں 1413 کروڑ روپے کی تخمینہ لاگت سے ترقی دیے جانے والے ایک نئے سول انکلیو کے لیے منظوری دی
August 16th, 09:27 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے بہار کے پٹنہ کے بیہٹہ میں 1413 کروڑ روپے کی تخمینہ لاگت سے ترقی دیے جانے والے ایک نئے سول انکلیو کے لیے ائیرپورٹ اتھارٹی آف انڈیا (اے اے آئی) کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔کابینہ نے مغربی بنگال کے باگڈوگرا ہوائی اڈے پر 1549 کروڑ روپے کی تخمینہ لاگت سے نئے سول انکلیو کی ترقی کو منظوری دی
August 16th, 09:22 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے مغربی بنگال کے سلی گوڑی کے باگڈوگرا ہوائی اڈے پر 1549 کروڑ روپے کی تخمینہ لاگت سے نیو سول انکلیو کی ترقی کے لیے ائیرپورٹ اتھارٹی آف انڈیا (اے اے آئی) کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔کابینہ نے لال بہادر شاستری بین الاقوامی ہوائی اڈے، وارانسی کی ترقی کو منظوری دی
June 19th, 09:22 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے لال بہادر شاستری بین الاقوامی ہوائی اڈے وارانسی کی ترقی کے لیے ائیرپورٹ اتھارٹی آف انڈیا (اے اے آئی) کی تجویز کو منظوری دے دی جس میں نئی ٹرمینل بلڈنگ کی تعمیر ، اپرن ایکسٹینشن ، رن وے ایکسٹینشن ، متوازی ٹیکسی ٹریک اور متعلقہ کام شامل ہیں۔ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے انفینٹی فورم کے دوسرے ایڈیشن سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 09th, 11:09 am
انفینٹی فورم کے دوسرے ایڈیشن میں آپ سب کا خیر مقدم ہے۔ مجھے یاد ہے جب ہم دسمبر 2021 میں پہلے انفینٹی فورم کے دوران ملے تھے، وبائی مرض کی وجہ سے دنیا میں کتنی غیر یقینی صورتحال تھی۔ ہر کوئی عالمی اقتصادی ترقی سے پریشان تھا اور یہ تشویش آج بھی ختم نہیں ہوئی۔ آپ سب جغرافیائی سیاسی کشیدگی، بلند افراط زر اور قرضوں کی سطح کی مشکلات کو بخوبی جانتے ہیں۔ ایسے وقت میں ہندوستان استحکام اور ترقی کی ایک روشن مثال کے طور پر ابھرا ہے۔ ایسے اہم دور میں گفٹ سٹی میں 21ویں صدی کی معاشی پالیسیوں پر غور و خوض گجرات کو فخر سے بلند کرے گا۔ ویسے آج میں گجرات کے لوگوں کو ایک اور چیز کی مبارکباد دوں گا۔ حال ہی میں گجرات کے روایتی رقص گربا کو یونیسکو نے دائمی ثقافتی ورثے میں شامل کیا ہے۔ یہ اپنے آپ میں ایک بڑی کامیابی ہے۔ گجرات کی کامیابی ملک کی کامیابی ہے۔وزیر اعظم کا انفینٹی فورم 2.0 سے خطاب
December 09th, 10:40 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے فن ٹیک پر ایک عالمی تھاٹ لیڈرشپ پلیٹ فارم انفینٹی فورم کے دوسرے ایڈیشن سے خطاب کیا۔ انفینٹی فورم کے دوسرے ایڈیشن کا اہتمام حکومت ہند کے زیر اہتمام مشترکہ طور پر بین الاقوامی مالیاتی خدمات کے مراکز سے متعلق اتھارٹی (آئی ایف ایس سی اے) اور گفٹ سٹی کے ذریعے وائبرنٹ گجرات گلوبل سمٹ 2024 کی ایک پیشگی تقریب کے طور پر کیا جا رہا ہے۔ انفینٹی فورم کے دوسرے ایڈیشن کا تھیم’گفٹ – آئی ایف ایس سی: نئے دور کی عالمی مالیاتی خدمات کے لئے نرو سینٹر‘ ہے۔ہندوستان کے پہلے علاقائی تیز راہداری نظام کوریڈور کے افتتاح اور نمو بھارت ٹرین کو جھنڈی دکھانے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب متن
October 20th, 04:35 pm
اتر پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل، اتر پردیش کے مقبول اور پرجوش وزیر اعلیٰ بھائی یوگی آدتیہ ناتھ جی، کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی ہردیپ سنگھ پوری جی، وی کے سنگھ جی، کوشل کشور جی، دیگر تمام سینئر، معززین اور بڑی تعداد میں تشریف لائے ہوئے میرے پریوار جنوں۔وزیر اعظم نے غازی آباد، اتر پردیش میں ہندوستان کے پہلے ریجنل ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم (آر آر ٹی ایس) کا آغاز کیا
October 20th, 12:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتر پردیش کے غازی آباد میں صاحب آباد ریپڈ ایکس اسٹیشن پر دہلی-غازی آباد-میرٹھ آرآر ٹی ایس کوریڈور کے ترجیحی حصے کا افتتاح کیا۔ انہوں نے ہندوستان میں ریجنل ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم (آر آر ٹی ایس) کا آغاز کرنے والی صاحب آباد کو دوہائی ڈپو سے جوڑنے والی نمو بھارت ریپڈ ایکس ٹرین کو بھی جھنڈی دکھائی۔ جناب مودی نے بنگلورو میٹرو کے مشرقی-مغربی کوریڈور کے دو حصوں کو قوم کے نام وقف کیا۔چینئ ہوائی اڈے پر نئی جدیدترین مربوط ٹرمنل بلڈنگ ، چینّئی کے بنیادی ڈھانچہ میں ایک اہم اضافہ ہوگا:وزیراعظم
April 06th, 11:26 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے کہاکہ چینّئی ہوائی اڈے پرنئی جدیدترین مربوط ٹرمنل بلڈنگ ، چینّئ کے بنیادی ڈھانچہ میں ایک اہم اضافہ ہوگا۔ جناب مودی نے یہ بھی کہا کہ اس سے کنکٹی وٹی کو فروغ حاصل ہوگا اورمقامی معیشت کو بھی فائدہ ہوگا۔کرناٹک کے بنگلورو میں عوامی تقریب سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 11th, 12:32 pm
آج، ان عظیم ہستیوں کا احترام کرتے ہوئے، ہم بنگلورو کی، کرناٹک کی ترقی اور وراثت دونوں کو مضبوط بنا رہے ہیں۔ آج کرناٹک کو پہلی میڈ اِن انڈیا وندے بھارت ٹرین ملی۔ یہ ٹرین چنئی، جو کہ ملک کی اسٹارٹ اَپ راجدھانی بنگلورو اور تاریخی شہر میسور کو جوڑتی ہے۔ کرناٹک کے لوگوں کو ایودھیا، پریاگ راج اور کاشی لے جانے والی بھارت گورو کاشی درشن ٹرین بھی آج شروع ہوگئی ہے۔ آج کیمپے گوڑا بین الاقوامی ہوائی اڈے کے دوسرے ٹرمینل کا بھی افتتاح کیا گیا ہے۔ میں نے ایئرپورٹ کے نئے ٹرمینل کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی تھیں۔ اور آج وہاں جا کر محسوس ہوا کہ نیا ٹرمینل تصویروں میں جتنا خوبصورت نظر آتا ہے، اس سے بھی زیادہ شاندارہے، جدید ہے۔ یہ بنگلورو کے لوگوں کا بہت پرانا مطالبہ تھا جسے اب ہماری حکومت پوری کررہی ہے۔PM Modi attends a programme at inauguration of 'Statue of Prosperity' in Bengaluru
November 11th, 12:31 pm
PM Modi addressed a public function in Bengaluru, Karnataka. Throwing light on the vision of a developed India, the PM said that connectivity between cities will play a crucial role and it is also the need of the hour. The Prime Minister said that the new Terminal 2 of Kemepegowda Airport will add new facilities and services to boost connectivity.4Ps of 'people, public, private partnership' make Surat special: PM Modi
September 29th, 11:31 am
PM Modi laid the foundation stone and dedicated various projects worth more than ₹3400 crores in Surat. Recalling the time during the early decades of this century, when 3 P i.e. public-private partnership was discussed in the world, the PM remarked that Surat is an example of 4 P. “4 P means people, public, private partnership. This model makes Surat special”, PM Modi added.PM Modi lays foundation stone & dedicates development projects in Surat, Gujarat
September 29th, 11:30 am
PM Modi laid the foundation stone and dedicated various projects worth more than ₹3400 crores in Surat. Recalling the time during the early decades of this century, when 3 P i.e. public-private partnership was discussed in the world, the PM remarked that Surat is an example of 4 P. “4 P means people, public, private partnership. This model makes Surat special”, PM Modi added.تریپورہ میں مہاراجہ بیر وِکرم ہوائی اڈے اور دیگر پروجیکٹوں کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن
January 04th, 06:33 pm
تریپورہ کے گورنر جناب ستیہ آریہ جی، یہاں کے نوجوان اور پُرجوش وزیر اعلیٰ جناب بپلب دیو جی، تریپورہ کے نائب وزیر اعلیٰ جناب جشنو دیو ورما جی، مرکزی کابینہ میں میرے معاونین بہن پرتما بھومک جی، جناب جیوترادتیہ سندھیا جی، ریاستی سرکار میں وزیر جناب این سی دیب برما جی، جناب رتن لال ناتھ جی، جناب پرنجیت سنگھا رائے جی، جناب منوج کانتی دیب جی، دیگر عوامی نمائندگان اور بہت بڑی تعداد میں آئے ہوئے میرے پیارے بھائیوں اور بہنوں!وزیر اعظم نے اگرتلہ میں مہاراجہ بیر بکرم ہوائی اڈے پر نئی مربوط ٹرمینل عمارت کا افتتاح کیا
January 04th, 01:43 pm
نئی دہلی،04 جنوری 2022: نئی دہلی،04 جنوری 2022: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہاراجہ بیر بکرم (ایم بی بی) ہوائی اڈے کی نئی مربوط ٹرمینل عمارت کا افتتاح کیا اور مکھیہ منتری تریپورہ گرام سمردھی یوجنا اور ودیا جیوتی اسکولوں کے پروجیکٹ مشن 100 جیسے اہم اقدامات کا آغاز کیا۔ تریپورہ کے گورنر ستیہ دیو نارائن آریہ، تریپورہ کے وزیر اعلیٰ جناب بپلب کمار دیب، مرکزی وزراء جیوتی رادتیہ سندھیا اور محترمہ پرتیما بھومک اس موقع پر موجود تھے۔اترپردیش کے جیور میں نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے کے سنگ بنیاد کی تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 25th, 01:06 pm
اترپردیش کے مقبول کرم یوگی وزیر اعلی جناب یوگی آدتیہ ناتھ جی، یہاں کے محنتی ہمارے پرانے ساتھی نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب جیوترادتیہ سندھیا جی، جنرل وی کے سنگھ جی، جناب لکشمی نارائن چودھری جی، جناب جے پرتاپ سنگھ جی، جناب سری کانت شرما جی، بھوپیندر چودھری جی، جناب نند گوپال گپتا جی، انل شرما جی، دھرم سنگھ سینی جی،اشوک کٹاریا جی، جناب جی ایس دھرمیش جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی ڈاکٹر مہیش شرما جی، جناب سریندر سنگھ ناگرجی، جناب بھولا سنگھ جی، مقامی ایم ایل اے جناب دھیریندر سنگھ جی، دیگر تمام عوامی نمائندے جو اس موقع پر بیٹھے ہیں ۔ اور ہم سب کو آشیرواد دینے کے لیے بڑی تعداد میں آئے میرے پیارے بھائیو اور بہنو ۔وزیراعظم مودی نے اتر پردیش میں، نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے کا سنگ بنیاد رکھا
November 25th, 01:01 pm
نئی دہلی،25نومبر 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتر پردیش میں نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ، مرکزی وزراء، جیوترادتیہ سندھیا، جنرل وی کے سنگھ، شری سنجیو بالیان، شری ایس پی سنگھ بگھیل اور شری بی ایل ورما بھی موجود تھے۔وزیراعظم نریندرمودی 25 نومبر کو نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے کا سنگ بنیاد رکھیں گے
November 23rd, 09:29 am
اترپردیش بھارت کی ایسی پہلی ریاست بننے جارہا ہے جہاں پانچ بین الاقوامی ہوائی اڈے ہوں گے جبکہ وزیر اعظم جناب نریندر مودی 25 نومبر 2021 کو دوپہر ایک بجے اترپردیش کے گوتم بدھ نگر میں جیور کے مقام پر نوئیڈا بین الاقوامی ہوائے اڈے (این آئی اے) کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔وارانسی میں پی ایم آیوشمان بھارت ہیلتھ انفراسٹرکچرمشن کے مبارک آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن
October 25th, 01:33 pm
میں شروں کروں اب آپ لوگ اجازت دیں، تو میں بولنا شروع کروں۔ ہرہر مہادیو، بابا وشوناتھ ، ماتا انّا پورنا کی نگری کاشی کی پونیہ بھومی کے سبھی بندھو اور بھگنی لوگن کے پرنام با۔ دیوالی، دیو دیوالی، انّ کوٹ، بھیا دوج، پرکاش اتسو ار آوے والے ڈالا چھٹھ کا آپ سب لوگن کے بہت بہت شبھ کامنا۔ اترپردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل جی، اترپردیش کے توانائی سے بھرپور وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ جی، مرکزی وزیر صحت منسکھ منڈاویا جی، اتر پردیش سرکار کے دیگر وزراء صاحبان ، مرکز کے کے ہمارے ایک اور ساتھی مہندر ناتھ پانڈے جی، ریاست کے ایک اور وزیر انل راجبھر جی، نیل کنٹھ تیواری جی، رویندر جیسوال جی،دیگر وزراء، پارلیمنٹ میں ہماری رفیق محترمہ سیما دویدی جی، بی پی سروج جی، وارانسی کی میئر محترمہ مردُلا جیسوال جی، دیگر عوامی نمائندگان، ٹیکنالوجی کے توسط سے ملک کے کونے کونے سے جڑے ہیلتھ پروفیشنلز، ضلع اسپتال، میڈیکل ادارے اور یہاں موجود بنارس کے میرے بھائیوں اور بہنوں!وزیر اعظم نے پی ایم آیوشمان بھارت ہیلتھ انفراسٹرکچر مشن کا آغاز کیا
October 25th, 01:30 pm
نئی دہلی:25اکتوبر،2021۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پی ایم آیوشمان بھارت ہیلتھ انفراسٹرکچر مشن کا آغاز کیا۔ انہوں نے وارانسی کے لیے تقریبا 5200 کروڑ روپے کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح بھی کیا۔ اس موقع پر اترپردیش کے گورنر، وزیر اعلیٰ، مرکزی وزرا، ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ، ڈاکٹر مہندر ناتھ پانڈے، ریاستی وزراء اور عوامی نمائندے موجود تھے۔گجرات میں پردھان منتری غریب کلیان انّ یوجنا کے استفادہ کنندگان سے وزیراعظم کی بات چیت کا متن
August 03rd, 12:31 pm
غریب کے دل میں بھی اسکی وجہ سے یقین پیدا ہوا ہے۔ یہ یقین، اس لئے آیا ہے کہ ان کو لگتا ہے کہ چیلنج چاہے کتنا بھی بڑا ہے، ملک ان کے ساتھ ہے۔ تھوڑی دیر قبل مجھے کچھ استفادہ کنندگان کے ساتھ بات چیت کرنے کا موقع ملا، میں نے اس بات چیت میں محسوس بھی کیا کہ ایک نئی خود اعتمادی ان کے اندر بھری ہوئی ہے۔