قومی روزگار میلہ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 13th, 10:43 am
آج بیساکھی کا مقدس تہوار ہے۔ میں ملک کے تمام شہریوں کو بیساکھی کی لکھ لکھ مبارکباد دیتا ہوں۔ خوشیوں سے بھرے اس تہوار میں، آج 70 ہزار سے زیادہ نوجوانوں کو مرکزی حکومت کے مختلف محکموں میں سرکاری نوکری ملی ہے۔ آپ سبھی نوجوانوں کو، آپ کے اہل خانہ کو، بہت بہت مبارک، آپ کے روشن مستقبل کے لیے بہت ساری نیک خواہشات۔وزیراعظم کا قومی روزگار میلے سے خطاب
April 13th, 10:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے قومی روزگار میلہ سے خطاب کیا۔ انہوں نے مختلف سرکاری محکموں اور تنظیموں میں نئے بھرتی ہونے والوں میں تقریباً 71,000 تقرری نامےتقسیم کئے۔ ملک بھر سے منتخب ہونے والے نئے بھرتی کئے گئے افراد حکومت ہند کے تحت مختلف عہدوں/ آسامیوں جیسے ٹرین منیجر، اسٹیشن ماسٹر، سینئر کمرشل کم ٹکٹ کلرک، انسپکٹر، سب انسپکٹر، کانسٹیبل، سٹینوگرافر، جونیئر اکاؤنٹنٹ، پوسٹل اسسٹنٹ، انکم ٹیکس میں شامل ہوں گے۔ انسپکٹر، ٹیکس اسسٹنٹ، سینئر ڈرافٹ مین، جے ای/سپروائزر، اسسٹنٹ پروفیسر، ٹیچر، لائبریرین، نرس، پروبیشنری آفیسرز،پی اے ،ایم ٹی ایس ، اور دیگر۔ نئے شامل کیے گئے تقرریافتہ افراد کرم یوگی پرارمبھ کے ذریعے خود کو تربیت دینے کے قابل بھی ہوں گے، جو کہ مختلف سرکاری محکموں میں تمام نئے تقرری نامہ پانے والوں کے لیے ایک آن لائن اورینٹیشن کورس ہے۔ وزیراعظم کے خطاب کے دوران 45 مقامات میلے سے منسلک کردئے گئے تھے۔انڈیا ٹوڈے کانکلیو کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 18th, 11:17 pm
انڈیا ٹوڈے کانکلیو میں جڑے سبھی معززین کو میرا نمسکار۔ ملک اور بیرونِ ملک سے جو ناظرین-قارئین، ڈجیٹل طریقے سے ہمارے ساتھ جڑے ہیں، ان کا بھی خیرمقدم۔ مجھے یہ دیکھ کر اچھا لگا کہ اس کانکلیو کا موضوع ہے – دی انڈیا مومنٹ۔ آج دنیا کے بڑے ماہر اقتصادیات، تجزیہ کار، مفکرین، سبھی یہ کہتے ہیں کہ ، ایک آواز ہو کر کہتے ہیں کہ ’یہ بھارت کا وقت ہے‘۔ لیکن جب انڈیا ٹوڈے گروپ یہ پرامیدی ظاہر کرتا ہے، تو یہ اور خاص ہے۔ ویسے میں نے 20 مہینے قبل لال قلعہ سے کہا تھا- یہی سمے ہے، صحیح سمے ہے۔ لیکن یہاں پہنچتے پہنچتے 20 مہینے لگ گئے۔ تب بھی جذبہ یہی تھا – دس اِز انڈیاز مومنٹ۔وزیر اعظم کا انڈیا ٹوڈے کانکلیو سے خطاب
March 18th, 08:00 pm
اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے کانکلیو کے لیے منتخب کردہ تھیم - ’دی انڈیا مومنٹ‘ پر مسرت کا اظہار کیا اورکہا کہ دنیا کے بہترین ماہرین اقتصادیات، تجزیہ کار اور مفکرین بیک آواز کہتے ہیں کہ یہ واقعی ہندوستان کا وقت ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ انڈیا ٹوڈے گروپ نے وہی امید ظاہر کی ہے جو اسے اور بھی خاص بناتا ہے۔ 20 مہینے پہلے لال قلعہ سے اپنے خطاب کو یاد کرتے ہوئے جہاں وزیر اعظم نے کہا تھا یہی وقت ہے اور یہ صحیح وقت ہے، وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ یہ ہندوستان کا وقت ہے۔شیموگا، کرناٹک میں سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب اور مختلف پروجیکٹوں کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 27th, 12:45 pm
میں احترام کے ساتھ راشٹرکوی کویمپو کی سرزمین کے سامنے سر تسلیم خم کرتا ہوں جو ایک بھارت شریسٹھ بھارت کے لیے اس قدر لگن رکھتا ہے۔ آج مجھے ایک بار پھر کرناٹک کی ترقی سے متعلق ہزاروں کروڑ روپے کے منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کا شرف حاصل ہوا۔وزیر اعظم نے کرناٹک کے شیواموگا میں3600 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
February 27th, 12:16 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج کرناٹک کے شیواموگا میں 3600 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور ان کا افتتاح کیا۔ انھوں نے شیواموگا ہوائی اڈے کا بھی افتتاح کیا اور سہولیات کا واک تھرو کیا۔ وزیر اعظم نے شیواموگا میں دو ریلوے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد بھی رکھا جن میں شیواموگا – شکاری پورہ – رانے بینور نئی ریلوے لائن اور کوٹیگنگورو ریلوے کوچنگ ڈپو شامل ہیں۔ انھوں نے 215کروڑ روپے سے زیادہ کی مجموعی لاگت سے تیار کیے جانے والے متعدد سڑک ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔ انھوں نے جل جیون مشن کے تحت 600 کروڑ روپے سے زیادہ کی کثیر دیہی اسکیموں کا افتتاح اور سنگ بنیاد بھی رکھا۔ انھوں نے شیواموگا شہر میں 215 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے 950 اسمارٹ سٹی پروجیکٹوں کا بھی افتتاح کیا۔فرانس کے صدر کے ساتھ ورچوئل میٹنگ میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے ریمارکس
February 14th, 04:31 pm
سب سے پہلے، میں اس تاریخی معاہدے کے لیے ایئر انڈیا اور ایئربس کو مبارکباد دیتا ہوں۔ میں خاص طور پر اپنے دوست صدر میکرون کا شکریہ ادا کروں گا کہ اس تقریب میں ہمارے ساتھ شامل ہوئے۔وزیر اعظم نریندر مودی نے فرانس کے صدرہز ایکسی لینس ایمینوئل میکرون کے ساتھ نئی ایئر انڈیا-ایئربس شراکت داری کی لانچ کے موقع پر ایک ویڈیو کال میں حصہ لیا
February 14th, 04:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایئر انڈیا اور ایئر بس کے درمیان شراکت داری کی لانچ کے موقع پر فرانس کے صدر ہز ایکسی لینس ایمینوئل میکرون ،ایمیریٹس ، ٹاٹا سنس، جناب رتن ٹاٹا ، ٹاٹا سنس بورڈ کے چیئرمین جناب این چندرشیکھرن، ایئر انڈیا کے سی ای او جناب کیمبل وِلسن اور ایئر بس کے سی ای او جناب گیلوم فیوری کے ساتھ ایک ویڈیو کال میں حصہ لیا۔Congress, Samajwadi party have remained hostage to one family for the past several decades: PM Modi in Amethi, UP
February 24th, 12:35 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed public meetings in Uttar Pradesh’s Amethi and Prayagraj. PM Modi started his address by highlighting that after a long time, elections in UP are being held where a government is seeking votes based on development works done by it, based on works done in the interest of the poor and based on an improved situation of Law & Order.PM Modi addresses public meetings in Amethi and Prayagraj, Uttar Pradesh
February 24th, 12:32 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed public meetings in Uttar Pradesh’s Amethi and Prayagraj. PM Modi started his address by highlighting that after a long time, elections in UP are being held where a government is seeking votes based on development works done by it, based on works done in the interest of the poor and based on an improved situation of Law & Order.وزیر اعظم مودی نے اترپردیش میں پوروانچل ایکسپریس وے پر ایئر شو ملاحظہ کیا
November 16th, 04:14 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے اترپردیش کے سلطان پور ضلع کے کروال کھیری میں پوروانچل ایکسپریس وے کا افتتاح کیا۔ افتتاح کے بعد، وزیر اعظم مودی نے بھارتی فضائیہ کے ذریعہ پیش کیا گیا مسحورکن ایئر شو ملاحظہ کیا۔ سوکھوئی اور میراج جیسے طاقتور جنگی طیاروں نے ایکسپریس وے پر حیرت انگیز کرتب دکھائے۔ وزیر اعظم مودی بھی سی۔130جے سوپر ہرکیولس طیارے کے ذریعہ اس مقام پر پہنچے۔شراکت داری کے لیے ایرو انڈیا ایک شاندار پلیٹ فارم ہے: وزیراعظم
February 03rd, 03:10 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ دفاع اور خلائی شعبے میں ہندوستان کے پاس غیرمحدود صلاحیت موجود ہے۔ ان تمام شعبوں میں شراکت داری کے لیے ایر انڈیا ایک شاندار پلیٹ فارم ہے۔PM lauds Air India for evacuating Indians
March 23rd, 12:40 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi praised Air India for evacuating Indians stranded abroad amid the COVID-19 pandemic.وزیراعظم نے فضائیہ کےسربراہ کی طرف سے دئے گئے اسقتبالیہ ’ ایٹ ہوم ‘ میں شرکت کی
October 09th, 07:58 pm
نئیدہلی 10 اکتوبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دلی میں ائیر ہاؤس میں فضائیہ کے سربراہ کی طرف سے دئے گئے استقبالیہ ’ ایٹ ہوم ‘ میں شرکت کی ۔India presents a vast economic opportunity for Israeli companies: PM Modi
January 15th, 08:40 pm
While addressing the India-Israel Business Summit, PM Modi today said that a new energy and purpose had invigorated India-Israel ties over the last few years and that it would help take India-Israel cooperation to greater heights. He added, We stand on the cusp of a new chapter in India-Israel relations driven by our people and mutual opportunities for betterment of lives.Social Media Corner 19th August 2017
August 19th, 08:03 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!Cabinet gives ‘in principle’ approval for disinvestment of Air India and five of its subsidiaries
June 28th, 08:28 pm
The Cabinet Committee on Economic Affairs, chaired by the Prime Minister Shri Narendra Modi, has given 'in principle' approval for for disinvestment of Air India and five of its subsidiaries.Buddhism imparts an ever present radiance to India-Sri Lanka relationship: PM Modi
May 12th, 10:20 am
PM Narendra Modi addressed International Vesak Day celebrations in Sri Lanka. Speaking at the occasion, Shri Modi highlighted how teachings of Lord Buddha was deep seated in governance, culture and philosophy. The PM said, Our region is blessed to have given to the world the invaluable gift of Buddha and his teachings.Social Media Corner - 15th October
October 15th, 07:24 pm
Your daily does of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!Social Media Corner 15th September
September 15th, 08:38 pm
Your daily does of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!