کابینہ نے‘زرعی بنیادی ڈھانچے کے فنڈ’ کی مرکزی شعبے کی اسکیم کی بتدریج توسیع کی منظوری دی
August 28th, 05:32 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیر صدارت مرکزی کابینہ نے آج ‘زرعی بنیادی ڈھانچے کے فنڈ’ کے تحت مالیاتی سہولت کی مرکزی شعبے کی اسکیم میں بتدریج توسیع کو منظوری دی، تاکہ اسے مزید پرکشش، اثر انگیز اور جامع بنایا جا سکے۔زرعی شعبے میں مرکزی بجٹ 2022 کے مثبت اثرات پر ویبینار میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 24th, 10:13 am
یہ ایک خوش کن اتفاق ہے کہ 3 سال قبل اسی دن پی ایم کسان سمان ندھی شروع کی گئی تھی۔ آج یہ اسکیم ملک کے چھوٹے کسانوں کے لیے ایک بڑا سہارا بن گئی ہے۔ اس کے تحت ملک کے 11 کروڑ کسانوں کو تقریباً پونے دو لاکھ کروڑ روپے دیے جا چکے ہیں۔ اس پلان میں بھی ہم اسمارٹنس کا تجربہ کر سکتے ہیں۔ صرف ایک کلک سے 10-12 کروڑ کسانوں کے بینک کھاتوں میں براہ راست رقم کی منتقلی، یہ اپنے آپ میں کسی بھی ہندوستانی کے لیے فخر کی بات ہے۔وزیراعظم نے زرعی شعبے پر مرکزی بجٹ 2022 کے مثبت اثر کے بارے میں ایک ویبنار سے خطاب کیا
February 24th, 10:03 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے وزیراعظم نے زرعی شعبے پر مرکزی بجٹ 2022 کے مثبت اثر کے بارے میں ایک ویبنار سے خطاب کیا۔ انہوں نے ان طریقوں کے بارے میں بات کی جن کے ذریعہ بجٹ زرعی شعبے کو مستحکم کرتارہے گا۔ یہ ویبنار ’اسمارٹ زراعت‘-نفاذ کی حکمت عملی پر مرکوز تھا۔ متعلقہ مرکزی وزرا ریاستی حکومتوں کے نمائندوں ، صنعت اور تعلیم شعبے کےنمائندے اور مختلف کرشی وگیان کیندروں کے ذریعہ کسان اس موقع پر موجود تھے۔ہماچل پردیش میں صحت کارکنوں اور کووڈ ٹیکہ کاری کے مستفدین کے ساتھ وزیراعظم کی بات چیت کا متن
September 06th, 11:01 am
100سال کی سب سے بڑی وباء ، 100سال میں ایسے دن کبھی دیکھے نہیں ہیں ، کے خلاف جنگ میں ہماچل پردیش چمپیئن بن کر سامنے آیاہے ۔ہماچل بھارت کی پہلی ریاست بن گئی ہے ، جس نے اپنی پوری اہل آبادی کو کورونا ٹیکے کی کم از کم ایک خوراک لگادی ہے ۔ یہی نہیں دوسری خوراک کے معاملے میں بھی ہماچل تقریبا ایک تہائی آبادی کو پارکرچکی ہے ۔وزیراعظم نے ہماچل پردیش میں صحت کارکنوں اور کووڈ ویکسینیشن پروگرام کے مستفیدین کے ساتھ بات چیت کی
September 06th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ہماچل پردیش میں صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکنوں اور کووڈ ویکسینیشن پروگرام کے مستفیدین کے ساتھ بات چیت کی۔ اس موقع پرمعززگورنر، معزز وزیراعلی ، مرکزی وزیرجناب جے پی نڈا، مرکزی وزیر جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر، اراکین پارلیمان ، اراکین اسمبلی، پنچایتوں کے رہنماؤں کے ساتھ ساتھ دیگرشخصیات بھی اس موقع پر موجود تھیں۔پی ایم کسان سماّن ندھی کے تحت مالی فائدے کی قسط کی تقسیم کے موقع پر وزیراعظم کی تقریر کا متن
August 09th, 12:31 pm
حکومت کسانوں کو فاضل آمدنی کے ذرائع فراہم کرانے کے لئے نئی نئی فصلوں کو فروغ دینے کے لئے پوری طرح عہد بند ہے۔ مشن ہنی بی ایسی ہی ایک مہم ہے۔ مشن ہنی بی کی وجہ سے ہم نے گزشتہ سال تقریباً 700 کروڑ روپئے کے شہد کا ایکسپورٹ کیا ہے، جس سے کسانوں کو فاضل آمدنی ہوئی ہے۔ جموں و کشمیر کا زعفران تو ویسے بھی دنیا بھر میں مشہور ہے۔ اب حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ جموں و کشمیر کا زعفران ملک بھر میں نیفیڈ کی دکانوں پر دستیاب ہوگا۔ اس سے جموں و کشمیر میں زعفران کی کھیتی کو بہت فروغ ملنے والا ہے۔وزیراعظم نے پی ایم –کسان کی 9 ویں قسط جاری کی
August 09th, 12:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے پردھان منتری کسان سمان نیدھی (PM-KISAN) کے تحت مالی فائدہ کی اگلی قسط جاری کی۔ وزیر اعظم نے اس تقریب کے دوران اس اسکیم سے فائدہ اٹھانے والے کسانوں سے بھی بات چیت کی۔ 19،500 کروڑ روپیے سے زائد کی رقم براہ راست 9.75 کروڑ سے زیادہ فائدہ اٹھانے والے کسان خاندانوں کو ان کے کھاتے میں منتقل کی گئی۔ یہ پردھان منتری کسان سمان نیدھی (PM-KISAN) کے تحت مالی فائدہ کی9 ویں قسط تھی۔مرکزی کابینہ نے ’زرعی بنیادی ڈھانچہ فنڈ‘ کے تحت مالی معاونت کی مرکزی شعبے کی اسکیم میں ترمیم کو منظوری دی
July 08th, 08:42 pm
اہلیت کی توسیع ریاستی ایجنسیوں / اے پی ایم سی، قومی و ریاستی کوآپریٹیو کمیٹیوں کے فیڈریشنوں، کسان پیداواری تنظیموں (ایف پی او) اور خود امدادی گروپوں کے فیڈریشنوں (ایس ایچ جی) تک کردی گئی ہے۔لوک سبھا میں صدر جمہوریہ کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر وزیراعظم کے جواب کا متن
February 10th, 04:22 pm
نئی دہلی ،10 فروری ،2021، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پارلیمنٹ سے صدر جمہوریہ کے خطاب پر شکریے کی تحریک کا آج لوک سبھا میں جواب دیا۔ انھوں نے کہا کہ راشٹرپتی جی کی تقریر سے بھارت کی ’سنکلپ شکتی‘ کا اظہار ہوتا ہے۔ ان کے الفاظ نے بھارت کے عوام میں اعتماد کے جذبے کو بڑھاوا دیا ہے۔ جناب مودی نے ایوان کے ممبروں کا شکریہ ادا کیا۔ انھوں نے اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ بڑی تعداد میں خواتین ممبران پارلیمنٹ نے بحث میں حصہ لیا اور انھوں نے ایوان کی کارروائیوں کے دوران اپنے خیالات ظاہر کرنے پر خاتون ممبران پارلیمنٹ کو مبارکباد دی۔صدر جمہوریہ کے خطاب پر شکریے کی تحریک پر لوک سبھا میں وزیر اعظم کا جواب
February 10th, 04:21 pm
نئی دہلی ،10 فروری ،2021، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پارلیمنٹ سے صدر جمہوریہ کے خطاب پر شکریے کی تحریک کا آج لوک سبھا میں جواب دیا۔ انھوں نے کہا کہ راشٹرپتی جی کی تقریر سے بھارت کی ’سنکلپ شکتی‘ کا اظہار ہوتا ہے۔ ان کے الفاظ نے بھارت کے عوام میں اعتماد کے جذبے کو بڑھاوا دیا ہے۔ جناب مودی نے ایوان کے ممبروں کا شکریہ ادا کیا۔ انھوں نے اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ بڑی تعداد میں خواتین ممبران پارلیمنٹ نے بحث میں حصہ لیا اور انھوں نے ایوان کی کارروائیوں کے دوران اپنے خیالات ظاہر کرنے پر خاتون ممبران پارلیمنٹ کو مبارکباد دی۔چوری چورا کے شہیدوں کو خاطرخواہ امتیازی مقام نہیں دیا گیا: وزیراعظم
February 04th, 05:37 pm
وزیر اعظم نے آج اس حقیقت پر افسوس کا اظہار کیا کہ تاریخ کے صفحات میں چوری چورا کے شہیدوں کو خاطرخواہ امتیازی مقام نہیں دیا گیا۔ انھوں نے کہا کہ جن شہیدوں اور مجاہدین آزادی کے بارے میں لوگ بہت کم جانتے ہیں ان کی داستان قوم کے سامنے پیش کرنے کی ہماری کوشش انھیں حقیقی خراج عقیدت ہوگا۔ انھوں نے کہا کہ یہ اس سال میں سب سے زیادہ موزوں ہے جب ملک آزادی کے 75ویں سال میں داخل ہورہا ہے۔ جناب مودی آج ویڈیو کانفرنس کے توسط سے اترپردیش کے گورکھپور کے چوری چورا میں ’چوری چورا‘ صدی تقریبات کا افتتاح کرنے کے بعد خطاب کررہے تھے۔گورکھپور، اترپردیش میں چوری چورا واقعے کی صد سالہ تقریبات کے آغاز پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 04th, 02:37 pm
نئی دہلی4 فروری2021: بھگوان شو اوتاری گورکشاتھ کی دھرتی کو پرنام کرت بانٹی۔ دیوریا بابا کے آشیرواد سے ای جلا کھوب آگے بڑھت با۔آج دیوریا بابا کی دھرتی پر ہم چوری چورا کے مہان لوگن کے سواگت کرت بانٹی اور آپ کے نمن کرت بانٹی۔وزیراعظم نے ‘چوری چورا’ صد سالہ تقریبات کا افتتاح کیا
February 04th, 02:36 pm
وزیراعظم نے کہا کہ غلامی کی زنجیروں کو توڑنے والی اجتماعی قوت بھی ہندوستان کو دنیا کے عظیم ترین طاقت بنائے گی۔ اجتماعیت کی یہ قوت آتم نربھربھارت مہم کی بنیاد ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کے اس دور میں ہندوستان نے 150 سے زیادہ ممالک کے شہریوں کی مدد کے لیے لازمی ادویہ بھیجی ہیں۔ ہندوستان انسانی زندگی کو بچانے کے مد نظر مختلف ممالک کو ویکسین فراہم کر رہا ہے، تاکہ ہمارے مجاہدین آزادی فخر محسوس کریں۔مرکزی بجٹ 2021-22 پیش کئے جانے کے بعد وزیر اعظم کے بیان کا متن
February 01st, 03:01 pm
سال 2021 کا بجٹ غیرمعمولی حالات کے درمیان پیش کیا گیا ہے۔ اس میں حقیقت کا احساس بھی اور ترقی کا اعتماد بھی ہے۔ کورونا نے دنیا میں جو اثرات مرتب کئے اس نے پوری نسل انسانی کو ہلاکر رکھ دیا ہے۔ ان حالات کے درمیان، آج کا بجٹ بھارت کی خوداعتمادی کو اجاگر کرنے والا ہے اور ساتھ ہی دنیا میں ایک نئی خود اعتمادی پیدا کرنے والا ہے۔بجٹ میں ہر شہری کی شمولیت کے ساتھ ‘آتم نربھرتا’ کا ویژن موجود ہے : وزیراعظم
February 01st, 03:00 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ اس سال کا بجٹ ترقی اور حقیقت کا ادراک کرانے والا ہے اور بھارت کی خوداعتمادی کا مظہر ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس مشکل وقت میں یہ بجٹ دنیا میں ایک نئے اعتماد کو روشن کرے گا۔Indian economy is recovering at a swift pace and economic indicators are encouraging: PM Modi
December 12th, 11:01 am
PM Modi addressed 93rd Annual General Meeting of FICCI. In his remarks, PM Modi said the Indian economy is recovering at a swift pace and economic indicators are encouraging. He said the world's confidence in India has strengthened over the past months, record FDIs have been received. Further speaking about the farm reforms, he said, With new agricultural reforms, farmers will get new markets, new options.PM Modi delivers keynote address at 93rd Annual General Meeting of FICCI
December 12th, 11:00 am
PM Modi addressed 93rd Annual General Meeting of FICCI. In his remarks, PM Modi said the Indian economy is recovering at a swift pace and economic indicators are encouraging. He said the world's confidence in India has strengthened over the past months, record FDIs have been received. Further speaking about the farm reforms, he said, With new agricultural reforms, farmers will get new markets, new options.PM-KISAN has been successful in its objective to provide financial support to farmers without any involvement of middlemen: PM Modi
August 09th, 11:15 am
PM Modi launched a financing facility under the Agriculture Infrastructure Fund of Rs. 1 Lakh Crore. The scheme will support farmers, PACS, FPOs, Agri-entrepreneurs, etc. in building community farming assets and post-harvest agriculture infrastructure.PM launches financing facility of Rs. 1 Lakh Crore under Agriculture Infrastructure Fund
August 09th, 11:14 am
PM Modi launched a financing facility under the Agriculture Infrastructure Fund of Rs. 1 Lakh Crore. The scheme will support farmers, PACS, FPOs, Agri-entrepreneurs, etc. in building community farming assets and post-harvest agriculture infrastructure.PM to launch financing facility under Agriculture Infrastructure Fund and release benefits under PM-KISAN on 9th August 2020
August 08th, 02:05 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi will launch the financing facility of Rs. 1 lakh crore under the Agriculture Infrastructure Fund on 9th August at 11 AM via video conferencing. Prime Minister will also release the sixth instalment of funds of Rs. 17,000 crore to 8.5 crore farmers under the PM-KISAN scheme.