وزیر اعظم 20 اکتوبر کو وارانسی کا دورہ کریں گے
October 19th, 05:40 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 20 اکتوبر کو وارانسی کا دورہ کریں گے۔ دوپہر تقریباً 2 بجے وہ آر جے سنکرا آنکھوں کے ہسپتال کا افتتاح کریں گے۔ بعد ازاں، شام تقریباً 4:15 بجے، وہ وارانسی میں مختلف النوع ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔Cabinet approves 8 National High-Speed Road Corridor Projects at a total capital cost of Rs. 50,655 crore
August 02nd, 08:42 pm
The Cabinet Committee on Economic Affairs chaired by the Prime Minister Shri Narendra Modi has approved the development of 8 important National High Speed Corridor projects with a Length of 936 km at a cost of Rs. 50,655 crore across the country. Implementation of these 8 projects will generate an estimated 4.42 crore mandays of direct and indirect employment.We are ending 'Tushtikaran' and working for 'Santushtikaran': PM Modi in Agra
April 25th, 12:59 pm
In anticipation of the 2024 Lok Sabha Elections, Prime Minister Narendra Modi delivered a stirring address to a massive crowd in Agra, Uttar Pradesh. Amidst an outpouring of affection and respect, PM Modi unveiled a transparent vision for a Viksit Uttar Pradesh and a Viksit Bharat. The PM exposed the harsh realities of the Opposition’s trickery and their “loot system”.PM Modi captivates massive audiences at vibrant public gatherings in Agra, Aonla & Shahjahanpur, Uttar Pradesh
April 25th, 12:45 pm
In anticipation of the 2024 Lok Sabha Elections, Prime Minister Narendra Modi delivered stirring addresses to massive crowds in Agra, Aonla and Shahjahanpur in Uttar Pradesh. Amidst an outpouring of affection and respect, PM Modi unveiled a transparent vision for a Viksit Uttar Pradesh and a Viksit Bharat. The PM exposed the harsh realities of the Opposition’s trickery and their “loot system”.وکست بھارت، وکست راجستھان پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 16th, 11:30 am
وکست بھارت – وکست راجستھان، اس اہم پروگرام میں اس وقت راجستھان کی ہر ودھان سبھا سے لاکھوں ساتھی یکجا ہو ئے ہیں۔ میں آپ سبھی کا خیر مقدم کرتا ہوں اور میں وزیراعلیٰ کو بھی مبارک باد دیتا ہوں، کہ انہوں نے ٹیکنالوجی کا اتنا شاندار استعمال کر کے ہر ایک شخص تک پہنچانے کا مجھے موقع دیا۔ کچھ دن پہلے فرانس کے صدر کا آپ نے جے پور میں، جو خیر مقدم اور اعزاز دیا تھا ، اس کی گونج پورے بھارت میں ہے، اتنا ہی نہیں پورے فرانس میں بھی اس کی گونج ہے اور یہی تو راجستھان کے لوگوں کی خاصیت ہے۔ ہمارے راجستھان کے بھائی بہن ، جس پر محبت لٹاتے ہیں، کوئی کسر باقی نہیں چھوڑتے۔ مجھے یاد ہے، جب اسمبلی چناؤ کے وقت میں راجستھان آتاتھا، تو آپ کس طرح ہمیں آشیر واد دینے کے لئے اُمڑ پڑتے تھے۔ آپ سبھی نے مودی کی گارنٹی پر اعتماد کیا ، آپ سبھی نے ڈبل انجن کی سرکار بنائی اور آپ دیکھئے، راجستھان کی ڈبل انجن سرکار نے کتنی تیزی سے کام کرنا شروع کردیا ہے۔ آج راجستھان کی ترقی کے لئے تقریبا 17 ہزار کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا افتتاح ہوا اور سنگ بنیاد رکھا گیا۔ یہ پروجیکٹ ریل ، سڑک،شمسی توانائی، پانی اور ایل پی جی جیسے ترقیاتی کاموں سے جڑے ہیں۔ یہ پروجیکٹ راجستھان کے ہزاروں نوجوانوں کو روز گار دینے والے ہیں۔ میں ان پروجیکٹوں کے لئے راجستھان کے سبھی ساتھیوں کو بہت بہت مبارک باد دیتا ہوں۔وزیر اعظم نے ’’وکست بھارت وکست راجستھان‘‘ پروگرام سے خطاب کیا
February 16th, 11:07 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ’وکست بھارت وکست راجستھان‘ پروگرام سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے 17,000 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، قوم کو وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔یہ پروجیکٹ سڑکوں، ریلوے، شمسی توانائی، بجلی کی ترسیل، پینے کا پانی ، پیٹرولیم اور قدرتی گیس سمیت کئی اہم شعبوں میں معاونت کرتے ہیں۔متھرا میں سنت میرا بائی کے 525 ویں یوم پیدائش کی تقریب سے وزیراعظم کے خطاب کا متن
November 23rd, 07:00 pm
سب سے پہلے تو میں آپ سے معافی چاہتاہوں کیوں کہ مجھے آنے میں تاخیر ہوئی، کیوں کہ میں راجستھان میں چناؤ کے ایک میدان میں تھا، اور اس میدان میں اب اس بھکتی ماحول میں آیا ہوں ۔ میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے ا ٓج برج کے درشن کاموقع ملا ہے ، برج واسیو ں کے درشن کاموقع ملا ہے ۔ کیوں کہ یہاں وہی آتا ہے جہاں شری کرشن اور شری جی بلاتے ہیں ۔ یہ کوئی معمولی سرزمین نہیں ہے۔ یہ برج تو ہمارے‘شیام- شیام جو’ کا اپنا دھام ہے۔ برج ‘لال جی ’ ا ور ‘لاڈلی جی’ کے پریم کا حقیقی اوتار ہے۔ یہ برج ہی ہے جس کی رج بھی پوری دنیا میں پوجنے کے قابل ہے۔ برج کی رج رج میں رادھا رانی رچی بسی ہیں ، یہاں کے ذرے ذرے میں کرشن سمائےہوئے ہیں ۔ اور اسی لئے ہمارے گرنتھوں میں کہا گیا ہے – سپت دوئی پیشو یت تیرتھ، بھرمناتہ چہ یتا پلم-پراپیتےچا ادھکن تسماتہ، متھرا بھرمنیتے۔ یعنی دنیا کی سبھی تیرتھ یاتراؤں کاجو فائدہ ہوتاہے، اس سے بھی زیادہ فائدہ تنہا متھرا اوربر ج کی یاترا سے ہی مل جاتا ہے ۔ آج برج رج مہوتسو اور سنت میرا بائی جی کے 525 ویں یوم پیدائش کی تقریب کے ذریعہ مجھے ایک بار پھر برج میں آپ سب کے بیچ آنے کے موقع ملا ہے ۔ میں دیویہ برج کے سوامی بھگوان کرشن اوررادھا رانی کو پورے سمرپن کے جذبے سے پرنام کرتا ہوں ۔ میں میرا بائی جی کے چرنو ں میں بھی نمن کرتے ہوئےبرج کے سبھی سنتوں کو پرنام کرتاہوں ۔ میں رکن پارلیمان بہن ہما مالنی جی کا بھی استقبال کرتاہوں ۔ وہ رکن پارلیمان تو ہیں لیکن برج میں وہ رچ بس گئی ہیں ۔ ہما جی نہ صرف ایک رکن پارلیمان کے طور پر برج رس مہوتسو کے انعقاد کے لئے پورے جذبے سے مصروف ہیں ، بلکہ خود بھی کرشن بھکتی میں شرابور ہوکرصلاحیت اور فن کے مظاہرے سے تقریب کو اور عالیشان بنانےکا کام کرتی ہیں ۔وزیر اعظم نے اترپردیش کے متھرا میں سنت میرا بائی جنموتسو میں شرکت کی
November 23rd, 06:27 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج اترپردیش کے متھرا میں سنت میرا بائی کی 525 ویں جینتی کے پروگرام سنت میرا بائی جنموتسو میں شرکت کی۔ وزیر اعظم مودی نے سنت میرا بائی کے اعزاز میں ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ اور سکہ جاری کیا۔ انھوں نے ایک نمائش میں واک تھرو بھی کیا اور ایک ثقافتی پروگرام کا مشاہدہ کیا۔ اس موقع پر سنت میرا بائی کی یاد میں سال بھر جاری رہنے والے پروگراموں کا آغاز ہوتا ہے۔For BJP, entire Uttar Pradesh is a family: PM Modi
February 06th, 01:31 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed a virtual Jan Chaupal in Uttar Pradesh's Mathura, Agra & Bulandshahr. PM Modi expressed grief and paid tributes to legendary singer Lata Mangeshkar and said the veteran singer left a void in our nation that can never be filled.PM Modi addresses a virtual rally in Uttar Pradesh's Mathura, Agra & Bulandshahr
February 06th, 01:30 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed a virtual Jan Chaupal in Uttar Pradesh's Mathura, Agra & Bulandshahr. PM Modi expressed grief and paid tributes to legendary singer Lata Mangeshkar and said the veteran singer left a void in our nation that can never be filled.علی گڑھ میں راجہ مہندر پرتاپ سنگھ ریاستی یونیورسٹی کے سنگ بنیاد کی تقریب میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
September 14th, 12:01 pm
اترپردیش کی گورنر، محترمہ آنندی بین پٹیل، اتر پردیش کے تیز طرار وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ، اترپردیش کے نائب وزیر اعلیٰ دنیش شرما، حکومت اتر پردیش کے وزرا، دیگر اراکین پارلیمنٹ، ایم ایل اے اور علی گڑھ کے میرے پیارے بھائیوں اور بہنوں،وزیر اعظم نے علی گڑھ میں راجہ مہندر پرتاپ سنگھ اسٹیٹ یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھا
September 14th, 11:45 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے علی گڑھ میں راجہ مہندر پرتاپ سنگھ اسٹیٹ یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھا۔ انہوں نے اترپردیش دفاعی صنعتی گلیارےاور راجہ مہندر پرتاپ سنگھ اسٹیٹ یونیورسٹی کے علی گڑھ نوڈ کے نمائشی ماڈلز کا بھی دورہ کیا۔وزیراعظم 14 ستمبر کو علی گڑھ میں راجہ مہندر پرتاپ سنگھ اسٹیٹ یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے
September 13th, 11:20 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 14 ستمبر 2021 کو تقریباً 12 بجے علی گڑھ ، اتر پردیش میں راجہ مہندر پرتاپ سنگھ اسٹیٹ یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے ، جس کے بعد اس موقع پر ان کا خطاب بھی ہوگا۔ وزیر اعظم اترپردیش ڈیفنس انڈسٹریل کوریڈور(دفاعی صنعتی راہدری) اور راجہ مہندر پرتاپ سنگھ اسٹیٹ یونیورسٹی کے علی گڑھ نوڈ کے نمائشی ماڈلز کا بھی دورہ کریں گے۔PM to inaugurate construction work of Agra Metro project on 7th December
December 05th, 05:33 pm
PM Narendra Modi will inaugurate the construction of Agra Metro Project on 7th December, 2020. The Agra Metro project comprises 2 corridors with a total length of 29.4 km and connects major tourist attractions. The project will benefit 26 lakh population of the city of Agra and will also cater to more than 60 lakh tourists who visit Agra every year.Prime Minister Mourns the death of passengers in an accident on Agra-Lucknow Express Way
February 13th, 03:40 pm
Prime Minister has mourned the death of several passengers in an accident on the Agra- Lucknow Express Way, today.آگرہ میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پروزیراعظم کے خطاب
January 09th, 02:21 pm
آج آگرہ میں وزیر اعظم مودی نے 2980 کروڑ روپئے کے بقدر کے شہری پروجیکٹوں کا آغاز کیا۔ انہوں نے پانی کی بہتر سپلائی کو یقینی بنانے کی غرض سے گنگاجل پروجیکٹ کا آغاز کیا، نیز آگرہ اسمارٹ سٹی پروجیکٹ کے لئے انٹیگریٹڈ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔وزیر اعظم مودی نے اترپردیش کے شہر آگرہ میں مختلف النوع ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کیا۔
January 09th, 02:21 pm
آج آگرہ میں وزیر اعظم مودی نے 2980 کروڑ روپئے کے بقدر کے شہری پروجیکٹوں کا آغاز کیا۔ موصوف نے پانی کی بہتر اور یقینی سپلائی کے لئے گنگا جل پروجیکٹ کا آغاز کیا، نیز آگرہ اسمارٹ سٹی پروجیکٹ کے لئے مربوط کمانڈ اور کنٹرول مرکز کے لئے سنگ بنیاد رکھا۔وزیراعظم آگرہ کادورہ کریں گے اور 2980کروڑروپے مالیت کے بہت سے پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے
January 08th, 06:54 pm
نئی دہلی ،9جنوری :وزیراعظم ، جناب نریندرمودی کل ( 9جنوری ، 2019) کو اترپردیش میں آگرہ کا دورہ کریں گے ۔ وہ گنگاجل پروجیکٹ اوردیگرمختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے ۔ وہ آگرہ متحدہ کمان اور کنٹول سینٹرکا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے ۔ نیز ایس این میڈیکل کالج کو بہتربنانے کے کام کابھی آغاز کریں گے ۔Demonetization drive is to safeguard honest people’s interest: PM Modi
November 20th, 08:15 pm
At a public meeting in Agra, PM Modi spoke about various development initiatives launched by NDA Government for the welfare of people across the country. He said that the Centre is committed to provide homes to people by the time India celebrates 75th year of independence. PM Narendra Modi said that the decision taken by the Government on currency notes is in the interest of the poor and the middle class. He said that the move would benefit the honest citizens of the country.PM Modi addresses Parivartan Rally in Agra, Uttar Pradesh
November 20th, 08:14 pm
PM Narendra Modi, at a public meeting in Agra said that NDA Govt is committed to overall development of the country and has undertaken several initiatives for welfare of people. Speaking about demonetization of high value currency notes, PM Narendra Modi said that the decision taken by the Government on currency notes is in the interest of the poor and the middle class. PM Modi urged citizens to cooperate and follow the guidelines set by the banks. PM also unveiled Pradhan Mantri Awas Yojana (Gramin) and other railway development projects in Agra.