Text of PM’s address at Christmas Celebrations hosted by the Catholic Bishops' Conference of India
December 23rd, 09:24 pm
The Prime Minister Shri Narendra Modi participated in the Christmas Celebrations hosted by the Catholic Bishops' Conference of India (CBCI) at the CBCI Centre premises, New Delhi, today. This is the first time a Prime Minister has attended such a programme at the Headquarters of the Catholic Church in India. The Prime Minister also interacted with key leaders from the Christian community, including Cardinals, Bishops and prominent leaders of the Church.PM Modi participates in Christmas Celebrations hosted by the Catholic Bishops' Conference of India
December 23rd, 09:11 pm
The Prime Minister Shri Narendra Modi participated in the Christmas Celebrations hosted by the Catholic Bishops' Conference of India (CBCI) at the CBCI Centre premises, New Delhi, today. This is the first time a Prime Minister has attended such a programme at the Headquarters of the Catholic Church in India. The Prime Minister also interacted with key leaders from the Christian community, including Cardinals, Bishops and prominent leaders of the Church.The BJP government has diligently tackled the issues faced by sugarcane farmers: PM Modi in Pilibhit
April 09th, 11:00 am
Prime Minister Narendra Modi showered his love and admiration upon the crowd of Pilibhit, Uttar Pradesh. The crowd gathered to celebrate PM Modi’s arrival to the city. PM Modi graced the event and discussed his vision of Uttar Pradesh with the audience. “Amid the various difficulties being faced by the world now, India is showing that there is nothing impossible for it to achieve,” said the PM.PM Modi in his high spirits addresses a public meeting in Pilibhit, Uttar Pradesh
April 09th, 10:42 am
Prime Minister Narendra Modi showered his love and admiration upon the crowd of Pilibhit, Uttar Pradesh. The crowd gathered to celebrate PM Modi’s arrival to the city. PM Modi graced the event and discussed his vision of Uttar Pradesh with the audience. “Amid the various difficulties being faced by the world now, India is showing that there is nothing impossible for it to achieve,” said the PM.وزیر اعظم نے آئی سی سی مردوں کے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے پہلے دو میچ جیتنے پر ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی
October 11th, 11:14 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آسٹریلیا اور افغانستان کے خلاف آئی سی سی مردوں کے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے پہلے دو میچ جیتنے پر ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔یونان کے شہر ایتھنس میں بھارتی برادری سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 25th, 09:30 pm
جب جشن کا ماحول ہوتا ہے، اُتسو کا ماحول ہوتا ہے تو من کرتا ہے کہ جلد سے جلد اپنے پریوار کے لوگوں کے درمیان پہنچ جائیں، میں بھی اپنے پریوار جنوں کے بیچ سے گیاہوں۔ ساون کا مہینہ ہے ایک طرح سے شیوجی کا مہینہ ہے اور اس مقدس مہینے میں ملک نے پھر ایک نئی کامیابی حاصل کی ہے۔ بھارت چاند کے تاریک حصے میں قطب جنوبی میں لینڈ کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ بھارت نے چندرما پر ترنگا لہراکر پوری دنیا کے سامنے بھارت کی اہلیت کا مظاہرہ کیا ہے۔ دنیا بھر سے مبارکبادی پیغامات موصول ہو رہے ہیں، لوگ اپنی نیک تمنائیں ارسال کر رہے ہیں اور مجھے پختہ یقین ہے کہ لوگ آپ کو بھی مبارکباد دیتے ہوں گے، دیتے ہیں نہ؟ ڈھیر ساری مبارکباد آپ کو مل رہی ہے نہ؟ ہر ہندوستانی کو مل رہی ہے۔ پورا سوشل میڈیا مبارکباد کے پیغامات سے بھرا ہوا ہے۔ جب کامیابی اتنی بڑی ہو تو کامیابی اس کا جشن یہ بھی مسلسل برقرار رہتا ہے۔ آپ کے چہرے بھی بتا رہے ہیں کہ دنیا میں کہیں بھی رہیں لیکن آپ کے دل میں دھڑکتا ہے بھارت۔ آپ کے دل میں دھڑکتا ہے بھارت، آپ کے دل میں دھڑکتا ہے بھارت، آپ کے دل میں دھڑکتا ہے بھارت۔ میں آج یونان میں آپ کے درمیان آکر ایک مرتبہ پھر سبھی کو چندریان، اس کی عظیم کامیابی کے لیے بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔ایتھنس میں بھارتی برادری کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت
August 25th, 09:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 25 اگست 2023 کو ایتھنس میں، کنزرویٹوئر میں بھارتی برادری سے خطاب کیا۔PM Modi interacts with the Indian community in Paris
July 13th, 11:05 pm
PM Modi interacted with the Indian diaspora in France. He highlighted the multi-faceted linkages between India and France. He appreciated the role of Indian community in bolstering the ties between both the countries.The PM also mentioned the strides being made by India in different domains and invited the diaspora members to explore opportunities of investing in India.شنگھائی تعاون تنظیم کے 23 ویں سربراہ اجلاس سے وزیراعظم کا خطاب
July 04th, 12:30 pm
آج 23 ویں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں آپ کا پرتپاک خیرمقدم ہے۔ گذشتہ دو دہائیوں کے دوران شنگھائی تعاون تنظیم ایشیائی خطے میں امن، خوش حالی اور ترقی کے ایک اہم پلیٹ فارم کے طور پر ابھری ہے۔ اس خطے کے ساتھ بھارت کے ہزاروں سال پرانے ثقافتی اور لوگوں کے درمیان تعلقات ہمارے مشترکہ ورثے کا جیتا جاگتا ثبوت ہیں۔ ہم اس علاقے کو نہ صرف ’’توسیع شدہ محلے‘‘ کے طور پر دیکھتے ہیں، بلکہ ایک ’’توسیع شدہ خاندان‘‘ کے طور پر بھی دیکھتے ہیں۔آئی ٹی یو ایریا آفس اینڈ اینوویشن سینٹر کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن
March 22nd, 03:34 pm
آج کا دن بہت خاص ہے، بہت مقدس ہے۔ آج سے ’ہندکیلنڈر‘ کا نیا سال شروع ہوا ہے۔ میں آپ سب کو اور تمام ملک کے شہریوں کو وِکرم سنوت 2080کی بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔ ہمارے اتنے عظیم ملک میں، تنوع سے بھرے ملک میں صدیوں سے الگ الگ کلینڈرس مشتعمل ہیں۔ کولّم عہد کا ملیالم کلینڈر ہے، تمل کیلنڈر ہے، سینکڑوں برسوں سے ہندوستان کو تاریخ کی معلومات دیتے آرہے ہیں۔ وِکرم سنوت بھی 2080سال پہلے سے چل رہا ہے۔ گریگورین کیلنڈر میں ابھی سال 2023 سال چل رہا ہے، لیکن وِکرم سنوت اس س سے بھی 57سال پہلے کا ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ نئے سال کے پہلے دن ٹیلی کام، آئی سی ٹی اور اس سے جڑے اینوویشن سینٹر کو لے کر ایک بہت بڑی شروعات ہندوستان میں ہورہی ہے۔آج یہاں انٹرنیشنل ٹیلی کمیونکیشن یونین(آئی ٹی یو)کے ایریا آفس اور صرف ایریا آفس نہیں، ایریا آفس اور اینوویشن سینٹر کا قیام عمل میں آیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ آج 6جی ٹیسٹ-بیڈ کو بھی لانچ کیا گیا ہے۔ اس ٹیکنالوجی سے جڑے ہمارے وژن ڈاکیومنٹ کو اَنویل کیا گیا ہے۔یہ ڈیجیٹل انڈیا کو نئی توانائی دینے کے ساتھ ہی ساؤتھ ایشیا ء کے لئے، گلوبل ساؤتھ کے لئے، نئے حل، نئے اینوویشن لے کر آئے گا۔خاص طور سے ہمارے اکیڈمیاں، ہمارے اینوویٹر-اسٹارٹ اَپ، ہماری انڈسٹری کے لئے اس سے متعدد نئے مواقع پیدا ہوں گے۔وزیر اعظم نے آئی ٹی یو ایریا آفس اور انوویشن سنٹر کا افتتاح کیا
March 22nd, 12:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج وگیان بھون میں ایک پروگرام میں ہندوستان میں نئے بین الاقوامی ٹیلی کمیونی کیشن یونین (آئی ٹی یو) ایریا آفس اور انوویشن سنٹر کا افتتاح کیا۔ وزیر اعظم نے بھارت 6 جی وژن دستاویز کی بھی نقاب کشائی کی اور 6 جی آر اینڈ ڈی ٹیسٹ بیڈ کا افتتاح کیا۔ انہوں نے ’کال بیفور یو ڈِگ‘ ایپ بھی لانچ کیا۔ آئی ٹی یو اقوام متحدہ کی انفارمیشن اینڈ کمیونی کیشن ٹیکنالوجیز (آئی سی ٹی) کے لیے خصوصی ایجنسی ہے۔ ہندوستان نے ایریا آفس کے قیام کے لیے آئی ٹی یو کے ساتھ مارچ 2022 میں میزبان ملک کے معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ یہ ہندوستان، نیپال، بھوٹان، بنگلہ دیش، سری لنکا، مالدیپ، افغانستان اور ایران کی خدمت کرے گا، اقوام کے درمیان ہم آہنگی کو بڑھانے اور خطے میں باہمی طور پر فائدہ مند اقتصادی تعاون کو فروغ دے گا۔وزیر اعظم 22 مارچ کو آئی ٹی یو ایریا آفس اور انوویشن سنٹر کا افتتاح کریں گے
March 21st, 04:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 22 مارچ، 2023 کو دوپہر 12:30 بجے وگیان بھون میں ایک پروگرام کے دوران ہندوستان میں نئے بین الاقوامی ٹیلی کمیونی کیشن یونین (آئی ٹی یو) ایریا آفس اور انوویشن سنٹر کا افتتاح کریں گے۔ پروگرام کے دوران، وزیر اعظم بھارت 6 جی وژن دستاویز کی نقاب کشائی کریں گے اور 6 جی آر اینڈ ڈی ٹیسٹ بیڈ کا افتتاح کریں گے۔ وہ ’کال بیفور یو ڈِگ‘ ایپ بھی لانچ کریں گے۔ اس موقع پر وزیراعظم مجمع سے خطاب بھی کریں گے۔ترکی اور شام میں ’آپریشن دوست ‘ میں شامل رہے این ڈی آر ایف کے عملے کے ساتھ وزیراعظم کے تبادلہ خیال کا متن
February 20th, 06:20 pm
آپ انسانیت کے لیے ایک عظیم کام کرنے کے بعد واپس آئے ہیں۔ آپریشن دوست سے وابستہ پوری ٹیم چاہے وہ این ڈی آر ایف ہو، آرمی ہو، ایئرفورس ہو یا دیگر سروسز کے ہمارے ساتھیوں نے شاندار کام کیا ہے اور یہاں تک کہ ہمارے بے زبان دوستوں، ڈاگ اسکواڈز کے ممبران نے بھی حیرت انگیز صلاحیت کا مظاہرہ کیا ہے۔ ملک کو آپ سب پر بہت فخر ہے۔وزیر اعظم نے ترکی اور شام میں ’آپریشن دوست‘ میں شامل این ڈی آر ایف کے اہلکاروں سے بات چیت کی
February 20th, 06:00 pm
وزیر اعظم نے زلزلہ سے متاثرہ ترکی اور شام میں آپریشن دوست میں شامل نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس کے اہلکاروں سے بات چیت کی۔وزیر اعظم نے آج اپنی رہائش گاہ پر سکھ مندوبین سے ملاقات کی
September 19th, 03:28 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اپنی رہائش گاہ 7 لوک کلیان مار گ پر سکھوں کے ایک وفد سے ملاقات کی۔وزیر اعظم نے افغانستان میں زلزلے سے ہونے والے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا
June 22nd, 10:17 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے افغانستان میں زلزلے سے ہونے والے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ فرانس کے دوران بھارت اور فرانس کے درمیان مشترکہ بیان
May 04th, 10:44 pm
جمہوریہ فرانس کے صدر عالی جناب ایمنوئل میخواں نے 4 مئی 2022 کو پیرس میں وزیراعظم نریندر مودی کے دورے کی میزبانی کی، جو مختصر دورے پر پیرس گئے تھے۔مشترکہ بیان: چھٹا ہندوستان-جرمنی بین حکومتی مشاورت
May 02nd, 08:28 pm
1۔ آج وفاقی جمہوریہ جرمنی اور جمہوریہ ہند کی حکومتوں نے، وفاقی چانسلر اولاف شولز اور وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی شریک صدارت میں، بین حکومتی مشاورت کا چھٹا دور منعقد کیا۔ دونوں رہنماؤں کے علاوہ، دونوں وفود میں وزراء اور دیگر اعلیٰ نمائندے شامل تھے جن کا ضمیمہ میں ذکر کیا گیا ہے۔سری گروتیغ بہادر کے 400 ویں پرکاش پرب کی تقریبات کے دوران وزیراعظم کے خطاب کا متن
April 22nd, 10:03 am
اسٹیج پر موجود تمام معززین، تقریب میں موجود تمام خواتین و حضرات اور ورچوئل طور پر پوری دنیا سے جڑی تمام معزز شخصیات!وزیراعظم نے لال قلعہ پر شری گرو تیغ بہادر جی کے 400 ویں پرکاش پرو کی تقریبات میں شرکت کی
April 21st, 09:07 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج نئی دہلی میں لال قلعہ پر شری گرو تیغ بہادر کے 400 ویں پرکاش پرو کی تقریبات میں حصہ لیا۔ وزیراعظم نے شری گرو تیغ بہادر جی کو اظہار عقیدت پیش کیا۔وزیراعظم پوجا میں بیٹھے جبکہ 400 راگیوں نےشبد کیرتن پیش کیا۔ اس موقع پر سکھ قیادت نے وزیراعظم کو اعزاز سےنوازا ۔ وزیراعظم نے اس موقع پر ایک یادگاری سکے اور ڈاک ٹکٹ کا بھی اجرا کیا۔