وزیر اعظم نے ایرو انڈیا 2023 کی جھلکیاں ساجھا کیں
February 13th, 07:31 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایرو انڈیا 2023 کی جھلکیاں ساجھا کیں۔کرناٹک کے بنگلورو میں، ایرو انڈیا 2023 کی افتتاحی تقریب میں، وزیراعظم نریندرمودی کے خطاب کا متن
February 13th, 09:40 am
آج کے اس اہم پروگرام میں موجود کرناٹک کے گورنر وزیر اعلیٰ ،وزیردفاع راج ناتھ سنگھ جی ، کابینہ کے میرے دیگر ارکان ، ملک وبیرون ملک سے آئے وزرائے دفاع ،صنعت کے معزز نمائندوں ،دیگر اہم شخصیات اور لوگوں :وزیر اعظم نے بنگلورو میں ایرو انڈیا 2023 کے 14ویں ایڈیشن کا افتتاح کیا
February 13th, 09:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بنگلورو میں یلہنکا کے ایئر فورس اسٹیشن میں ایرو انڈیا 2023 کے 14ویں ایڈیشن کا افتتاح کیا۔ ایرو انڈیا 2023 کا تھیم ‘‘ایک ارب مواقع کا رن وے’’ہے اور اس میں تقریباً 100 غیر ملکی اور 700 ہندوستانی کمپنیوں سمیت 800 دفاعی کمپنیوں کے ساتھ 80 سے زیادہ ممالک کی شرکت ہوگی۔ ‘میک ان انڈیا، میک فار دی ورلڈ’ کے وزیر اعظم کے وژن کے مطابق، یہ تقریب دیسی آلات/ٹیکنالوجی کی نمائش اور غیر ملکی کمپنیوں کے ساتھ شراکت داری قائم کرنے پر توجہ مرکوز کرے گی۔