تلنگانہ کے سنگاریڈی میں مختلف پروجیکٹوں کے شروع کئے جانے کے موقع پروزیراعظم کے خطاب کا متن
March 05th, 10:39 am
تلنگانہ کی گورنر تملائی سے سوندرراجن جی، یونین کونسل آف منسٹرس میں میرے ساتھی۔ کشن ریڈی جی، تلنگانہ حکومت کے وزیر کونڈا سریکھا جی، کے وینکٹ ریڈی جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی ڈاکٹر کے لکشمن جی، دیگر تمام معزز خواتین و حضرات!وزیر اعظم نے سنگاریڈی، تلنگانہ میں 6,800 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کو وقف کیا
March 05th, 10:38 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سنگاریڈی، تلنگانہ میں 6,800 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔ ان منصوبوں میں سڑک، ریل، پٹرولیم، ہوا بازی اور قدرتی گیس جیسے اہم شعبے شامل ہیں۔Telangana is the land of the brave Ramji Gond & Komaram Bheem: PM Modi
March 04th, 12:45 pm
On his visit to Telangana, PM Modi addressed a massive rally in Adilabad. He said, The huge turnout by the people of Telangana in Adilabad is a testimony to the growing strength of B.J.P. & N.D.A. He added that the launch of various projects ensures the holistic development of the people of TelanganaTelangana's massive turnout during a public rally by PM Modi in Adilabad
March 04th, 12:24 pm
On his visit to Telangana, PM Modi addressed a massive rally in Adilabad. He said, The huge turnout by the people of Telangana in Adilabad is a testimony to the growing strength of B.J.P. & N.D.A. He added that the launch of various projects ensures the holistic development of the people of Telanganaعادل آباد، تلنگانہ میں مختلف پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 04th, 11:31 am
آج عادل آباد کی سرزمین نہ صرف تلنگانہ، بلکہ پورے ملک کے لیے ترقی کے بہت سے سلسلے کی گواہ بن رہی ہے۔ آج مجھے آپ سب کے درمیان 30 سے زیادہ ترقیاتی کاموں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کا موقع ملا ہے۔ 56 ہزار کروڑ روپے اور اس سے بھی زیادہ کے یہ پروجیکٹس تلنگانہ سمیت ملک کی کئی ریاستوں میں ترقی کا ایک نیا باب رقم کریں گے۔ ان میں توانائی سے متعلق بہت سے بڑے پراجیکٹس، ماحولیات کے تحفظ کے لیے کیے جا رہے کام اور تلنگانہ میں جدید سڑکوں کے جال کو تیار کرنے والی قومی شاہراہیں بھی شامل ہیں۔ میں تلنگانہ کے اپنے بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ ساتھ تمام ہم وطنوں کو ان منصوبوں کے لیے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے تلنگانہ کے عادل آباد میں 56,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا، قوم کو وقف کیا اور ان کا سنگ بنیاد رکھا
March 04th, 11:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تلنگانہ کے عادل آباد میں 56,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے بجلی، ریل اور سڑک کے شعبوں سے متعلق متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، قوم کو وقف کیا اور ان کا سنگ بنیاد رکھا۔