وزیر اعظم 21؍اکتوبر کو کیدار ناتھ اور بدری ناتھ کا دورہ کریں گے
October 18th, 10:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 21؍اکتوبر 2022 کو اُترا کھنڈ کا دورہ کریں گے۔ کیدار ناتھ میں وہ تقریباً 8:30بجے شری کیدار ناتھ مندر میں درشن اور پوجا کریں گے۔ وزیر اعظم صبح تقریباً 9بجے کیدارناتھ روپ وے پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس کے بعد وہ آدی گرو شنکراچاریہ سمادھی استھل کا درشن کریں گے۔ صبح تقریباً 9:25 بجے وزیر اعظم منداکنی آستھاپتھ اور سرسوتی آستھا پتھ کے ساتھ ترقیاتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیں گے۔People of Kerala are now seeing BJP as a new hope: PM Modi
September 01st, 04:31 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed a public meeting in Kochi, Kerala. PM Modi started his address by wishing the people of Kerala on the occasion of Onam, PM Modi said, “It is a matter of good fortune for me that I have come to Kerala on the special occasion of Onam. Wishing you all a very Happy Onam.”PM Modi addresses a public meeting in Kochi, Kerala
September 01st, 04:30 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed a public meeting in Kochi, Kerala. PM Modi started his address by wishing the people of Kerala on the occasion of Onam, PM Modi said, “It is a matter of good fortune for me that I have come to Kerala on the special occasion of Onam. Wishing you all a very Happy Onam.”پڈوچیری میں 25ویں قومی یوتھ فیسٹول کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
January 12th, 03:02 pm
پڈوچیری کے لیفٹیننٹ گورنر تمل سائی جی، وزیر اعلیٰ این رنگا سامی جی، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی جناب نارائن رانے جی، جناب انوراگ ٹھاکر جی، جناب نشیت پرمانک جی، جناب بھانو پرتاپ سنگھ ورما جی، پڈوچیری حکومت کے سینئر وزراء، اراکین پارلیمنٹ، اراکین اسمبلی، ملک کی دیگر ریاستوں کے وزراء اور میرے نوجوان ساتھیو! ونکم! آپ سبھی کو راشٹریہ یوا دیوس کی بہت بہت مبارک باد!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پڈوچیری میں 25ویں قومی یوتھ فیسٹیول کا افتتاح کیا
January 12th, 11:01 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پڈوچیری میں 25ویں قومی یوتھ فیسٹیول کا افتتاح کیا۔ آج سوامی وویکانند کی یوم پیدائش ہونے کی وجہ سے نوجوانوں کا قومی دن منایا جاتا ہے۔ تقریب کے دوران، وزیر اعظم نے ‘‘میرے سپنو کا بھارت’’ اور ‘‘ بھارت کی آزادی کی تحریک کے غیر معروف سورماؤں ’’ پر منتخب مضامین کی رونمائی کی۔ دو موضوعات پر مشتمل ان مضامین کو 1 لاکھ سے زیادہ نوجوانوں کی طرف سے داخل کیا گیا ہے ۔ وزیر اعظم نے 122 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کے ساتھ پڈوچیری میں قائم کئے گئے ایم ایس ایم ای وزارت کے ایک ٹیکنالوجی سنٹر کا بھی افتتاح کیا، وزیر اعظم نے تقریباً 23 کروڑ روپے کی لاگت سے پڈوچیری کی سرکار کی جانب سے تعمیر کردہ ایک آڈیٹوریم-- پیرونتھلائیور کماراجر منی منڈپم کا بھی افتتاح کیا۔ جو ایک اوپن ایئر تھیٹر ہے۔اس موقع پر مرکزی وزراء جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر، جناب نارائن رانے،جناب بھانو پرتاپ سنگھ ورما اورجناب نیسیت پرما نک، ڈاکٹر تملی سائی سندرراجن، پڈوچیری کے وزیر اعلیٰ جناب این رنگاسوامی، ریاست کے کئی وزراء اور اراکین پارلیمنٹ بھی موجود تھے۔کیدار ناتھ میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے اور انہیں قوم کے نام وقف کرنے کے موقعے پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
November 05th, 07:50 pm
روحانیت کی روشنی سے مزین اس پروگرام میں ہمارے ساتھ ڈائس پر موجود تمام اہم شخصیتیں، اس مقصد سرزمین پر پہنچے ہوئے عقیدت مند صاحبان آپ تمام کو میرا نمسکار ۔وزیراعظم نے کیدارناتھ میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھااور قوم کے نام وقف کیا
November 05th, 10:20 am
و زیراعظم جناب نریندر مودی نے کیدارناتھ میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیادرکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔وزیر اعظم 5 نومبر کو کیدارناتھ کا دورہ کریں گے اور شری آدی شنکراچاریہ سمادھی کا افتتاح کریں گے
October 28th, 06:17 pm
وزیر اعظم مودی اس موقع پر کیدارناتھ مندر میں پوجا کریں گے۔ بعد ازاں، وہ شری آدی شنکراچاریہ سمادھی کا افتتاح کریں گے اور شری آدی شنکراچاریہ کے مجسمہ کی رونمائی کریں گے۔ 2013میں آئے سیلاب میں تباہ ہو جانے کے بعد اس سمادھی کوازسر نوتعمیر کیا گیا ہے۔ مکمل نوتعمیری کام وزیر اعظم مودی کی رہنمائی میں انجام دیا گیا، جنہوں نے اس پروجیکٹ کا مسلسل جائزہ لیا اور نگرانی بھی انجام دی۔Srimad Bhagavadgita teaches us how to serve the world and the people: PM Modi
March 09th, 05:02 pm
PM Modi released a Manuscript with commentaries by 21 scholars on shlokas of Srimad Bhagavadgita. He noted that our democracy gives us freedom of our thoughts, freedom of work, equal rights in every sphere of our life. This freedom comes from the democratic institutions that are the guardians of our constitution. Therefore, he said, whenever we talk of our rights, we should also remember our democratic duties.PM releases Manuscript with commentaries by 21 scholars on shlokas of Srimad Bhagavadgita
March 09th, 05:00 pm
PM Modi released a Manuscript with commentaries by 21 scholars on shlokas of Srimad Bhagavadgita. He noted that our democracy gives us freedom of our thoughts, freedom of work, equal rights in every sphere of our life. This freedom comes from the democratic institutions that are the guardians of our constitution. Therefore, he said, whenever we talk of our rights, we should also remember our democratic duties.PM pays tribute to Adi Shankaracharya on his Jayanti
April 20th, 12:30 pm
Prime Minister Narendra Modi paid tribute to Adi Shankaracharya on his Jayanti. I bow to the great Adi Shankaracharya on his Jayanti. Spiritual and scholarly, his unparalleled wisdom as well as rich thoughts have left an indelible mark on our society. Adi Shankaracharya rightly emphasised on a healthy culture of learning, debate and discussion, the PM tweeted.