منی پور میں ترقیاتی پروجیکٹوں کے افتتاح اور سنگ بنیاد رکھے جانے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 04th, 09:45 am
پروگرام میں موجود منی پور کے گورنر لا گنیشن جی ، وزیر اعلیٰ جناب این برین سنگھ جی، نائب وزیر اعلیٰ وائی جوئے کمار سنگھ جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی بھوپیندر یادو جی، راج کمار رنجن سنگھ جی، منی پور حکومت میں وزیر بسواجیت سنگھ جی، لوسی دکھو جی، لیتپاؤ ہاؤکِپ جی، اوانگ باؤ نیومائی جی، ایس راجن سنگھ جی، ونگزاگن والتے جی، ستیہ ورتیہ جی، او لکھوئی سنگھ جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی، ارکان اسمبلی، دیگر عوامی نمائندگان اور منی پور کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو! کھرومجری!وزیر اعظم نے منی پور کے اِمپھال میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
January 04th, 09:44 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ا ٓج منی پور کے امپھال میں 1850 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیرشدہ 13پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اورتقریباً2950 کروڑ روپے کے 9پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا ۔ یہ تمام پروجیکٹ مختلف شعبوں سے متعلق ہے، جیسے روڈ بنیادی ڈھانچہ، پینے کےپانی کی سپلائی، صحت، شہری ترقیات، ہاؤسنگ ، اطلاعاتی ٹیکنالوجی، صلاحیت سازی، آرٹ اور ثقافت وغیرہ۔وزیر اعظم مودی کی یوم آزادی کی تقریر سوشل میڈیا پر ٹرینڈ ہوئی
August 15th, 01:38 pm
جیسے ہی وزیر اعظم نریندر مودی نے لال قلعہ سے قوم سے خطاب کیا، ان کی تقریر کو انٹرنیٹ پر زبردست انداز میں مقبول ہونے لگی۔ جب وزیر اعظم مودی نے حکومت کے ذریعہ کیے گئے کاموں اور آئندہ 25 برسوں کے لئے ایک تفصیلی خاکہ پیش کیا تو سوشل میڈیا پر ان کو زبردست پذیرائی حاصل ہوئی۔ڈاکٹر ہرے کرشن مہتاب کے ذریعے لکھی گئی کتاب اڈیشہ اتیہاس کے ہندی ورژن کے اجراء پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 09th, 12:18 pm
پروگرام میں ، میرے ساتھ موجود لوک سبھا میں صرف رکن ہی نہیں ، پارلیمانی زندگی میں ایک اہم رکن پارلیمنٹ ، کس طرح سے کام کر سکتا ہے ، ایسی ایک جیتی جاگتی مثال بھائی بھرت ہری مہتاب جی ، دھرمیندر پردھان جی ، دیگر عظیم شخصیات ، خواتین و حضرات ! میرے لئے بہت خوشی کی بات ہے کہ مجھے ‘‘ اتکل کیسری ’’ ہرے کرشن مہتاب جی سے جڑے ، اِس پروگرام میں حاضر ہونے کا موقع ملا ہے ۔ قریب ڈیڑھ سال پہلے ہم سب نے ‘‘ اتکل کیسری ’’ ہرے کرشن مہتاب جی کا 120 واں یومِ پیدائش بہت ہی تحریک دینے والے موقع کے طور پر منایا تھا ۔ آج ہم ، اُن کی مشہور کتاب ‘‘ اڈیشہ اتیہاس ’’ کے ہندی ترجمے کا اجراء کر رہے ہیں ۔ اڈیشہ کی وسیع اور تنوع سے بھری تاریخ ملک کے لوگوں تک پہنچے ، یہ بہت ضروری ہے ۔ اڑیا اور انگریزی کے بعد ہندی ترجمے کے ذریعے آپ نے اِس ضرورت کو پورا کیا ہے ۔ میں اس اہم کوشش کے لئے بھائی بھرت ہری مہتاب جی کو ، ہرے کرشن مہتاب فاؤنڈیشن کو اور خاص طور سے شنکر لال پروہت جی کو ، اُن کا شکریہ بھی ادا کرتا ہوں اور دِلی مبارکباد بھی دیتا ہوں ۔وزیراعظم نے ڈاکٹر ہرےکرشنا مہتاب کی کتاب ‘‘ اڈیشہ اتیہاس ’’کے ہندی ورژن کا اجراء کیا
April 09th, 12:17 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈاکٹر ہرے کرشنا مہتاب کی تحریرکردہ کتاب ‘اتکل کیسری’ ‘‘اڈیشہ اتیہاس ’’کے ہندی ترجمہ کا اجراء کیا۔ اب تک یہ کتاب اوڈیہ اور انگریزی میں دستیاب ہے۔ جناب شنکر لال پروہت نے اس کتاب کا ہندی میں ترجمہ کیا ہے۔ اس موقع پر مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان اور کٹک سے لوک سبھا رکن پارلیمنٹ بھارتروہری بھی موجود تھے۔Submarine OFC project connecting Andaman-Nicobar to rest of the world is a symbol of our commitment towards ease of living: PM
August 10th, 12:35 pm
PM Narendra Modi launched the submarine Optical Fibre Cable facility in Andaman and Nicobar Islands via video conferencing. In his address the PM said, This submarine OFC project that connects Andaman Nicobar Islands to the rest of the world is a symbol of our commitment towards ease of living. Thousands of families in Andaman-Nicobar will now get its access, the residents will reap the benefits of internet connectivity.PM Modi launches submarine Optical Fibre Cable facility in Andaman and Nicobar Islands
August 10th, 10:14 am
PM Narendra Modi launched the submarine Optical Fibre Cable facility in Andaman and Nicobar Islands via video conferencing. In his address the PM said, This submarine OFC project that connects Andaman Nicobar Islands to the rest of the world is a symbol of our commitment towards ease of living. Thousands of families in Andaman-Nicobar will now get its access, the residents will reap the benefits of internet connectivity.وزیراعظم نے انڈونیشیا کے صدر سے ملاقات کی
November 03rd, 06:17 pm
نئی دہلی،04؍نومبر،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 3؍نومبر 2019 کو آسیان ؍ ای اے ایس سے متعلق میٹنگوں کے موقع پر جمہوریہ انڈونیشیاء کے صدر عزت مآب جوکووڈوڈو سے ملاقات کی۔Prime Minister’s meeting with the Prime Minister of Thailand
November 03rd, 06:07 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi met Prime Minister of Thailand Gen(ret.) Prayut Chan-o-Cha on 3rd November 2019 on the sidelines of 35th ASEAN Summit, 14th East Asia Summit(EAS) and 16th India-ASEAN Summit.US Secretary of Defence Ashton Carter calls on the Prime Minister
April 12th, 08:57 pm
Text of PM’s remarks after witnessing the signing of the historic agreement between Government of India and NSCN
August 03rd, 07:32 pm
PM witnesses the signing of historic peace accord between Government of India and Nationalist Socialist Council of Nagaland (NSCN)
August 03rd, 07:21 pm
Text of the Press Statement made by the PM after the Signing of Agreements in Ulaanbaatar, Mongolia
May 17th, 08:46 am