Prime Minister condoles the loss of lives in fire accident in Jhansi medical college
November 16th, 08:23 am
Prime Minister Shri Narendra Modi today condoled the loss of lives in the Jhansi Medical college in Uttar Pradesh. He assured that under the state government’s supervision, the local administration is engaged in helping the victims in every possible way.وزیر اعظم نے الموڑہ سڑک حادثہ میں جانی نقصان پر اظہار تعزیت کیا
November 04th, 01:19 pm
ہندوستان کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتراکھنڈکےالموڑہ میں ایک خوفناک سڑک حادثے میں المناک طور پر اپنی جانیں گنوانے والوں کے خاندانوں اور پیاروں کے تئیں اپنی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم کے دفترکی طرف سے سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے ایک بیان میں، وزیر اعظم نے متاثرہ خاندانوں کےتئیں اپنے افسوس کا اظہار کیا، ساتھ ہی حادثے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔وزیر اعظم نے اتر پردیش کے مرزا پور میں سڑک حادثے میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا ، پی ایم این آر ایف سے معاوضے کا اعلان کیا
October 04th, 10:52 am
‘‘اتر پردیش کے مرزا پور میں پیش آنے والا سڑک حادثہ انتہائی تکلیف دہ ہے۔ اپنی جانیں گنوانے والوں کے سوگوار خاندانوں کے تئیں میری گہری تعزیت ہے۔ ایشورانہیں اس تکلیف کو برداشت کرنے کی طاقت عطا فرمائے۔ اس کے ساتھ میں جلد صحت یابی کی دعا کرتا ہوں۔ تمام زخمیوں کی ریاستی حکومت کی نگرانی میں مقامی انتظامیہ متاثرین کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے میں مصروف ہے۔’’وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دہیگام، گجرات میں غرقابی کے حادثے میں ہوئے جانی اتلاف پر رنج و غم کا اظہار کیا
September 14th, 02:26 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے دہیگام میں غرقابی کے حادثے میں ہوئے جانی اتلاف پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دہیگام، گجرات میں غرقابی کے حادثے کے متاثرین کے لیے یک مشت امداد کا اعلان کیا
September 14th, 02:25 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے دہیگام میں غرقابی کے حادثے کے متاثرین کے لیے یک مشت امداد کا اعلان کیا ہے۔ ہلاک ہونے والے ہر ایک شخص کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپئے کے بقدر کی یک مشت امداد فراہم کی جائے گی جبکہ مجروحین کو 50000 روپئے دیے جائیں گے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لکھنؤ حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا، متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان کیا
September 08th, 01:13 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لکھنؤ، اتر پردیش میں ایک عمارت کے منہدم ہونے سے ہونے والے جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا۔وزیر اعظم نے اتر پردیش کے ہاتھرس میں سڑک حادثہ میں جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا
September 06th, 08:45 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اترپردیش کے ہاتھرس میں سڑک حادثہ میں ہونے والے جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے اس حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی بھی دعاکی۔PM Modi's conversation with Lakhpati Didis in Jalgaon, Maharashtra
August 26th, 01:46 pm
PM Modi had an enriching interaction with Lakhpati Didis in Jalgaon, Maharashtra. The women, who are associated with various self-help groups shared their life journeys and how the Lakhpati Didi initiative is transforming their lives.مہاراشٹر کے جلگاؤں میں لکھپتی دیدی سمیلن کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 25th, 01:00 pm
مہاراشٹر کے گورنر جناب سی پی رادھا کرشنن جی، وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی، ملک کے وزیر زراعت، وزیر دیہی ترقی جناب شیوراج سنگھ چوہان جی، اسی زمین کی سنتان ، وزراء کی کونسل میں میرے ساتھی، پرتاپ راؤ جادھو، مرکزی حکومت میں ہمارے وزیر جناب چندر شیکھر جی، اسی زمین کی سنتان، بہن رکشا کھڈسے جی، نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار جی، دیویندر فڑنویس جی، مہاراشٹر حکومت کے وزراء، اراکین پارلیمنٹ اور ایم ایل ایز، اور بڑی تعداد میں مائیں - بہنیں جو ہمیں آشیرواد دینے آئی ہیں۔ میری نظر جہاں تک پہنچتی ہے یوں لگتا ہے جیسے ماؤں کا سمندر ہو۔ یہ منظر اپنے آپ میں راحت دیتا ہے۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مہاراشٹر کے جلگاؤں میں لکھپتی دیدی سمیلن سے خطاب کیا
August 25th, 12:30 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج مہاراشٹر کے جلگاؤں میں لکھپتی دیدی سمیلن میں شرکت کی۔ انھوں نے موجودہ حکومت کی تیسری مدت کے دوران حال ہی میں لکھپتی بننے والے 11 لاکھ نئی لکھپتی دیدی کو سرٹیفکیٹ دیئے اور تہنیت پیش کی۔ وزیر اعظم نے ملک بھر سے لکھپتی دیدیوں سے بھی بات چیت کی۔ جناب مودی نے 2500 کروڑ روپئے کا ایک گردشی فنڈ جاری کیا جس سے 4.3 لاکھ سیلف ہیلپ گروپس (ایس ایچ جی) کے تقریباً 48 لاکھ ارکان مستفید ہوئے۔ انھوں نے 5000 کروڑ روپے کے بینک قرض بھی تقسیم کیے جس سے 2.35 لاکھ ایس ایچ جی کے 25.8 لاکھ ممبروں کو فائدہ ہوگا۔ لکھپتی دیدی یوجنا کے آغاز سے لے کر اب تک ایک کروڑ خواتین کو لکھپتی دیدی بنایا جا چکا ہے اور حکومت نے تین کروڑ لکھپتی دیدی کا ہدف مقرر کیا ہے۔کابینہ نے سورگیٹ سے کٹراج تک 5.46 کلومیٹر طویل پونے میٹرو فیز Iپروجیکٹ کو جنوب کی طرف توسیع دینے کی منظوری دی
August 16th, 09:35 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے آج پونے میٹرو فیز ون پروجیکٹ کی موجودہ پی سی ایم سی-سوارگیٹ میٹرو لائن کی سورگیٹ تا کٹراج انڈر گراؤنڈ لائن توسیع کو منظوری دے دی۔ اس نئی توسیع کو لائن ایل بی ایکسٹینشن کے نام سے جانا جاتا ہے اور یہ 5.46 کلومیٹر پر محیط ہوگی اور اس میں تین زیر زمین اسٹیشن شامل ہوں گے ، جو مارکیٹ یارڈ ، بیبوے واڑی ، بالاجی نگر اور کٹراج مضافات جیسے اہم علاقوں کو جوڑیں گے۔وزیر اعظم نے ساگر ، مدھیہ پردیش میں دیوار گرنے سے ہوئی ہلاکتوں پر رنج و غم کا اظہار کیا، مالی امداد کا اعلان کیا
August 04th, 06:47 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے ساگر ضلع میں پیش آئے ایک بدقسمت حادثے پر رنج و غم کا اظہار کیا جس میں ایک دیوار گرجانے کے نتیجے میں 9 بچے ہلاک ہوگئے۔وزیراعظم نے انّاؤسڑک حادثے پر گہرے رنج وغم کا اظہارکیا،معاوضے کا اعلان کیا
July 10th, 10:45 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج انّاؤ سڑک حادثہ پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیاہے ۔انہوں نے یقین دلایا کہ ریاستی حکومت کی نگرانی میں مقامی انتظامیہ متاثرین کی ہر ممکن مدد کرنے میں مصروف ہے۔وزیراعظم کا ہاتھرس واقعے پر دکھ کا اظہار، متاثرین کے لیےنقد امداد گریشیا کا اعلان
July 02nd, 08:20 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتر پردیش کے ہاتھرس حادثہ میں ہونے والی ہلاکتوں پررنج و غم کا اظہار کیا اور ہر مرنے والے اور زخمیوں کے لواحقین کے لیےنقد امدادی رقم دینے کا اعلان کیا۔وزیر اعظم نے اتراکھنڈ بس حادثے میں ہوئے جانی اتلاف پر رنج و غم کا اظہار کیا، متاثرین کے لیے امداد کا اعلان کیا
June 15th, 07:44 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتراکھنڈ کے رُدرپریاگ میں ہوئے بس حادثے میں جانی اتلاف پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے سوگوار کنبوں کے تئیں اظہار تعزیت کیا اور مجروحین کی جلد از جلد صحتیابی کی دُعا کی۔وزیر اعظم نے، مدھیہ پردیش کے ڈنڈوری میں سڑک حادثے کے متاثرین کے لئے نقد امداد کا اعلان کیا
February 29th, 01:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی مدھیہ پردیش کے ڈنڈوری میں ہوئے ایک سڑک حادثے کے متاثرین کے لئے نقد امداد کا اعلان کیا ہے۔وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش کے ڈنڈوری میں سڑک حادثہ میں ہوئے جانی اتلاف پر افسوس کا اظہار کیا
February 29th, 10:11 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے ڈنڈوری ضلع میں ایک سڑک حادثہ میں ہوئے جانی اتلاف پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم نے لکھی سرائے سڑک حادثے میں جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا
February 21st, 12:37 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بہار کے لکھی سرائے سڑک حادثے میں ہوئے جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا ہے ۔وزیراعظم نے ،آسام کے گولا گھاٹ میں المناک سڑک حادثے میں جانی نقصان پرتعزیت کا اظہار کیا
January 03rd, 12:01 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آسام کے گولاگھاٹ میں المناک سڑک حادثےکی وجہ سے ہوئے جانی نقصان پرتعزیت کااظہار کیا ہے۔وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش میں ایک سڑک حادثے میں جانوں کےاتلاف پر اظہار تعزیت کیاہے
December 28th, 01:17 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مدھیہ پردیش میں ایک المناک سڑک حادثے کے سبب ہونے والے جانی نقصان پرتعزیت کا اظہار کیاہے۔