کاریہ کر سوورنا مہوتسو میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 07th, 05:52 pm
کاریہکر سوورنا مہوتسو کے اس موقع پر، میں بھگوان سوامی نارائن کے قدموں میں اپنا سلام پیش کرتا ہوں۔ آج پرمکھ سوامی مہاراج کی 103 ویں سالگرہ کا تہوار بھی ہے۔ میں گروہری پرگت برہما سوروپ پرمکھ سوامی مہاراج کیلئے تعظیم کا اظہار کرتا ہوں۔ بھگوان سوامی نارائن کی تعلیمات، پرمکھ سوامی مہاراج کا عز۔ آج انتہائی قابل احترام گرو ہری مہنت سوامی مہاراج کی محنت اور لگن کی وجہ سے پھل دے رہے ہیں۔ یہ بہت بڑا پروگرام، ایک لاکھ کارکنوں، نوجوانوں اور بچوں کا ثقافتی پروگرام جس میں بیجوں، درختوں اور پھلوں کی قدروں کا اظہار کیا گیا، میں شاید آپ کے درمیان جسمانی طور پر موجود نہ ہو سکوں، لیکن میں اس تقریب کی توانائی کودل سے محسوس کر رہا ہوں۔ اس عظیم الشان روحانی تقریب کے لیے، میںانتہائی قابل احترام گرو ہری مہنت سوامی مہاراج اور تمام سنتوں کو مبارکباد پیش کرتا اور ان انہیں نمن کرتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے احمد آباد میں کاریہ کر سوورن مہوتسو سے خطاب کیا
December 07th, 05:40 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے احمد آباد میں کاریہ کر سوورن مہوتسو سے خطاب کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے پرم پوجیہ گرو ہری مہنت سوامی مہاراج، قابل احترام سنتوں اور ست سنگی خاندان کے ارکان اور دیگر معززین اور مندوبین کا خیرمقدم کیا۔ جناب نریندر مودی نے کاریہ کرسوورن مہوتسو کے موقع پر بھگوان سوامی نارائن کے قدموں میں جھک کر کہا کہ آج پرمکھ سوامی مہاراج کا 103واں یوم پیدائش بھی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بھگوان سوامی نارائن کی تعلیمات، پرمکھ سوامی مہاراج کی اقدار، پرم پوجیہ گرو ہری مہنت سوامی مہاراج کی محنت اور لگن آج پھل دے رہی ہیں۔ جناب مودی نے تقریباً ایک لاکھ کارکنان کے ساتھ نوجوانوں اور بچوں کے ثقافتی پروگراموں سمیت اس طرح کے بہت بڑے پروگرام کو دیکھ کر خوشی محسوس کی اور مزید کہا کہ اگرچہ وہ جسمانی طور پر پنڈال میں موجود نہیں ہیں، لیکن وہ اس تقریب کی توانائی محسوس کر سکتے ہیں۔ انہوں نے پرم پوجیہ گرو ہری مہنت سوامی مہاراج، تمام سنتوں کو عظیم روحانی اجتماع کے لیے مبارکباد دی۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ابوظہبی کے ولی عہد کا خیرمقدم کیا
September 09th, 08:40 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان کا استقبال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے مختلف امور پر نتیجہ خیز بات چیت کی۔ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ عزت مآب شیخ خالد بن محمد بن زائد النہیان کا دورۂ بھارت( 9 سے 10 ستمبر 2024)
September 09th, 07:03 pm
ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ عزت مآب شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان، وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دعوت پر 9سے 10 ستمبر 2024 تک ہندوستان کے سرکاری دورے پر ہیں۔ اس حیثیت میں ولی عہد شہزادے کا ہندوستان کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہے۔ کل نئی دہلی پہنچنے پر تجارت و صنعت کے وزیر جناب پیوش گوئل نے ان کا استقبال کیا اور انہیں رسمی گارڈ آف آنر سے نوازا گیا۔ ان کے ساتھ وزراء، سینئر افسران اور ایک بڑا تجارتی وفد بھی ہے۔نتائج کی فہرست: ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زید آل نہیان کا ہندوستان کا سرکاری دورہ
September 09th, 07:03 pm
1. ایمریٹس نیوکلیئر انرجی کمپنی (سی این ای سی) اور نیوکلیئر پاور کوآپریشن آف انڈیا لمیٹڈ (این پی سی آئی ایل) کے درمیان برکہ نیوکلیئر پاور پلانٹ کے آپریشن اور رکھ رکھاؤ کے شعبے میں مفاہمت نامےیوپی کے سنبھل میں شری کلکی دھام کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 19th, 11:00 am
تمام سنتوں سے گزارش ہے کہ اپنی جگہ لے لیں۔ اتر پردیش کے پرجوش وزیر اعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ جی، قابل احترام شری اودھیشانند گری جی، کلکی دھام کے سربراہ آچاریہ پرمود کرشنم جی، قابل احترام سوامی کیلاشانند برہم چاری جی، قابل احترام سدگرو شری رتیشور جی اور ہندوستان کے کونے کونے سے بڑی تعداد میں تشریف لائے ہوئے قابل احترام سنت صاحبان اور میرے پیارے عقیدت مند بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم نے اتر پردیش کے سنبھل میں شری کلکی دھام مندر کا سنگ بنیاد رکھا
February 19th, 10:49 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتر پردیش کے سنبھل ضلع میں شری کلکی دھام مندر کا سنگ بنیاد رکھا۔ وزیر اعظم نے شری کلکی دھام مندر کے ماڈل کی نقاب کشائی بھی کی۔ شری کلکی دھام، شری کلکی دھام نرمان ٹرسٹ کی طرف سے تعمیر کیا جا رہا ہے جس کے چیئرمین آچاریہ پرمود کرشنم ہیں۔ اس پروگرام میں کئی سنتوں ، مذہبی رہنما اور دیگر معززین نےشرکت کی ۔ابوظہبی، متحدہ عرب امارات میں بی اے پی ایس ہندو مندر کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 14th, 07:16 pm
شری سوامی نارائن جئے دیو، عزت مآب شیخ نہیان المبارک، محترم مہنت سوامی جی مہاراج، ہندوستان، متحدہ عرب امارات اور دنیا کے مختلف ممالک سے آئے ہوئے مہمانوں، اور دنیا کے کونے کونے سے اس تقریب سے وابستہ میرے بھائیو اور بہنو!PM Modi inaugurates BAPS Hindu Mandir in Abu Dhabi, UAE
February 14th, 06:51 pm
Prime Minister Narendra Modi inaugurated the BAPS Hindu Mandir in Abu Dhabi, UAE. The PM along with the Mukhya Mahant of BAPS Hindu Mandir performed all the rituals. The PM termed the Hindu Mandir in Abu Dhabi as a symbol of shared heritage of humanity.متحدہ عرب امارات کے ابوظہبی میں ‘اہلاً مودی’ تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 13th, 11:19 pm
آج ابوظہبی میں آپ لوگوں نے نئی تاریخ رقم کی ہے۔ آپ لوگ متحدہ عرب امارات کے کونے کونے اور ہندوستان کی مختلف ریاستوں سے آئے ہیں، لیکن سب کے دل جڑے ہوئے ہیں۔ اس تاریخی اسٹیڈیم میں دل کی ہر دھڑکن کہہ رہی ہے – ہندوستان-یو اے ای دوستی زندہ باد! ہر سانس کہہ رہی ہے – ہندوستان-یو اے ای دوستی زندہ باد! ہر آواز کہہ رہی ہے – ہندوستان-یو اے ای دوستی زندہ باد! بس... اس لمحے کو جینا ہے... اسے بھرپور طریقے سے جینا ہے۔ آج وہ یادیں بچا کر رکھنی ہیں ، جو زندگی بھر آپ کے ساتھ رہنے والی ہیں۔ یادیں جو زندگی بھر میرے ساتھ رہیں گی۔متحدہ عرب امارات میں ہندوستانی کمیونٹی تقریب – ‘‘اھلاًمودی’’ میں وزیر اعظم کی بات چیت
February 13th, 08:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے متحدہ عرب امارات میں ہندوستانی کمیونٹی سے ‘اھلاً مودی’ پروگرام میں خطاب کیا، جو کہ متحدہ عرب امارات میں ہندوستانی کمیونٹی کی طرف سے ان کے اعزاز میں منعقد کیا گیا تھا۔ اس تقریب میں 7 امارات سے ہندوستانی تارکین وطن نے شرکت کی اور اس میں تمام کمیونٹیز کے ہندوستانی شامل تھے۔ سامعین میں اماراتی بھی شامل تھے۔PM Modi arrives in Abu Dhabi, UAE
February 13th, 05:47 pm
Prime Minister Narendra Modi arrived in Abu Dhabi, UAE. He was warmly received by UAE President HH Mohamed bin Zayed Al Nahyan at the airport.Prime Minister’s meeting with President of the UAE
February 13th, 05:33 pm
Prime Minister Narendra Modi arrived in Abu Dhabi on an official visit to the UAE. In a special and warm gesture, he was received at the airport by the President of the UAE His Highness Sheikh Mohamed bin Zayed Al Nahyan, and thereafter, accorded a ceremonial welcome. The two leaders held one-on-one and delegation level talks. They reviewed the bilateral partnership and discussed new areas of cooperation.متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور قطر کے دورے پرروانگی سے قبل وزیراعظم کا بیان
February 13th, 10:46 am
گزشتہ نو برسوں کے دوران، تجارت اور سرمایہ کاری، دفاع اور سلامتی، خوراک اور توانائی کی سیکوریٹی اور تعلیم جیسے متنوع شعبوں میں متحدہ عرب امارات کے ساتھ ہمارا تعاون کئی گنا بڑھ گیا ہے۔ ہمارا ثقافتی اور عوام سے عوام کا رابطہ پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے متحدہ عرب امارات کے دورہ کے دوران ہند-یو اے ای مشترکہ بیان
July 15th, 06:31 pm
دونوں فریقین نے اس حقیقت کو نشان زد کیا کہ گزشتہ آٹھ برسوں میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا متحدہ عرب امارات کا یہ پانچواں دور ہے۔ وزیر اعظم جناب مودی نے آخری بار جون 2022 میں متحدہ عرب امارات کا اس وقت دورہ کیا تھا جب وہ عزت مآب شیخ محمد بن زاید ال نحیان سے ملاقات کرنے کے لیے ابو ظہبی گئے تھے اور عزت مآب کے متحدہ عرب امارات کے صدر بننے پر انہیں مبارکباد دی تھی۔ سال 2015 میں، وزیر اعظم جناب مودی 34 برسوں میں متحدہ عرب امارات کا دوہ کرنے والے ہندوستان کے پہلے وزیر اعظم بنے تھے۔ اس دورہ کے بعد، 2016 میں عزت مآب شیخ محمد بن زاید ال نحیان کا ہندوستانی دورہ ہوا تھا اور پھر 2017 میں، عزت مآب شیخ محمد بن زاید ال نحیا ہندوستان کی یوم جمہوریہ کی تقریب میں مہمان خصوصی بنے تھے۔ اس کے علاوہ، 2017 میں عزت مآب شیخ محمد بن زاید ال نحیان کے دورۂ ہند کے دوران ہند-متحدہ عرب امارات تعلقات کو باقاعدہ طور پر آگے بڑھاتے ہوئے ایک وسیع اسٹریٹجک پارٹنرشپ میں بدل دیا گیا تھا۔وزیر اعظم کی سی او پی 28کے نامزد صدر ڈاکٹر سلطان الجابر کے ساتھ میٹنگ
July 15th, 05:33 pm
یو اے ای کی صدارت میں یو این ایف سی سی سی کی آئندہ سی او پی-28کو لے کر دونوں لیڈروں کے درمیان بات چیت ہوئی۔ڈاکٹر جابر نے وزیر اعظم کو اس اہم میٹنگ کے لئے یو اے ای کے وژن کے بارے میں معلومات دی۔ وزیر اعظم متحدہ عرب امارات کو سی او پی-28 کی صدارت کے لئے ہندوستان کی مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی۔وزیر اعظم نے موسمیاتی تبدیلی کا حل نکالنے کے لئے ہندوستا ن کی کوششوں اور پہلوں پر بھی روشنی ڈالی، جس میں بین الاقوامی سولر اتحاد، قدرتی آفات مخالف بنیادی ڈھانچے ک ےلئے اشتراک ، بین الاقوامی ملیٹس سال اور ماحولیات کے لئے مشن طرز زندگی (ایل آئی ایف ای) شامل ہیں۔PM Modi arrived in Abu Dhabi, UAE
July 15th, 11:58 am
PM Modi arrived in Abu Dhabi, UAE. He was warmly received by the Crown Prince, HH Sheikh Khaled bin Mohamed bin Zayed Al Nahyan. PM Modi will hold talks with the President of UAE and Ruler HH Sheikh Mohamed bin Zayed Al Nahyan.وزیر اعظم کا فرانس اور متحدہ عرب امارات کا دورہ
July 13th, 06:02 am
اس سال ہماری اسٹریٹجک شراکت داری کی 25 ویں سالگرہ ہے۔ گہرے اعتماد اور عزم سے وابستہ ، ہمارے دونوں ممالک دفاع، خلائی، سول نیوکلیئر، بلیو اکانومی، تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم، ثقافت اور عوام سے عوام کے تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں قریبی تعاون کرتے ہیں۔ ہم علاقائی اور عالمی مسائل پر بھی مل کر کام کرتے ہیں۔وزیر اعظم کا فرانس اور متحدہ عرب امارات کا دورہ
July 13th, 06:00 am
میں اپنے دوست فرانس کے صدر ایمینوئل میکخواں کی دعوت پر 13 سے 14 جولائی تک سرکاری دورے پر فرانس جا رہا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور متحدہ عرب امارات یو اے ای کے وزیر اعظم اور صدر اور ابوظبی کے حکمراں عزت مآب شیخ محمد بن زائد النہیان کے درمیان ملاقات
June 28th, 09:11 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے میونخ سے واپس آتے ہوئے آج ابوظبی میں کچھ وقت کے لیے ٹھہرے۔ وزیر اعظم نے یو اے ای کے صدر اور ابوظبی کے حکمراں عزت مآب شیخ محمد بن زائد النہیان سے ملاقات کی۔ اگست 2019 کے بعد سے، جب وزیر اعظم نے آخری مرتبہ ابوظبی کا دورہ کیا تھا، دونوں لیڈروں کے درمیان یہ پہلی بالمشافہ ملاقات تھی۔