اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے نومنتخب صدر اور مالدیپ کے وزیر خارجہ عبداللہ شاہد نے 23 جولائی 2021 کو وزیر اعظم سے ملاقات کی
July 23rd, 06:37 pm
نئی دہلی، 23 جولائی 2021: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) کے 76ویں سیشن کے نو منتخب صدر اور مالدیپ کے وزیر خارجہ عالیجناب عبداللہ شاہد نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔مالدیپ کے وزیر خارجہ نے وزیراعظم سے ملاقات کی
December 13th, 05:19 pm
جمہوریہ مالدیپ کے وزیر خارجہ جناب عبداللہ شاہد نے آج یہاں وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔ جناب عبداللہ شاہد چھٹی ہند-مالدیپ جوائنٹ کمیٹی کی میٹنگ میں شرکت کی غرض سے ہندستان کے سرکاری دورے پر ہیں۔