دہلی کے لال قلعہ میں منعقد انڈیا آرٹ، آرکیٹیکچر اور ڈیزائن بینالے 2023 کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن

December 08th, 06:00 pm

تقریب میں موجود میرے ساتھی جناب جی کشن ریڈی جی، ارجن رام میگھوال جی، میناکشی لیکھی جی، ڈاینا کیلاگ جی، دنیا کے دیگر ممالک سے تشریف لائے معزز مہمانان کرام، آرٹ کی دنیا کے سبھی معزز ساتھیوں، خواتین و حضرات!

وزیر اعظم نے دہلی کے لال قلعہ میں اولین بھارتی آرٹ، آرکیٹکچر اینڈ ڈیزائن بئنیل2023 کا افتتاح کیا

December 08th, 05:15 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اولین بھارتی آرٹ، آرکیٹکچر اینڈ ڈیزائن بئنیل (آئی اے اے ڈی بی) 2023 کا افتتاح کیا جس کا اہتمام آج لال قلعہ میں کیا جا رہا ہے۔ پروگرام کے دوران، وزیر اعظم نے لال قلعہ میں ’آتم نربھر بھارت سینٹر فار ڈیزائن‘ اور اسٹوڈنٹ بئنیل– سمنتی کا افتتاح کیا۔ انہوں نے ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ بھی جاری کیا۔ جناب مودی نے اس موقع پر دکھائی گئی نمائش کا معائنہ بھی کیا۔ انڈین آرٹ، آرکیٹیکچر اور ڈیزائن بئنیل (آئی اے اے ڈی بی) دہلی میں ثقافتی جگہ کے تعارف کے طور پر کام کرے گا۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کل لال قلعہ میں پہلے ہندوستانی آرٹ، آرکیٹیکچر اور ڈیزائن بیئن نیل 2023 کا افتتاح کریں گے

December 07th, 02:13 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 8 دسمبر 2023 کو شام 4 بجے کے قریب لال قلعہ میں منعقد ہونے والے پہلے انڈین آرٹ، آرکیٹیکچر اینڈ ڈیزائن بیئن نیل (آئی اےاے ڈی بی)2023 کا افتتاح کریں گے۔ پروگرام کے دوران، وزیر اعظم لال قلعہ میں آتم نر بھر بھارت سینٹر فار ڈیزائن اور دی اسٹوڈینٹ بیئن نیل -سمُنّتی کا بھی افتتاح کریں گے۔