ریپبلک ٹی وی کے کنکلیو میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 26th, 08:01 pm
ارنب گوسوامی جی، ریپبلک میڈیا نیٹ ورک کے تمام ساتھیوں ملک اور بیرون ملک میں اگر کسی نے خودکشی کی، پھر یہ کہتے ہوئے ایک چٹ چھوڑ دی کہ میں زندگی سے تھک گئی ہوں، میں جینا نہیں چاہتی، تو میں میں یہ کھا کر اور تالاب میں کود کر مر جاؤں گی۔ . اب صبح دیکھا کہ بیٹی گھر میں نہیں ہے۔ چنانچہ بستر پر خط پا کر والد کو بہت غصہ آیا۔ کہا میں پروفیسر ہوں، اتنے سال محنت کی، پھر بھی کاغذ میں یہ املا غلط لکھ کر جاتی ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ ارنب نے اچھی ہندی بولنا شروع کر دی ہے۔ میں نے ان کی بات نہیں سنی لیکن ہندی صحیح ہے یا نہیں، میں ان کی باتیں میں برابر توجہ سے سن رہا تھا اور شاید ممبئی میں رہنے کی وجہ سے آپ نے کافی ہندی سیکھ لی ہے۔وزیر اعظم نےنئی دہلی میں ریپبلک چوٹی کانفرنس سے خطاب کیا
April 26th, 08:00 pm
اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ریپبلک سربراہی اجلاس کا حصہ بننے پر اظہار تشکر کیا اور پوری ٹیم کو اگلے ماہ 6 سال مکمل ہونے پر مبارکباد دی۔ 2019 میں ریپبلک سربراہ کانفرنس میں، جو ’انڈیا کا لمحہ‘ کے موضوع پر منعقد ہوئی تھی ، اپنی شرکت کو یاد کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا کہ اس میں عوام کے مینڈیٹ کا پس منظر تھا جب شہریوں نے مسلسل دوسری بار بھاری اکثریت اور استحکام کے ساتھ حکومت کو منتخب کیا تھا۔ وزیر اعظم نے کہا، ’’ملک نے محسوس کیا کہ ہندوستان کا لمحہ اب یہاں ہے‘‘۔ اس سال کے تھیم ’ٹائم آف ٹرانسفارمیشن‘ پر روشنی ڈالتے ہوئے، وزیراعظم نے کہا کہ شہری اب زمین پر اس تبدیلی کا مشاہدہ کر سکتے ہیں جس کا تصور 4 سال پہلے کیا گیا تھا۔این ای پی 2020پرگورنروں کی کانفرنس کےافتتاحی اجلاس میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
September 07th, 11:20 am
عزت مآب جناب صدر، وزارتی کونسل کے میرے ساتھی رمیش پوکھریال نشنک جی ، سنجے دھوترے جی ، اس اجلاس میں حصہ لے رہے سبھی معزز گورنر، لیفٹینٹ گورنرحضرات ، ریاستوں کے وزرائے تعلیم، قومی تعلیمی پالیسی کو ڈیزائن کرنے میں اہم رول اداکرنے والے ڈاکٹرکستوری رنگن جی اوران کی ٹیم ، الگ الگ یونیورسٹیوں کے وائس چانسلر ، ماہرین تعلیم ، خواتین وحضرات ۔قومی تعلیمی پالیسی پر گورنروں کی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے وزیر اعظم کا خطاب
September 07th, 11:19 am
نئی دہلی، 07 ستمبر 2020- وزیراعظم جناب نریندر مودی نے قومی تعلیمی پالیسی پر گورنروں کی کانفرنس سے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا۔اس کانفرنس میں صدرجمہوریہ ہند بھی موجود تھے اور مختلف ریاستوں ، مرکزکے زیرانتظا م علاقوں کے گورنروں اور لیفٹیننٹ گورنروں نیز تمام ریاستی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں نے شرکت کی ۔من کی بات میں وزیر اعظم نے آتم نربھر بھارت ایپلی کیشن اختراعی چیلنج کے تحت تیار کردہ ایپس کی تعریف کی
August 30th, 03:43 pm
نئی دہلی،30 اگست ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے من کی بات کے تازہ ترین خطاب میں کہا ہے کہ نوجوانوں نے آتم نربھر بھارت ایپس اختراعی چیلنج میں جوش وخروش سے حصہ لیا ہے۔انھوں نے واضح کیا کہ دوسری سطح اور تیسری سطح کے شہروں کے نوجوانوں نے تقریباً دو تہائی اندراجات کیے ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ مختلف زمروں میں تقریباً دو درجن ایپس کو اعزازات دیئے گئے ہیں۔ ا نھوں نے سامعین سے کہا کہ وہ ان ایپس سے اپنے آپ کو واقف کرائیں اور ان کے ذریعے رابطہ کریں۔کھیل شروع ہونے دیں: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا خود کفالت پر زور
August 30th, 11:00 am
ساتھیو، ان دنوں اونم کا تہوار بھی دھوم دھام سے منایاجارہا ہے۔ یہ تہوار چن گم مہینے میں آتا ہے، اس دوران لوگ کچھ نیا خریدتے ہیں، اپنے گھروں کو سجاتے ہیں، کوک کلم بناتے ہیں، اونم – سادیہ کا لطف لیتے ہیں۔ طرح طرح کے کھیل اور مسابقے بھی ہوتے ہیں۔ اونم کی دھوم تو آج دور دراز ملکوں تک پہنچی ہوئی ہے، امریکہ ہو ، یورپ ہو یا خلیجی ملک ہوں اونم کا جشن آپ کو ہر جگہ مل جائے گا۔ اونم ایک انٹرنیشنل فیسٹول بنتا جارہا ہے۔اسمارٹ انڈیا ہیکاتھون 2020 کے گرینڈ فنالے سے وزیراعظم کے خطاب کا متن
August 01st, 04:47 pm
آپ ایک سے بڑھ کر ایک حل پر کام کررہے ہیں، ملک کے سامنے جو چیلنجز ہیں یہ ان کا سولوشن تو دیتے ہی ہیں، ڈیٹا ڈیجیٹائزیشن اور ہائی ٹیک مستقبل کو لیکر ہندوستان کی توقعات کو بھی مضبوط کرتے ہیں۔وزیراعظم نے اسمارٹ انڈیا ہیکاتھن 2020 کے گرانڈ فینالے سے خطاب کیا
August 01st, 04:46 pm
نئی دہلی، یکم اگست 2020، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ اسمارٹ انڈیا ہیکاتھان 2020کے گرانڈ فینالے سے خطاب کیا۔Skill, reskill and upskill in order to remain relevant in the rapidly changing environment: PM
July 15th, 11:10 am
In his message to the Digital Skills Conclave held on the occasion of the World Youth Skills Day and the fifth anniversary of ‘Skill India’ mission, Prime Minister Modi exhorted the youth to Skill, Reskill and Upskill in order to remain relevant in the rapidly changing business environment and market conditions.Prime Minister, on the occasion of World Youth Skills Day, exhorts Youth to Skill, Reskill and Upskill
July 15th, 11:09 am
In his message to the Digital Skills Conclave held on the occasion of the World Youth Skills Day and the fifth anniversary of ‘Skill India’ mission, Prime Minister Modi exhorted the youth to Skill, Reskill and Upskill in order to remain relevant in the rapidly changing business environment and market conditions.PM urges tech community to participate in Aatmanirbhar Bharat App Innovation Challenge
July 04th, 05:38 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi has urged the tech community to participate in the Aatmanirbhar Bharat App Innovation Challenge.