گلوبل میری ٹائم انڈیا سربراہ اجلاس 2023 سے وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 17th, 11:10 am
گلوبل میری ٹائم انڈیا سربراہ اجلاس کے تیسرے ایڈیشن میں، میں آپ سبھی کا خیرمقدم کرتا ہوں۔ اس سے پہلے جب ہم 2021 میں ملے تھے، تب پوری دنیا کورونا کی غیریقینی صورتحال سے دوچار تھی۔ کوئی نہیں جانتا تھا، کہ کورونا کے بعد کی دنیا کیسی ہوگی؟ لیکن آج دنیا میں ایک نیا عالمی نظام تشکیل پارہاہے اور اس بدلتے ہوئے عالمی نظام میں پوری دنیا بھارت کی جانب نئی امیدوں سے دیکھ رہی ہے۔ اقتصادی بحران سے گھری دنیا میں بھارت کی معیشت مسلسل مضبوط ہورہی ہے۔ وہ دن دور نہیں کہ جب بھارت دنیا میں چوٹی کی تین اقتصادی طاقتوں میں سے ایک ہوگا۔ ہم سب جانتے ہیں کہ دنیا کی زیادہ سے زیادہ تجارت سمندری راستے سے ہی ہوتی ہے۔ کورونا کے بعد کی دنیا میں، اس وقت دنیا کو بھی قابل بھروسہ اور لچکدار سپلائی چین کی ضرورت ہے۔ اس لئے گلوبل میری ٹائم انڈیا سربراہ اجلاس کا یہ ایڈیشن بہت اہم ہوگیا ہے۔وزیراعظم نے گلوبل میری ٹائم انڈیا سمٹ 2023 کا افتتاح کیا
October 17th, 10:44 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ممبئی میں گلوبل میری ٹائم انڈیا سمٹ 2023 کے تیسرے ایڈیشن کا افتتاح کیا۔ وزیر اعظم نے‘امرت کال وژن 2047’ جو ہندوستانی سمندری نیلی معیشت کے لیے ایک بلیو پرنٹ ہے، کی بھی نقاب کشائی کی۔ اس مستقبل کے منصوبے کے مطابق، وزیر اعظم نے 23,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، قوم کو وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا، جو ہندوستانی سمندری نیلگوں معیشت کے لیے ‘امرت کال وژن2047’ کے ساتھ منسلک ہیں۔ یہ سربراہی اجلاس ملک کے بحری شعبے میں سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔وزیر اعظم 23؍اکتوبر کو آتم نربھر بھارت سوایم پورنا گوا پروگرام کے مستفیدین اور اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ بات چیت کریں گے
October 22nd, 02:39 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی23؍اکتوبر 2021 کو صبح 11 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے آتم نربھر بھارت سوایم پورنا گوا پروگرام کےمستفیدین اور اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ اس موقع پر ان کا خطاب بھی ہوگا ۔حکومت نے بھارت کی مینوفیکچرنگ کی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے آٹو صنعت اور ڈرون صنعت کے لیے پروڈکشن سے متعلق ترغیبات (پی ایل آئی) اسکیم کو منظور دی ہے
September 15th, 04:34 pm
’’ آتم نربھر بھارت ‘‘ کے وژن کی سمت میں قدم بڑھاتے ہوئے، عزت مآب وزیراعظم جناب نریندر مودی کی قیادت والی حکومت نے 26058 کروڑ روپئے کے بجٹ اخراجات کے ساتھ آٹوموبائل صنعت اورڈرون صنعت کے لئے پی ایل آئی اسکیم کو منظوری دی ہے۔ آٹو سیکٹر کے لئے پی ایل آئی اسکیم اعلی قیمت والی جدید آٹوموٹیوٹکنالوجی گاڑیوں اور مصنوعات کی حوصلہ افزائی کرے گی۔ یہ اعلی ٹیکنالوجی ، زیادہ موثر اور گرین آٹوموٹیو مینوفیکچرنگ کے نئے دور کا آغاز کرے گی۔’من کی بات‘ حساس اور مثبت فکر کا حامل ہے۔ اس کا ایک جامع کردار ہے: وزیر اعظم مودی
July 25th, 09:44 am
من کی بات کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹوکیو اولمپکس کے لئے بھارتی دستے کے ساتھ بات چیت کا تذکرہ کیا اور اہل وطن سے ان کی حمایت کرنے کی اپیل کی۔ امرت مہوتسو کے بارے میں بات کرتے ہوئے، وزیر اعظم مودی نے ایک خصوصی ویب سائٹ کا ذکر کیا، جہاں ملک بھر کے شہری اپنی آواز میں قومی ترانہ ریکارڈ کر سکتے ہیں۔ انہوں نے ملک کے مختلف علاقوں کی چند ترغیباتی داستانیں ساجھا کیں،آبی تحفظ کی اہمیت کو اجاگر کیا ، وغیرہ۔ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی حالیہ فتح نوجوانوں کے لئے ایک متاثر کن پیغام ہے
January 22nd, 01:43 pm
وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ آتم نربھر بھارت کے حوالے سے سب سے بڑی تبدیلی رویہ ، عمل اور رد عمل کے دائرے میں ہے جو آج کے نوجوانوں کے مزاج کے مطابق ہے۔ وہ آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ تیج پور یونیورسٹی ، کے 18 ویں کنووکیشن سے خطاب کررہے تھے۔سوندھی اسکیم سے، اترپردیش میں مستفید ہونے والے افراد کے ساتھ وزیراعظم کی بات چیت کے دوران وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 27th, 10:35 am
نئی دلی، 27؍ اکتوبر، ابھی جب پردھان منتری سوندھی یوجنا کے سبھی مستفیدین سے بات کر رہا تھا، تو یہ محسوس ہوا کہ سب کو ایک خوشی بھی ہے، اور ایک تعجب بھی ہے۔ پہلے تو نوکری پیشہ افراد کو بھی قرض لینے کے لئے بینکوں کے چکر لگانے پڑتے تھے۔ غریب آدمی، خوانچے والا، تو بینک جانے کی بھی نہیں سوچ سکتا تھا، لیکن آج بینک خود چل کر آ رہے ہیں۔ بغیر کسی بھاگ دوڑ کے اپنا کام شروع کرنے کے لئے قرض مل رہا ہے۔ آپ سب کے چہروں پر یہ خوشی دیکھ کر مجھے بھی بہت اطمینان ہو رہا ہے۔ آپ سب کو آپ کے کام کے لئے خود کفیل ہو کر آگے بڑھنے کے لئے ، یو پی اور ملک کو آگے بڑھانے کے لئے میں بہت بہت نیک خواہشات پیش کرتا ہوں اور جب میں آج آپ سب سے بات کر رہا تھا۔PM Modi interacts with beneficiaries of PM SVANidhi Scheme from Uttar Pradesh
October 27th, 10:34 am
PM Narendra Modi interacted with beneficiaries of PM SVANIDHI Yojana from Uttar Pradesh through video conferencing. The Prime Minister said for the first time since independence street vendors are getting unsecured affordable loans. He said the maximum applications of urban street vendors have come from UP.مدھیہ پردیش کے اسٹریٹ وینڈروں کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کا متن
September 09th, 11:01 am
مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی جناب ہردیپ سنگھ پوری جی، مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ بھائی شیوراج جی، ریاستی کابینہ کے دیگر ارکان، انتظامیہ سے وابستہ افراد، پردھان منتری سواندھی یوجنا کے سبھی مستفیدین اور اس پروگرام میں شامل ہوئے مدھیہ پردیش کے اور مدھیہ پردیش کے باہر کے میرے سبھی میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔وزیراعظم نے مدھیہ پردیش کے خوانچہ فروشوں کے ساتھ ’سواندھی سمواد ‘ کیا ہے
September 09th, 11:00 am
انہوں نے 4 لاکھ 50 ہزار سے زیادہ خوانچہ فروشوںکی شناخت کرنے اور وبال کے اثرات سے متاثرہوئے بغیر دو ماہ کے اندر اندر ایک لاکھ سے زیادہ خوانچہ فروشوںکو قرضہ دینے کے عمل کو پورا کرنے کے لئے مدھیہ پردیش سرکار کی کوششوںکی ستائش کی۔