وزیراعظم کا بجٹ کے بعد ویبینار میں ’ٹیکنالوجی کےاستعمال کے ساتھ زندگی گزارنے میں آسانی‘پر خطاب کا متن
February 28th, 10:05 am
قومی سائنس ڈے پر آج کے بجٹ ویبنار کا موضوع بہت اہم ہے۔ 21ویں صدی کا بدلتا ہوا ہندوستان اپنے شہریوں کو ٹیکنالوجی کی طاقت سے مسلسل بااختیار بنا رہا ہے۔ گزشتہ برسوں میں ہماری حکومت کے ہر بجٹ میں ٹیکنالوجی کی مدد سے اہل وطن کی زندگی میں مزید آسانی پیدا کرنے پر زور دیا گیا ہے۔ اس بجٹ میں بھی ہماری کوشش رہی ہے کہ ٹیکنالوجی کو ترجیح دی جائے لیکن ساتھ ہی انسانی رابطے کو بھی۔وزیر اعظم نے ‘ٹیکنالوجی کے استعمال سے رہن سہن میں سہولت ’ کے موضوع پر پوسٹ بجٹ ویبینار سے خطاب کیا
February 28th, 10:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے‘ ٹیکنالوجی کے استعمال سے رہن سہن میں آسانی’ کے موضوع پر ایک پوسٹ بجٹ ویبینار سے خطاب کیا۔ یہ 12 پوسٹ بجٹ ویبنار کی سیریز کا پانچواں ویبنار ہے جس کا اہتمام حکومت نے مرکزی بجٹ 2023 میں اعلان کردہ اقدامات کے مؤثر نفاذ کے لیے خیالات اور تجاویز حاصل کرنے کے لیے کیا ہے۔گجرات کے گاندھی نگر میں ڈیجیٹل انڈیا ہفتہ 2022 میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 04th, 10:57 pm
نمستے، گجرات کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپندر بھائی پٹیل جی، مرکزی وزارت کی کونسل کے میرےساتھی جناب اشونی ویشنو جی، جناب راجیو چندر شیکھر جی، الگ الگ ریاستوں سے جڑے ہوئے سبھی نمائندے، ڈیجیٹل انڈیا کے تمام مستفیدین، اسٹارٹ اَپس اور صنعت سے جڑے سبھی ساتھی، ماہرین تعلیم( اکیڈمیشنس) محققین، خواتین و حضرات!وزیراعظم نے گاندھی نگر میں ڈیجیٹل انڈیا وِک 2022 کا افتتاح کیا
July 04th, 04:40 pm
نئی دہلی،4جولائی ، 2022/ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گاندھی نگر میں آج ڈیجیٹل انڈیا ویک 2022 کا افتتاح کیا جس کا موضوع ہے نئے بھارت میں ٹکنالوجی کی رفتار میں تیزی لاناہے۔ پروگرام کے دوران انہوں نے کثیر ڈیجیٹل اقدامات کا آغاز کیا جس کا مقصد زندگی کو مزید آسان بنانے اور اسٹارٹ اپس کو فروغ دینے کو یقینی بنانے کے لیے ٹکنالوجی تک رسائی میں اضافہ اور خدمات کی فراہمی کو بلارکاوٹ بنانا ہے۔ انہوں نے 30 اداروں کو ایسے پہلے گروپ کا اعلان کیا جسے چپس ٹو اسٹارٹ اپ (سی2 ایس) پروگرام کے تحت مدد دی جانی ہے۔ اس موقعے پر گجرات کے وزیراعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل ، مرکزی وزراء جناب اشونی ویشنو اور جناب راجیو چندرشیکھر، ریاستی وزراء ، عوامی نمائندگان ، اسٹارٹ اپ اور شعبے کے دیگر فریقین بھی موجود تھے۔عالمی اقتصادی فورم کے ڈیووس سربراہ اجلاس میں ’’اسٹیٹ آف دی ورلڈ‘‘ پر وزیراعظم کے خطاب کے انگریزی ترجمہ کا متن
January 17th, 08:31 pm
130 کروڑ ہندوستانیوں کی جانب سے میں عالمی اقتصادی فورم میں تمام دنیا سے یکجا ہو ئے مندوبین کو اپنی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ آج ، جب میں آپ سے بات کر رہا ہوں، ہندوستان پوری چوکسی اور احتیاط کے ساتھ کورونا کی ایک اور لہر سے نمٹ ر ہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہندوستان اقتصادی شعبے میں بھی آگے بڑھ ر ہا ہے، جس میں کئی امید افزا نتائج سامنے آئے ہیں۔ آج ہندوستان اپنی آزادی کے 75 سال کے جشن کے جوش سے بھی بھرا ہوا ہے اور صرف ایک سال کے اندر 160 کروڑ کورونا کے ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ پُر اعتماد بھی ہے۔PM Modi's remarks at World Economic Forum, Davos 2022
January 17th, 08:30 pm
PM Modi addressed the World Economic Forum's Davos Agenda via video conferencing. PM Modi said, The entrepreneurship spirit that Indians have, the ability to adopt new technology, can give new energy to each of our global partners. That's why this is the best time to invest in India.ایس سی او کونسل کےسربراہان مملکت کے 21 ویں اجلاس سے وزیر اعظم کا خطاب
September 17th, 12:22 pm
سب سے پہلے، میں صدر رحمن کو ایس سی او کونسل کی کامیاب صدارت پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ تاجکستان کی قیادت نے انتہائی چیلنجنگ صورتحال کے درمیان عالمی اور علاقائی سطح پر تنظیم کی موثر انداز میں رہنمائی کی ہے۔اس سال تاجکستان کی آزادی کی 30 ویں سالگرہ کے کے موقع پر، میں ہندوستان کی جانب سے تمام تاجک بھائیوں اور بہنوں اور صدر رحمان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ای-روپی ڈجیٹل ادائیگی حل کے اجرا کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
August 02nd, 04:52 pm
اس اہم پروگرام میں ملک کے تمام گورنر، لیفٹیننٹ گورنر، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی، ریزرو بینک کے گورنر، ریاستوں کے چیف سکریٹری، مختلف انڈسٹری ایسوسی ایشنز سے وابستہ ساتھی، اسٹارٹ اپ، فن ٹیک کی دنیا سے جڑے میرے نوجوان دوست بینکوں کے سینیئر افسران اور میرے پیارے بھائیوں اور بہنوں،وزیراعظم نے ڈجیٹل ادائیگی کے طریق کارای-روپی کا آغاز کیا
August 02nd, 04:49 pm
نئی دہلی30؍اگست-2021 :وزیراعظم نریند ر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ ایک شخصی اور مقصد کے لئے وقف ڈجیٹل ادائیگی کے طریق کار ای –روپی کا آغاز کیا۔ای-روپی ڈجیٹل ادائیگی کے لئے نقد رقم کے استعمال کے بغیراور کسی کے بھی رابطے میں آئےبغیر استعمال کیا جانے والا ایک ذریعہ ہے۔وزیر اعظم نے دونوں ایوانوں کے قائدین کو وبائی مرض سے نمٹنے کے لئے صحت عامہ سے متعلق ردعمل کے بارے میں جانکاری دی
July 20th, 06:42 pm
نئی دہلی، 20 جولائی 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارت میں کووِڈ۔19 کے حالات اور وبائی مرض سے نمٹنے کے لئے صحت عامہ ردعمل سے متعلق معلومات فراہم کرنے کے لئے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے تمام جماعتوں کے رہنماؤں کے ساتھ بات چیت کی۔کووِن عالمی اجلاس2021 میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 05th, 03:08 pm
نئی دہلی، 05 جولائی: معزز وزراء ، سینئر افسران ، شعبہ صحت کے ماہرین ، اور پوری دنیا سے ہمارے ساتھ جڑنے والے دوستوں،وزیراعظم نے کووِن عالمی اجلاس سے خطاب کیا ، بھارت کووڈ-19 سے نمٹنے کی غرض سے کوون پلیٹ فارم کو پوری دنیا کی عوام کے لئے ایک ڈیجیٹل سہولت کے طور پر پیش کررہا ہے
July 05th, 03:07 pm
نئی دہلی، 05 جولائی2021: وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج کووِن عالمی اجلاس سے خطاب کیا ہے جبکہ بھارت نے کووڈ-19 سے نمٹنے کی غرض سےدنیا کو عوام کے لئے ایک ڈیجیٹل ماڈل کے طور پر کووِن پلیٹ فارم پیش کیا ہے ۔ویواٹیک کے پانچویں ایڈیشن میں وزیر اعظم کے کلیدی خطاب کا متن
June 16th, 04:00 pm
یہ پلیٹ فارم فرانس تکنیکی نقطہ نظر کی عکاسی کرتا ہے۔ ہندوستان اور فرانس مختلف موضوعات پر مل جل کر کام کر رہے ہیں۔ ان میں ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل تعاون کے ابھرتے ہوئے شعبے ہیں۔ یہ وقت کا تقاضا ہے کہ اس طرح کے تعاون میں مزید اضافہ ہوتا رہے۔ یہ نہ صرف ہماری اقوام بلکہ وسیع پیمانے پر دنیا بھر کی بھی مدد کرے گا۔وزیراعظم نے ویوا ٹیک کے 5 ویں ایڈیشن میں کلیدی خطبہ دیا
June 16th, 03:46 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرسنگ کے ذریعہ آج ویوا ٹیک کے پانچویں ایڈیشن میں کلیدی خطبہ دیا۔ وزیراعظم کو ویوا ٹیک 2021، میں کلیدی خطبہ دینے کے لئے مہمان ذی وقار کے طور پر مدعو کیا گیا تھا، جو کہ یوروپ میں سب سے بڑے ڈیجیٹل اور اسٹارٹ اپ پروگراموں میں سے ایک ہے۔ یہ 2016 سے ہر سال پیرس میں منعقد ہوتا ہے۔وزیر اعظم کی موجودہ صورتحال پر وزرائے اعلیٰ کے ساتھ بات چیت اور عالمی وبا سے نمٹنے کے لئے منصوبہ پر تبادلہ خیال
August 11th, 02:22 pm
آپ سبھی سے بات کرکے بنیادی صورتحال کی بھی جانکاری اور بھی واضح ہوتی ہے، ، اور یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ ہم صحیح سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔ یہ مسلسل ملنا، گفتگو کرنا ضروری بھی ہے، کیونکہ جیسے جیسے کورونا وبا کو وقت گزرتے ہورہا ہے، نئی نئی صورتحال پیدا بھی ہورہی ہیں۔وزیراعظم نے وبائی مرض سے نمٹنے کیلئے موجودہ صورتحال اور مستقبل کے منصوبے پر تبادلہ خیالات کے لئے وزرائے اعلیٰ سے گفت و شنید کی
August 11th, 02:21 pm
نئی دلی، 11، اگست،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج آندھرپردیش، کرناٹک، تمل ناڈو، مغربی بنگال، مہاراشٹر، پنجاب، بہار، گجرات، تلنگانہ اوراترپردیش سمیت 10 ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور ان کے نمائندگان سے ویڈیوکانفرنسنگ کے توسط سے گفت و شنید کی۔ مقصد یہ تھا کہ کووڈ 19کے وبائی مرض سے نمٹنے کے لئے موجودہ صورتحال اورآگے کے منصوبے پر تبادلہ خیالات کئے جا سکیں۔ کرناٹک کی نمائندگی ریاست کے ڈپٹی وزیراعلیٰ نے کی۔Prime Minister Narendra Modi chairs review meeting on various development projects in Varanasi
June 19th, 04:01 pm
PM Modi chaired a review meeting through video conferencing on various development projects in Varanasi. The presentation highlighted the progress made in the Kashi Vishwanath Mandir complex by using a drone video of the lay out. The efforts undertaken on effective management of COVID were also discussed.PM's initial remarks in the Virtual Conference with Chief Ministers
June 17th, 04:06 pm
PM Modi interacted with state Chief Ministers on ways to check the spread of coronavirus during ‘unlock 1.0’. He noted that the number of patients who have recovered from COVID-19 till now is more than the number of active cases in the country.PM holds second part of interaction with CMs to discuss situation post Unlock 1.0
June 17th, 04:00 pm
PM Modi interacted with state Chief Ministers on ways to check the spread of coronavirus during ‘unlock 1.0’. He noted that the number of patients who have recovered from COVID-19 till now is more than the number of active cases in the country.PM interacts with CMs to plan ahead for tackling COVID-19
April 27th, 01:54 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi today interacted with Chief Ministers of states via video conferencing to discuss the emerging situation and plan ahead for tackling the COVID-19 pandemic. This was the fourth such interaction of the Prime Minister with the Chief Ministers, the earlier ones had been held on 20th March, 2nd April and 11th April, 2020.