‘‘سماجی شمولیت و بھوک اور غربت کے خلاف لڑائی’’ کے موضوع پر جی 20 اجلاس میں وزیر اعظم کا خطاب

November 18th, 08:00 pm

نئی دہلی میں جی 20 سربراہ اجلاس میں کیے گئے عوام پر مرکوز فیصلے برازیل کی صدارت کے دوران آگے بڑھے ہیں ۔

وزیر اعظم نے سماجی شمولیت و بھوک اور غربت کے خلاف لڑائی کے موضوع پر جی 20 اجلاس سے خطاب کیا

November 18th, 07:55 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ‘سماجی شمولیت اور بھوک اور غربت کے خلاف لڑائی’ کے موضوع پر جی 20 سربراہ اجلاس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا ۔ وزیر اعظم نے برازیل کے صدر عزت مآب جناب لوئس اناسیو لولا دا سلوا کا اجلاس کی میزبانی کرنے اور ان کی شاندار مہمان نوازی کے لیے شکریہ ادا کیا ۔ انہوں نے پائیدار ترقیاتی اہداف پر مرکوز برازیل کے جی 20 ایجنڈے کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اس نقطہ نظر نے عالمی جنوب کے خدشات کو اجاگر کیا اور نئی دہلی جی 20 سربراہ اجلاس کے عوام پر مرکوز فیصلوں کو آگے بڑھایا ۔ انہوں نے اس بات کو واضح کیاکہ ہندوستان کی جی 20 صدارت میں دیا گیا ‘‘ایک کرہ ارض ،ایک خاندان، ایک مستقبل’’ کا نعرہ ریو میں ہورہے بحث و مباحثہ میں مسلسل گونج رہا ہے ۔

کابینہ نے پردھان منتری جنجاتیہاُنّت گرام ابھیان کو منظوری دی

September 18th, 03:20 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیرصدارت مرکزی کابینہ نے پردھان منتری جنجاتیہ اُنّت گرام ابھیان کو منظوری دی جس میں مجموعی طور پر 79,156 کروڑ روپے (مرکزی حصہ: 56,333 کروڑ روپے اور ریاستی حصہ: 22,823 کروڑ روپے) کے اخراجات کا تخمینہ ہےتاکہقبائلی اکثریتی دیہاتوں اور خواہش مند اضلاع میں قبائلی خاندانوں کے لیے تکمیل کوریج کو اپنا کرقبائلی برادریوں کی سماجی و اقتصادی حالت کو بہتر بنایا جائے۔

وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش کے جھبوا میں تقریبا 7300 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا

February 11th, 07:35 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے جھبوا میں تقریبا 7300 کروڑ روپئے کی لاگت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ آج کے ان ترقیاتی پروجیکٹوں سے علاقے کی اہم آدیواسی آبادی کو فائدہ ہوگا، پانی کی فراہمی اور پینے کے پانی کی فراہمی کو استحاکم ملے گا، جبکہ مدھیہ پردیش میں سڑک، ریل، بجلی اور تعلیم کے شعبوں کو بھی فروغ ملے گا۔ وزیر اعظم نے بے حد پسماندہ قبائل سے تعلق رکھنے والی تقریبا 2 لاکھ خواتین مستفیدین کو آہار انودن کی ماہانہ قسط تقسیم کی، سوامتوا اسکیم کے فائدہ اٹھانے والوں میں 1.75 لاکھ ادھیکار ابھیلیکھ تقسیم کیے اور پردھان منتری آدرش گرام یوجنا کے تحت 559 گاؤوں کے لیے 55.9 کروڑ روپے منتقل کیے۔

حکومت گاؤوں میں 2 کروڑ لکھ پتی دیدیز تیار کرنے کے مقصد سے خواتین کے سیلف ہیلپ گروپوں کے ساتھ کام کررہی ہے، اس کا مقصد خواتین کے سیلف ہیلپ گروپ ڈرون کی اُڑان کو طاقت دیں گے:وزیراعظم

August 15th, 01:33 pm

آج 77ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت گاؤوں میں 2 کروڑ 'لکھ پتی دیدیز' تیار کرنے کے مقصد سے خواتین کے سیلف ہیلپ گروپس (ایس ایچ جیز) کے ساتھ کام کر رہی ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ 10 کروڑ خواتین آج خواتین کے سیلف ہیلپ گروپس کے ساتھ وابستہ ہیں۔ ’’ آج ان گاؤوں میں کوئی بھی آنگن واڑی میں بینک میں ایک دیدی پاسکتا ہے اور دوائیں فراہم کرنے کے لئے ایک دیدی مل سکتی ہے۔‘‘

PM Modi attends a mass wedding ceremony – 'Papa Ni Pari' Lagnotsav 2022, at Bhavnagar, Gujarat

November 06th, 05:32 pm

Prime Minister Narendra Modi today attended a mass wedding ceremony – 'Papa Ni Pari' Lagnotsav 2022, at Bhavnagar, Gujarat. PM Modi spoke at the event and addressed the audience by giving his blessing to all 552 daughters getting married at the event. PM Modi, furthermore, highlighted the importance of having a father in one’s life.

وزیراعظم 18 سے 20 اپریل تک گجرات کا دورہ کریں گے

April 16th, 02:36 pm

وزیراعظم جناب نریند ر مودی 18 سے 20 اپریل 2022 تک گجرات کا دورہ کریں گے۔ 18 اپریل کو شام6 بجے کے قریب وزیراعظم گاندھی نگر میں اسکولوں کیلئے کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر ز کا دورہ کریں گے۔ 19 اپریل کو دن میں 9 بج کر 40 منٹ پر دیودَر، بناس کانٹھا میں بناس ڈیری سنکل میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کو قوم کے لئے وقف کریں گے یا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس کے بعد دن میں ساڑھے 10 بجے کے قریب وزیراعظم گاندھی نگر میں عالمی آیوش سرمایہ کاری اور اختراع چوٹی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ اس کے بعد ساڑھے 3 بجے وہ داہود میں آدی جاتی مہا سمیلن میں شرکت کریں گے اور کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے یا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

جل جیون مشن آج ملک کی ترقی کو نئی تحریک دے رہا ہے: وزیراعظم

April 09th, 09:01 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ جل جیون مشن آج ملک ککی ترقی کو نئی تحریک دے رہا ہے۔انھوں نے مزید کہا کہ گذشتہ تین برسوں سے کم وقت میں جس طرح کروڑوں گھروں میں پانی پہنچا ہے، وہ عوام کی خواہشات اور عوامی شراکت داری ایک بڑی مثال ہے۔

صحت کے شعبے میں مرکزی بجٹ 2022 کے مثبت اثرات پر ایک ویبینار میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

February 26th, 02:08 pm

کابینہ میں شامل میرے ساتھی، ملک بھر کے سرکاری اور نجی شعبے میں صحت کی دیکھ بھال، پیرا میڈیکس، نرسنگ، ہیلتھ مینجمنٹ، ٹیکنالوجی اور تحقیق سے متعلق تمام پیشہ ور افراد، تمام معززین، خواتین و حضرات!

وزیر اعظم نے صحت و کنبہ بہبود کی وزارت کے مابعد بجٹ ویبنار کا افتتاح کیا

February 26th, 09:35 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے صحت و کنبہ بہبود کی وزارت کے مابعد مرکزی بجٹ ویبنار کا آغاز کیا۔ یہ وزیر اعظم کے ذریعہ خطاب کیے گئے مابعد بجٹ ویبناروں کے سلسلہ کا پانچواں ویبنار ہے۔ اس موقع پر مرکزی وزراء، سرکاری اور نجی شعبہ کے حفظان صحت پیشہ واران، اور نیم طبی، نرسنگ، صحتی انتظام کاری، تکنالوجی اور تحقیق کے شعبہ کے پیشہ واران بھی موجود تھے۔

Double engine government in Punjab will ensure development, put an end to mafias: PM Modi

February 17th, 11:59 am

Continuing his election campaigning spree, PM Modi addressed a rally in Punjab’s Fazilka. Addressing the huge rally, he said, “Today Punjab needs a government that draws inspiration from patriotism, from the development of Punjab. BJP has come before you with dedication, with the resolve of security and development of Punjab.”

PM Modi addresses a Vishal Jan Sabha in Punjab’s Fazilka

February 17th, 11:54 am

Continuing his election campaigning spree, PM Modi addressed a rally in Punjab’s Fazilka. Addressing the huge rally, he said, “Today Punjab needs a government that draws inspiration from patriotism, from the development of Punjab. BJP has come before you with dedication, with the resolve of security and development of Punjab.”

بجٹ 2022-23 پر وزیراعظم کے خطاب کا متن

February 01st, 02:23 pm

نئی دہلی، 2/فروری: 2022 ۔ یہ بجٹ 100 سال کے خطرناک بحران کے درمیان ترقی کا نیا اعتماد لے کر آیا ہے۔ یہ بجٹ معیشت کو مضبوطی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کے لئے متعدد نئے مواقع پیدا کرے گا۔ یہ بجٹ زیادہ بنیادی ڈھانچہ، زیادہ سرمایہ کاری، زیادہ ترقی اور زیادہ نوکریوں کے نئے امکانات سے بھرا ہوا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ایک نیا شعبہ اور وَا ہوا ہے۔ اور وہ ہے گرین جابس کا۔ یہ بجٹ موجودہ ضرورتوں کا حل بھی پیش کرتا ہے اور ملک کے نوجوانوں کے روشن مستقبل کی بھی یقین دہانی کراتا ہے۔

وزیر اعظم نے ’عوام دوست اور ترقی پذیر بجٹ‘ کے لئے وزیر خزانہ اور ان کی ٹیم کو مبارک باد دی

February 01st, 02:22 pm

نئی دہلی، یکم فروری 2022 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ صدی میں ایک بار آئی قدرتی آفت کے درمیان یہ بجٹ ترقی کے نئے یقین کے ساتھ آیا ہے۔ انھوں نے کہا ’’یہ بجٹ معیشت کو مضبوطی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کے لئے نئے مواقع پیدا کرے گا۔‘‘

کووِڈ-19صف اول کے کارکنان کے لئے مخصوص کریش کورس پروگرام کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن

June 18th, 09:45 am

کورونا کے خلاف عظیم جنگ میں آج ایک اہم ترین مہم کا ایک نیا مرحلہ شروع کیا جا رہا ہے۔ کورونا کی پہلی لہر کے دوران ملک میں ہزاروں پروفیشنلس، اسکل ڈولپمنٹ مہم سے جڑے۔ اس کوشش نے ملک کو کورونا سے مقابلہ کرنے کی طاقت دی۔ اب کورونا کی دوسری لہر کے بعد جو تجربات حاصل ہوئے ہیں، وہ تجربات آج کے اس پروگرام کی اہم وجہ بنے ہیں۔کورونا کی دوسری لہر میں ہم لوگوں نے دیکھا کہ کورونا وائرس کا تبدیل ہونا اور بار بار اس کی بدلتی شکل کس طرح کے چیلنجز ہمارے سامنے لا سکتی ہے۔ یہ وائرس ہمارے درمیان ابھی بھی ہے اور جب تک یہ ہے، اس کے میوٹیٹ(تبدیل) ہونے کا امکان بھی زندہ ہے۔ اس لیے ہر علاج، ہر احتیاط کے ساتھ ساتھ آنے والے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ہمیں ملک کی تیاریوں کو اور زیادہ بڑھانا ہوگا۔ اسی ہدف کے ساتھ آج ملک میں کورونا وائرس سے مقابلہ کرنے کے لیے1 لاکھ ہر اول کارکنان تیار کرنے کی بہت بڑی مہم شروع ہورہی ہے۔

وزیر اعظم نے کووِڈ ۔19 ہراول کارکنان کے لئے سہولت کے مطابق تیار کیا گیا کریش کورس پروگرام لانچ کیا

June 18th, 09:43 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے کووِڈ19 ہراول دستے کے کارکنان کے لئے سہولت کے مطابق ڈھالے گئے کریش کورس پروگرام کو لانچ کیا۔یہ تربیتی پروگرام 26 سے زائد ریاستوں میں پھیلے ہوئے 111 تربیتی مراکز پر چلایا جائے گا۔ تقریباً ایک لاکھ ہراول دستے کے کارکنان کو اس پہل قدمی کے تحت تربیت فراہم کی جائے گی۔ ہنرمندی ترقیات اور صنعت کاری کے وزیر ڈاکٹر مہیندر ناتھ پانڈے اور متعدد دیگر مرکزی وزراء، ریاستوں کے وزراء، ماہرین اور دیگر شراکت دار بھی اس موقع پر موجود تھے۔

وزیر اعظم نے کووڈ اور ٹیکہ کاری سے متعلق حالات کو لیکر ایک اعلی سطحی میٹنگ کی صدارت کی

May 15th, 02:42 pm

افسران نے کووڈ کی ریاستی اور ضلعی سطح کی حالت، جانچ، آکسیجن کی دستیابی، صحت سے متعلق بنیادی ڈھانچے، ٹیکہ کاری روڈ میپ کا ایک وسیع خاکہ پیش کیا۔

من کی بات کی 75ویں قسط میں وزیراعظم کے خطاب کا متن (28.03.2021)

March 28th, 11:30 am

من کی بات کی 75ویں قسط میں وزیراعظم کے خطاب کا متن (28.03.2021)

PM to release commemorative coin of Rs 75 denomination to mark the 75th Anniversary of FAO

October 14th, 11:59 am

On the occasion of 75th Anniversary of Food and Agriculture Organization (FAO) on 16th October 2020, Prime Minister Shri Narendra Modi will release a commemorative coin of Rs 75 denomination to mark the long-standing relation of India with FAO. Prime Minister will also dedicate to the Nation 17 recently developed biofortified varieties of 8 crops.

مدھیہ پردیش میں ’گرہ پرویشم‘ اور پردھان منتری آواس یوجنا – گرامین کے تحت تعمیر کیے گئے 1.75 لاکھ مکانات کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

September 12th, 11:01 am

یہ سبھی ساتھی تکنالوجی کے کسی نہ کسی وسیلے سے، پورے مدھیہ پردیش میں اس پروگرام سے جڑے ہیں۔ آج آپ ملک کے ان سوا دو کروڑ کنبوں میں شامل ہو گئے ہیں، جنہیں گذشتہ 6 برسوں میں اپنا گھر حاصل ہوا ہے، جو اب کرائے کے نہیں، جھگیوں میں نہیں، کچے مکانوں میں نہیں، اپنے گھر میں رہ رہے ہیں، پکے گھر میں رہ رہے ہیں۔