’من کی بات‘ کے 94ویں ایپی سوڈ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن (30.10.2022)
October 30th, 11:30 am
میرے پیارے ہم وطنو، ابھی ہم نے مقدس چھٹھ پوجا کی بات کی، بھگوان سوریہ کی اُپاسنا کی بات کی۔ تو کیوں نہ سوریہ اُپاسنا کے ساتھ ساتھ آج ہم ان کے وردان کی بھی چرچہ کریں۔ سوریہ دیو کا یہ وردان ہے – ’شمسی توانائی‘۔ سولر انرجی آج ایک ایسا موضوع ہے، جس میں پوری دنیا اپنا مستقبل دیکھ رہی ہے اور بھارت کے لیے تو سوریہ دیو صدیوں سے اُپاسنا ہی نہیں، طرز زندگی کے بھی مرکز میں رہ رہے ہیں۔ بھارت، آج اپنے روایتی تجربات کو جدید سائنس سے جوڑ رہا ہے، تبھی، آج ہم، شمسی توانائی سے بجلی بنانے والے سب سے بڑے ممالک میں شامل ہو گئے ہیں۔ شمسی توانائی سے کیسے ہمارے ملک کے غریب اور متوسط طبقہ کی زندگی میں تبدیلی آ رہی ہے، وہ بھی مطالعہ کا موضوع ہے۔گجرات کے ادالج میں مشن اسکول آف ایکسیلینس کے آغاز پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 19th, 12:36 pm
آج گجرات امرت کا ل کی امرت پیڑھی کی تعمیر کی طرف ایک بڑا قدم اٹھا رہا ہے۔ یہ ترقی یافتہ ہندوستان کے لیے ترقی یافتہ گجرات کی تعمیر کی سمت میں ایک سنگ میل ثابت ہونے والا ہے۔ مشن اسکول آف ایکسی لینس کے آغاز پر، میں گجرات کے تمام لوگوں، تمام اساتذہ، تمام نوجوان ساتھیوں کو، اتنا ہی نہیں بلکہ آنے والی نسلوں کو بھی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔PM launches Mission Schools of Excellence at Trimandir, Adalaj, Gujarat
October 19th, 12:33 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi launched Mission Schools of Excellence at Trimandir, Adalaj, Gujarat today. The Mission has been conceived with a total outlay of 10,000 Crores. During the event at Trimandir, the Prime Minister also launched projects worth around Rs 4260 crores. The Mission will help strengthen education infrastructure in Gujarat by setting up new classrooms, smart classrooms, computer labs and overall upgradation of the infrastructure of schools in the State.وزیر اعظم نے نیشنل گیمز 2022 کے اختتام پر کھلاڑیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا
October 13th, 10:16 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نیشنل گیمز 2022 میں حصہ لینے والے تمام کھلاڑیوں کے لئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اور تمغے جیتنے والے تمام کھلاڑیوں کو مبارکباد دی ہے۔ نیشنل گیمز 2022 کی شاندار کامیابی پر تبصرہ کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا کہ کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کو کھلاڑیوں نے بڑے پیمانے پر سراہا، اور کھیلوں کو ری سائیکلنگ، پلاسٹک کے کچرے کو کم کرنے اور صفائی ستھرائی کو بڑھانے سمیت پائیداری پر توجہ دینے کے لیے یاد رکھا جائے گا۔ وزیر اعظم نے مہمان نوازی کے لیے گجرات کے عوام اور حکومت کی تعریف کی۔وزیر اعظم نے 36 ویں قومی کھیل 2022 میں 10 سالہ ملاکھمب کھلاڑی، شوریہ جیت کی کارکردگی کی ستائش کی
October 08th, 10:01 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 36ویں قومی کھیل 2022 میں سب سے کم عمر ملاکھمب کھلاڑی شوریہ جیت کی کارکردگی کی ستائش کی ہے۔Success starts with action: PM Modi at inauguration of National Games
September 29th, 10:13 pm
PM Modi declared the 36th National Games open, which is being held in Gujarat. He reiterated the importance of sports in national life. “The victory of the players in the field of play, their strong performance, also paves the way for the victory of the country in other fields. The soft power of sports enhances the country's identity and image manifold.”PM Modi declares open the 36th National Games in Ahmedabad, Gujarat
September 29th, 07:34 pm
PM Modi declared the 36th National Games open, which is being held in Gujarat. He reiterated the importance of sports in national life. “The victory of the players in the field of play, their strong performance, also paves the way for the victory of the country in other fields. The soft power of sports enhances the country's identity and image manifold.”