وزیر اعظم نے گزشتہ 10 برسوں میں سوچھ بھارت ابھیان میں نمایاں تبدیلی کے اثرات کو اجاگر کیا

October 03rd, 08:52 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سوچھ بھارت مہم کے سبب 10 برسوں میں ہوئی نمایاں تبدیلیوں کے اثرات پر روشنی ڈالی۔

اجتماعی کوششیں سماجی تبدیلی میں کمال کر سکتی ہیں: وزیر اعظم

October 03rd, 08:50 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اجتماعی کوششوں کی تعریف کی اور کہا کہ سماجی تبدیلی کے لیے لوگوں کا ایک ساتھ مل کر کام کرنا حیرت انگیز سماجی تبدیلی لا سکتا ہے۔

سوَچھ بھارت ابھیان ایک غیر معمولی تحریک ہے جسے 140 کروڑ بھارتیوں کی حمایت حاصل ہے: وزیر اعظم

October 02nd, 05:48 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سوَچھ بھارت ابھیان کے 10 برس مکمل ہونے کی ستائش کی اور کہا کہ یہ ایک شاندار تحریک ہے جسے 140 کروڑ بھارتیوں کی حمایت حاصل ہے۔

دہلی میں صفائی پروگرام میں نوجوانوں کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کا متن

October 02nd, 04:45 pm

طالب علم:سر، ہمیں کوئی بیماری نہیں ہوسکتی اس سے ، ہمیشہ ہم صاف رہیں گے سر، اور ہمارا ملک اگر صاف رہے گا تو اور سب کو معلوم ہوگا کہ یہ جگہ صاف رکھنی ہے۔

وزیر اعظم کو سوچھ بھارت مشن کے 10 سال مکمل ہونے پر عالمی تنظیموں کے رہنماؤں کی جانب سے تہنیتی پیغامات موصول ہوئے

October 02nd, 02:03 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو آج سوچھ بھارت مشن کے 10 سال مکمل ہونے پر مختلف عالمی تنظیموں کے رہنماؤں کی جانب سے تہنیتی پیغامات موصول ہوئے۔ رہنماؤں نے اس بات پر زور دیا کہ کس طرح سوچھ بھارت مشن نے وزیر اعظم کی دور اندیش قیادت میں بہتر صفائی ستھرائی کے ذریعہ ہندوستان کو نمایاں طور پر تبدیل کیا ہے۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گاندھی جینتی کے موقع پر صفائی مہم میں حصہ لیا

October 02nd, 09:38 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گاندھی جینتی کے موقع پر ملک کے نوجوانوں کے ساتھ صفائی مہم میں حصہ لیا۔ جناب مودی نے شہریوں سے بھی اپیل کی کہ وہ آج صفائی سے متعلق سرگرمیوں میں حصہ لیں، اس سے سوچھ بھارت مشن کو تقویت ملے گی۔