وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ دفاع اور خلائی شعبے میں ہندوستان کے پاس غیرمحدود صلاحیت موجود ہے۔ ان تمام شعبوں میں شراکت داری کے لیے ایر انڈیا ایک شاندار پلیٹ فارم ہے۔
اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا : ‘‘دفاع اور خلائی شعبے میں ہندوستان کے پاس لامحدود صلاحیت ہے۔ ان شعبوں میں شراکت داری کے لیے ایرو انڈیا ایک شاندار پلیٹ فارم ہے۔ اس شعبے میں بھارت سرکار نے غیرمعمولی اصلاحات کی ہیں،جو ہمارے آتم نربھر بننے کے خواب کی تکمیل میں معاون ثابت ہوں گی۔’’
India offers unlimited potential in defence and aerospace. Aero India is a wonderful platform for collaborations in these areas.
— Narendra Modi (@narendramodi) February 3, 2021
The Government of India has brought futuristic reforms in these sectors, which will add impetus to our quest to become Aatmanirbhar. https://t.co/0m123xhL5x