وزیراعظم جناب نریندرمودی نے پرواسی بھارتیہ دوس کے موقع پر مبارکباددی ہے۔ انہوں نے دنیا بھر میں ہندوستانی تارکین وطن کی خدمات اور حصولیابیوں کا بھی اعتراف کیا ہے۔
ایک ایکس پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا :
‘‘ پرواسی بھارتیہ دوس پر مبارکباد! یہ دنیا بھر میں ہندوستانی تارکین وطن کی خدمات اور ان کی حصولیابیوں کا جشن منانے کا دن ہے۔ ہماری مالامال وراثت کو محفوظ رکھنے اور بین الاقوامی تعلقات کو مضبوط کرنے کے تئیں ان کا وقف قابل ستائش ہے۔ وہ دنیا بھر میں ہندوستان کی روح کی علامت ہیں اور اتحاد و تکثیریت کے جذبے کو فروغ دیتے ہیں۔’’
Greetings on Pravasi Bharatiya Diwas. This is a day to celebrate the contributions and achievements of the Indian diaspora worldwide. Their dedication towards preserving our rich heritage and strengthening global ties is commendable. They embody the spirit of India across the…
— Narendra Modi (@narendramodi) January 9, 2024