Quoteوزیر اعظم نے یوروپی کونسل کا عہدہ سنبھالنے پر صدر کوسٹا کو مبارکباد دی
Quoteدونوں قائدین نے بھارت – یوروپی یونین کلیدی شراکت داری کو مزید مستحکم بنانے کی غرض سے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا
Quoteباہمی مفادات کے حامل بھارت – یوروپ یونین آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے کی ضرورت پر زور دیا

آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو یوروپی کونسل کے صدر عزت مآب جناب انٹونیو کوسٹا کی جانب سے فون کال موصول ہوئی۔

وزیر اعظم نے صدر کوسٹا کو یورپی کونسل کے صدر کی حیثیت سے عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

گذشتہ دہائی میں بھارت -یورپی یونین کلیدی شراکت داری میں ہونے والی خاطر خواہ پیش رفت کا ذکر کرتے ہوئے، دونوں قائدین نے تجارت، تکنالوجی، سرمایہ کاری، سبز توانائی اور ڈیجیٹل اسپیس کے شعبوں سمیت تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا۔

انہوں نے باہمی طور پر مفید بھارت - یورپی یونین آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے کی ضرورت پر زور دیا۔

قائدین باہمی طور پر مناسب وقت پر بھارت میں منعقد ہونے والی آئندہ بھارت -یورپی یونین سربراہ ملاقات کو لے کر پرجوش نظر آئے۔

انہوں نے باہمی دلچسپی کی علاقائی اور عالمی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ قائدین نے ایک دوسرے کے رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔

 

  • Achary pramod chaubey obra sonebhadra March 25, 2025

    श्री सीताराम की जय
  • Prasanth reddi March 21, 2025

    జై బీజేపీ జై మోడీజీ 🪷🪷🙏
  • Preetam Gupta Raja March 21, 2025

    जय श्री राम
  • கார்த்திக் March 13, 2025

    Jai Shree Ram🚩Jai Shree Ram🚩Jai Shree Ram🙏🏼Jai Shree Ram🚩Jai Shree Ram🚩Jai Shree Ram🚩Jai Shree Ram🚩Jai Shree Ram🚩Jai Shree Ram🚩Jai Shree Ram🚩Jai Shree Ram🚩Jai Shree Ram🚩
  • अमित प्रेमजी | Amit Premji March 03, 2025

    nice👍
  • kranthi modi February 22, 2025

    jai sri ram 🚩
  • Vivek Kumar Gupta February 15, 2025

    नमो ..🙏🙏🙏🙏🙏
  • Vivek Kumar Gupta February 15, 2025

    जय जयश्रीराम ....................... 🙏🙏🙏🙏🙏
  • Bhushan Vilasrao Dandade February 10, 2025

    जय हिंद
  • Dr Mukesh Ludanan February 08, 2025

    Jai ho
Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
How PMJDY has changed banking in India

Media Coverage

How PMJDY has changed banking in India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر25مارچ 2025
March 25, 2025

Citizens Appreciate PM Modi's Vision : Economy, Tech, and Tradition Thrive