نئی دہلی، 05 اپریل 2021:وزیراعظم جناب نریندرمودی سات اپریل 2021 کو سات بجے شام ویڈیوکانفرنس کے ذریعہ ’’پریکشا پے چرچا2021‘‘ پرپوری دنیا کے طلبا،اساتذہ اور والدین کے ساتھ گفتگو کریں گے۔
وزیراعظم نے ٹویٹ کیا ہے کہ ہمارے بہادر ایگزام وارئیرس ،والدین اور اساتذہ کے ساتھ بہت سے مضامین پر مختلف دلچسپ سوالات ہوں گے اور ایک یادگار تبادلہ خیال ہوگا۔
سات اپریل شام سات بجے پریکشا پے چرچا پروگرام دیکھیں۔
A new format, several interesting questions on a wide range of subjects and a memorable discussion with our brave #ExamWarriors, parents and teachers.
— Narendra Modi (@narendramodi) April 5, 2021
Watch ‘Pariksha Pe Charcha’ at 7 PM on 7th April...#PPC2021 pic.twitter.com/5CzngCQWwD