مغربی بنگال کے گورنر ڈاکٹر سی وی آنند بوس نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم کے دفتر نے X پر پوسٹ کیا ہے:
مغربی بنگال کے گورنر ڈاکٹر سی ۔ وی آنند بوس نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
Governor of West Bengal, Dr. C.V. Ananda Bose, met Prime Minister @narendramodi. pic.twitter.com/uYItU2W1VZ
— PMO India (@PMOIndia) August 29, 2023