وزیراعظم جناب نریندر مودی نے لالہ لاجپت رائے کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا،
‘‘ پنجاب کیسری لالہ لاجپت رائے کو ان کی جینتی پر دل کی گہرائیوں سے خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ۔ تحریک آزادی میں ان کے جرآت مندانہ جدوجہد، دلیری اور قوم کے تئیں ان کی خود سپردگی کی کہانی ہم وطنوں کے لئے ہمیشہ یاد رہے گی۔’’
पंजाब केसरी लाला लाजपत राय को उनकी जयंती पर सादर नमन। स्वतंत्रता आंदोलन में उनके साहस, संघर्ष और समर्पण की कहानी देशवासियों के लिए सदैव स्मरणीय रहेगी। pic.twitter.com/T3bm5dZMJ9
— Narendra Modi (@narendramodi) January 28, 2022