وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم جناب مُرار جی بھائی دیسائی کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛
’’میں اپنے سابق وزیراعظم جناب مُرار جی بھائی دیسائی کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔قوم کی تعمیر میں ان کے گرانقدر تعاون کے لئے وہ بڑے پیمانے پر قابل احترام ہیں۔انہوں نے ہندوستان کو مزید خوشحال بنانے کے لیے بھرپور کوششیں کیں۔ انہوں نے عوامی زندگی میں ہمیشہ دیانت داری پر زور دیا۔‘‘
I pay homage to our former PM Shri Morarjibhai Desai. He is widely respected for his monumental contribution to nation building. He made extensive efforts to make India more prosperous. He always emphasised on probity in public life.
— Narendra Modi (@narendramodi) February 28, 2022