وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر پی کے مشرا نے پی ایم او کے دیگر افسران اور اہلکاروں کے ساتھ آج یوم آئین کے موقع پر وزیر اعظم کے دفتر میں دیباچہ پڑھا۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں، وزیر اعظم کے دفتر کے ہینڈل سے کہا گیا:آج، یوم آئین پر، وزیر اعظم کے دفتر میں دیباچہ پڑھاگیا۔‘‘
وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر پی کے مشرا نے پی ایم او کے دیگر افسران اور اہلکاروں کے ساتھ دیباچہ پڑھا۔
Today, on Constitution Day, Preamble reading took place in the Prime Minister's Office.
— PMO India (@PMOIndia) November 26, 2024
Principal Secretary to the Prime Minister, Dr. PK Mishra, along with other officers and officials of the PMO read the Preamble. pic.twitter.com/JFpOgGzHhp