وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں 7، لوک کلیان مارگ پر سابق وزیر اعظم جناب ایچ ڈی دیوگوڑا سے ملاقات کی۔
ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
’’سابق وزیر اعظم جناب ایچ ڈی دیوگوڑا جی سے 7، لوک کلیان مارگ پر ملنا اعزاز کی بات تھی۔ مختلف موضوعات پر ان کی حکمت اور نقطہ نظر کی گہری قدر کی جاتی ہے۔ میں اس آرٹ ورک کے لیے بھی شکر گزار ہوں جو انہوں نے مجھے دیا، یہ میرے ذہن کو کنیا کماری کے حالیہ دورے پر واپس لے گیا۔ @H_D_Devegowda @hd_kumaraswamy ‘‘
It was an honour to meet former Prime Minister, Shri HD Devegowda Ji at 7, Lok Kalyan Marg. His wisdom and perspective on various subjects are deeply valued. I am also thankful for the artwork that he gave me, taking my mind back to my recent visit to Kanyakumari. @H_D_Devegowda… pic.twitter.com/ZKPNjiD9K8
— Narendra Modi (@narendramodi) July 25, 2024