وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دیگر ممالک میں آباد بھارت نژاد افراد اور دوستوں  سے ’بھارت کو جانئے کوئز‘ مقابلے میں حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ کوئز مقابلہ بھارت اور دنیا بھر میں غیر ممالک میں آباد بھارتی افراد کے مابین تعلقات کو عمیق بناتا ہے اور یہ ہمارے مالامال ورثے اور فعال ثقافت کی بازیافت کا ایک شاندار طریقہ ہے۔

انہوں نے ایکس پر ایک پیغام پوسٹ کیا:

’’ہمارے غیر مقیم ہندوستانیوں کے ساتھ روابط کو مستحکم کرنے کی کوشش!

غیرممالک میں آباد بھارتی برادری اور دوستوں سے # بھارت کو جانئے کوئز میں حصہ لینے کی اپیل کرتا ہوں!

bkjquiz.com

یہ کوئز بھارت اور دنیا بھر میں آباد بھارتی برادری کے درمیان رابطے کو عمیق بناتا ہے۔ یہ ہمارے مالامال ورثے اور فعال ثقافت کی بازیافت کا بھی ایک شاندار طریقہ ہے۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Ray Dalio: Why India is at a ‘Wonderful Arc’ in history—And the 5 forces redefining global power

Media Coverage

Ray Dalio: Why India is at a ‘Wonderful Arc’ in history—And the 5 forces redefining global power
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،25 دسمبر 2025
December 25, 2025

Vision in Action: PM Modi’s Leadership Fuels the Drive Towards a Viksit Bharat