وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گُرو پورنیما کے موقع پر عوام الناس کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ایک ایکس پوسٹ میں کہا؛
’’ گُرو پورنیما کے مقدس تیوہار کے موقع پر تمام ہم وطنوں کو بہت بہت مبارکباد۔ ‘‘
पावन पर्व गुरु पूर्णिमा की सभी देशवासियों को अनेकानेक शुभकामनाएं।
— Narendra Modi (@narendramodi) July 21, 2024