نئی دہلی16؍اگست:وزیراعظم ،جناب نریندرمودی نے پارسی سال نو ، نوروز کے موقع پرعوام الناس کو مبارکباد پیش کی ہے ۔
اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نےکہا ہے :
‘‘پارسی سال نو پرمبارکباد ۔مسرت ، خوشحالی اوراچھی صحت سے مالامال پورے سال کے لئے دعاگوہوں ۔ بھارت مختلف شعبوں میں پارسی برادری کے غیرمعمولی تعاون کا معترف ہے ۔’’
Parsi New Year greetings. Praying for a year filled with happiness, prosperity and good health. India cherishes the outstanding contributions of the Parsi community across different sectors.
— Narendra Modi (@narendramodi) August 16, 2021
Navroz Mubarak!