وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عید الاضحی کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا;
’’عید مبارک!
عید الاضحی کے موقع پر نیک خواہشات۔ خدا کرے کہ یہ دن عظیم کارِ خیر میں اجتماعی ہمدردی، ہم آہنگی اور شمولیت کے جذبے کو مزید تقویت بخشے۔‘‘
Eid Mubarak!
— Narendra Modi (@narendramodi) July 21, 2021
Best wishes on Eid-ul-Adha. May this day further the spirit of collective empathy, harmony and inclusivity in the service of greater good.