وزیراعطم جناب نریندر مودی نے وجے دشمی کے موقع پر سبھی لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔
وزیراعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا ؛
’’ وجے دشمی کے مبارک موقع پر آپ سبھی کو بہت بہت مبارکباد ۔
विजयादशमी के पावन अवसर पर आप सभी को अनंत शुभकामनाएं।
— Narendra Modi (@narendramodi) October 15, 2021
Greetings to everyone on the special occasion of Vijaya Dashami.