نئی دہلی،31؍ اگست : وزیراعظم جناب نریندر مودی نے راجستھان کے ناگور شہر میں پیش آنے والے ایک سڑک حادثے میں جانی نقصان پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے اور ہلاک شدگان کے تئیں گہری تعزیت کی ہے۔
وزیراعظم کے دفتر نے ایک ٹوئیٹ میں کہا :
‘‘راجستھان کے ناگور میں پیش آنے والا المناک سڑک حادثہ انتہائی تکلیف دہ ہے۔ جن لوگوں کو اس حادثے میں جان گنوانی پڑی ہے، میں ان کے اہل خانہ کے تئیں افسوس اور غم کا اظہا کرتا ہوں۔ ساتھ ہی زخمیوں کے جلد صحت یاب ہونے کی دعا کرتا ہوں: PM @narendramodi۔’’
राजस्थान के नागौर में हुआ भीषण सड़क हादसा अत्यंत दुखद है। जिन लोगों को इस दुर्घटना में जान गंवानी पड़ी है, मैं उन सभी के परिजनों के प्रति अपनी संवेदना व्यक्त करता हूं। साथ ही घायलों के जल्द स्वस्थ होने की कामना करता हूं: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) August 31, 2021