نئی دہلی،11 ؍مارچ : وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مہا شیو راتری کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارک باد دی۔
اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا ’’ملک کے تمام شہریوں کو مہا شیو راتری کے مقدس موقع پر ڈھیروں مبارک باد – ہر ہر مہا دیو۔‘‘
देशवासियों को महाशिवरात्रि के पावन अवसर पर ढेरों शुभकामनाएं। हर-हर महादेव!
— Narendra Modi (@narendramodi) March 11, 2021
Greetings on the special occasion of Mahashivratri. Har Har Mahadev!