وزیر اعظم نریندر مودی نے حکومت کے سربراہ کے طور پر آج عوامی خدمات کے 20 برس مکمل کر لیے۔ زندگی کے تمام تر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد، خواہ مرکزی وزراء ہوں، وزرائے اعلیٰ ہوں، پارٹی کارکنان ہوں، کاریہ کرتا ہوں یا وزیر اعظم مودی کے مداحین، سبھی نے سوشل میڈیا پر مختلف کہانیاں ساجھا کی ہیں۔

سوشل میڈیا پر پورے دن # سیوا سمرپن کے 20 برس ٹرینڈ کررہا ہے۔

13 برس بطور وزیر اعلیٰ گجرات کے عوام کی خدمت کرنے کے بعد اور اب 7برسوں سے بطور وزیر اعظم ہند، وزیر اعظم مودی نے ملک کی ترقی کے لئے عوامی خدمت میں 20 برس وقف کر دیے۔

حکومت کے سربراہ کے طور پر وزیر اعظم مودی کے 20 برسوں کا جشن مناتے ہوئے، عوام نے انہیں مبارکباد پیش کی اور ان کی بے لوث خدمت اور عقیدت کے لئے ان کی ستائش کی۔

مرکزی وزراء اور اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے وزیر اعظم مودی کے لئے مبارکبادی ٹوئیٹس::

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

BJP President JP Nadda tweeted:

 

 

Chief Ministers of various states greeted PM Modi :

 

 

 

 

 

 

Tweets by other citizens:

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Indian economy ends 2024 with strong growth as PMI hits 60.7 in December

Media Coverage

Indian economy ends 2024 with strong growth as PMI hits 60.7 in December
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،17دسمبر 2024
December 17, 2024

Unstoppable Progress: India Continues to Grow Across Diverse Sectors with the Modi Government