وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سموت سری کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔
ایک ایکس پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا كہ؛
‘‘سموت سری معافی اور اتحاد کی طاقت کو واضح کرتی ہے۔ آئیے ہم اپنے اختلافات کو ایک طرف رکھیں تاكہ ہمدردی اور یکجہتی ہمیشہ ہماری رہنمائی کی روشنی بنی رہے۔ میچمی! دوكادم’’۔
Samvatsari underscores the power of forgiveness and unity. Let us set aside differences and may compassion and togetherness be our guiding lights always.
— Narendra Modi (@narendramodi) September 19, 2023
Michhami Dukkadam!