وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پوہیلا بوئیشاکھ کے موقع پر تہہ دل سے بنگالی سالِ نو کی مبارکباد پیش کی۔
وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:
’’پوہیلا بوئیشاکھ کے موقع پر مبارکباد۔ یہ خصوصی موقع شاندار بنگالی ثقافت کا مظہر ہے۔ میں امید کرتا ہوں کہ آنے والا سال اپنے ساتھ مسرت، امن اور خوشحالی لے کر آئے۔ خداکرے کہ آپ کی تمام تر تمنائیں پوری ہوں۔‘‘
Shubho Nabo Barsho!
— Narendra Modi (@narendramodi) April 15, 2022
Best wishes on Poila Boishakh. pic.twitter.com/Nfle3Erb9Z