وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ عیسیٰ مسیح  کے خدمت اور بھائی چارے سے متعلق نظریات متعدد افراد کے لیے رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔

وزیر اعظم نے گڈ فرائیڈے کے موقع پر ٹوئیٹ کیا:

’’آج گڈ فرائیڈے کے موقع پر ہم عیسیٰ مسیح کی بہادری اور قربانیوں کو یاد کرتے ہیں۔ خدمت اور بھائی چارے سے متعلق ان کے نظریات متعدد افراد کو رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔‘‘

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
India Inc hails 'bold' Budget with 'heavy dose of reforms' to boost consumption, create jobs

Media Coverage

India Inc hails 'bold' Budget with 'heavy dose of reforms' to boost consumption, create jobs
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 2 فروری 2025
February 02, 2025

Appreciation for PM Modi's Visionary Leadership and Progressive Policies Driving India’s Growth