وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ عیسیٰ مسیح کے خدمت اور بھائی چارے سے متعلق نظریات متعدد افراد کے لیے رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔
وزیر اعظم نے گڈ فرائیڈے کے موقع پر ٹوئیٹ کیا:
’’آج گڈ فرائیڈے کے موقع پر ہم عیسیٰ مسیح کی بہادری اور قربانیوں کو یاد کرتے ہیں۔ خدمت اور بھائی چارے سے متعلق ان کے نظریات متعدد افراد کو رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔‘‘
We remember the courage and sacrifices of Jesus Christ today on Good Friday. His ideals of service and brotherhood are the guiding light for several people.
— Narendra Modi (@narendramodi) April 15, 2022