وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بھارت کے پہلے وزیراعظم پنڈت جواہر نہرو کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
وزیراعظم نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا۔
’’پنڈت جواہر لعل نہرو جی کو ان کی یوم پیدائش پرخراج عقیدت‘‘
Tributes to Pandit Jawaharlal Nehru Ji on his birth anniversary.
— Narendra Modi (@narendramodi) November 14, 2021