وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں شرکت کرنے والے ہندوستانی دستے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ایتھلیٹوں کی ہمت اور عزم کی تعریف کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 140 کروڑ ہندوستانی کامیابی کے لئے ان کی حوصلہ افزائی کررہے ہیں۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’140 کروڑ ہندوستانی پیرس #Paralympics 2024 میں ہمارے دستے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔ہر کھلاڑی کی ہمت اور عزم پوری قوم کے لیے تحریک کا باعث ہے۔ ہر کوئی کامیابی کے لیے ان کی حوصلہ افزائی کررہا ہے۔ #Cheer4Bharat"
140 crore Indians wish our contingent at the Paris #Paralympics 2024 the very best.
— Narendra Modi (@narendramodi) August 28, 2024
The courage and determination of every athlete are a source of inspiration for the entire nation.
Everyone is rooting for their success. #Cheer4Bharat