نئی دہلی، یکم دسمبر؍ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بی ایس ایف کی یوم تاسیس پر بی ایس ایف کے جوانوں اور ان کے خاندان کے افراد کو مبارک بادپیش کی۔
وزیر اعظم نے کہا، ‘‘بی ایس ایف کی یوم تاسیس پر بی ایس ایف کے جوانوں اور ان کے خاندان کے افراد کو مبارک باد۔ یہ فورس ہماری سرحدوں کی حفاظت کرنے میں دل وجان سے کام کر رہے ہیں۔ قدرتی آفات اور بحران کی صورت میں، بی ایس ایف کے جوانوں نے ہمارے شہریوں کی خدمات کے لیے ہمیشہ سخت جانفشانی کی ہے۔ بی ایس ایف پریوار کو نیک خواہشات’’۔
Greetings to all BSF personnel and their families on BSF’s Raising Day. This force has been diligently protecting our borders. During natural disasters and crisis situations, BSF personnel have always worked hard to serve our citizens.
— Narendra Modi (@narendramodi) December 1, 2019
Best wishes to the BSF family!